blog اور forum

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

blog اور forum

Post by zahidartist »

urdunama a.a پر blog اور forum ایک ساتھ چل راہے ہیں میرے پاس ایک ڈومیں ہے میں بہی
forum اور blog ایک ڈومیں پر چلانا چاہتا ہوں کوئی بھائی طریقہ بتادے
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

urdunama پر blog اور forum ایک ساتھ

Post by zahidartist »

urdunama a.a پر blog اور forum ایک ساتھ چل راہے ہیں میرے پاس ایک ڈومیں ہے میں بہی
forum اور blog ایک ڈومیں پر چلانا چاہتا ہوں کوئی بھائی طریقہ بتادے
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

urdunama پر blog اور forum ایک ساتھ

Post by zahidartist »

urdunama پر blog اور forum ایک ساتھ چل راہے ہیں میرے پاس ایک ڈومیں ہے میں بہی
forum اور blog ایک ڈومیں پر چلانا چاہتا ہوں کوئی بھائی طریقہ بتادے
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: urdunama پر blog اور forum ایک ساتھ

Post by محمد شعیب »

تو بھائی اس میں پریشانی کی کیا بات ہے ؟
آپ اپنی ہوسٹنگ پر ورڈ پریس اور پی ایچ پی بی بی دونوں اپلوڈ کر کے انسٹال کر لیں.
بس
ورڈ پریس بلاگ بنا دے گا اور پی ایچ پی بی بی فورم ...
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: urdunama پر blog اور forum ایک ساتھ

Post by محمد شعیب »

آپ نے ایک بات پوچھنے کے لئے 2 تھریڈز بنائے ہیں.
اس کا جواب میں آپ کے پہلے تھریڈ میں دے چکا ہوں.
یہاں بھی کاپی کر دیتا ہوں

تو بھائی اس میں پریشانی کی کیا بات ہے ؟
آپ اپنی ہوسٹنگ پر ورڈ پریس اور پی ایچ پی بی بی دونوں اپلوڈ کر کے انسٹال کر لیں.
بس
ورڈ پریس بلاگ بنا دے گا اور پی ایچ پی بی بی فورم ...
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: blog اور forum

Post by محمد شعیب »

بھائی آپ نے یہ بات پوچھنے کے لئے کتنے تھریڈز بنائے ہیں ؟
آپ کے اس قسم کے دو تھریڈز پر تو میں جواب دے چکا ہوں.
انتظامیہ ان سب کے ایک ساتھ ضم کر دے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: blog اور forum

Post by شازل »

آپ ایک فورم تو بنا ہی چکے ہوں گے
blog کے نام سے ایک روٹ میں فولڈر بنادیں اور ورڈ پریس کی تمام فائلیں اس میں‌ڈال دیں اور انسٹال کرلیں.
اللہ اللہ خیر سلا b;x
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: blog اور forum

Post by چاند بابو »

یار یہ ایک ہی بات پوچھنے کےلئے آپ نے تین دھاگے بنا دیئے ہیں یہ اچھی بات نہیں۔
میں ان تینوں کو ایک ہی دھاگے میں منتقل کر رہا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”