پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

سیاست دانوں کی تقاریر، ان کے وعدے ،دعوے اور دلچسپ نوک جھونک ،
کیمرے کی آنکھ سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by محمد اسفند »

یہ وڈیو تحریک طالبان پاکستان کے عمر خالد گروپ نے جاری کی ، اس گروپ کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے۔ ویڈیو میں عمر خالد گروپ27 نومبر کو پاکستانی سرحدعبورکرکےافغانستان میں داخل ہوتے دکھایا گیا ہے اور پھر طویل سفر کے بعد وہ پاکستانی سرحد سے متصل ا فغان صوبے کنڑ میں ایک امریکی فوجی اڈے پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرتے دکھایا گیا ہے۔ طالبان کا دعوی ہے کہ انہوں نے یہ حملہ پاکستانی فوجی چوکیوں پر امریکی حملے کا بدلہ لینے کے لئے کی۔ ویڈیو میں کئی امریکی فوجیوں کی سوختہ اور کٹی پھٹی لاشیں بھی دکھائی گئی ہیں مگر ادارہ احوال نے اپنی پالیسی کے تحت ایسے مناظر ایڈیٹ کردئے ہیں اور ایک گھنٹے کی ویڈیو میں سے16 منٹ کی ویڈیو کو نشر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by چاند بابو »

خبر شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم اشفاق بھیا.

ابھی تو میرے پاس وائیرلس انٹرنیٹ ہے جس پر ویڈیو لوڈ نہیں ہو گی.

شام میں دیکھ کر مزید تبصرہ کروں گا انشااللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:خبر شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم اشفاق بھیا.

ابھی تو میرے پاس وائیرلس انٹرنیٹ ہے جس پر ویڈیو لوڈ نہیں ہو گی.

شام میں دیکھ کر مزید تبصرہ کروں گا انشااللہ.
خریت ھے آپ کو اشفاق بھیا بھت یاد آتے ھیں. p:a:t:a:i
بھائ میں محمد اسفند ھوں. :devil:
b;x
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by عتیق »

الحمد اللہ

اللہ تعالی ہمارے وطن کے جوانوں کے دل کو پھیردے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by چاند بابو »

muhammadasfand wrote: خریت ھے آپ کو اشفاق بھیا بھت یاد آتے ھیں. p:a:t:a:i
بھائ میں محمد اسفند ھوں. :devil:
b;x

بہت بہت شکریہ وضاحت کرنے کا.
میں غلطی سے اشفاق بھیا سمجھ گیا تھا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بہرام
کارکن
کارکن
Posts: 100
Joined: Wed Oct 14, 2009 1:33 am

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by بہرام »

اور جن پاکستانی فوجیوں کے گلے ظلمان نے کاٹے ان کا بدلہ!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! be;a
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by محمد شعیب »

بہرام wrote:اور جن پاکستانی فوجیوں کے گلے ظلمان نے کاٹے ان کا بدلہ!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! be;a
پاک فوج کے گلے ہمارے سابق جرنیل "پرویز مشرف" نے کاٹے.
یہ اسی کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ تھا. اگر آپ کے گھر پر ڈورن حملہ ہو اور آپ کا پورا گھرانہ راکھ کے ڈھیر میں دب جائے تو کیا آپ فوج کی حمایت کریں گے ؟
مجاہدین اسلام اور پاکستان کے خلاف نہیں بلکہ وہ آپ جیسے امریکہ نواز، یہودیوں کی پٹھووں کے مخالف ہیں.

سبیلنا سبیلنا الجہاد الجہاد

نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by شازل »

اللہ پاک ہمیں‌ہر مصیبت سے بچائے آمین
بہرام
کارکن
کارکن
Posts: 100
Joined: Wed Oct 14, 2009 1:33 am

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by بہرام »

اور جو بےگناہ مسلمان ان کے خودکش حملوں میں شہید ہوئے ان کا بدلہ!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by محمد شعیب »

بہرام wrote:اور جو بےگناہ مسلمان ان کے خودکش حملوں میں شہید ہوئے ان کا بدلہ!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
خود کش حملے کون کر رہا ہے ؟
یہ بلیک واٹر اور دیگر بیرونی ایجنسیوں کی کرشما سازی ہے.
یہ خبر آج کی ہے.

Image

Image
بہرام
کارکن
کارکن
Posts: 100
Joined: Wed Oct 14, 2009 1:33 am

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by بہرام »

محمد شعیب wrote:

مگر اس خبر میں کہیں بھی ایسی بات تحریر نہیں جو آپ فرمارہے ہیں کہ
یہ بلیک واٹر اور دیگر بیرونی ایجنسیوں کی کرشما سازی ہے.
یہ خبر آج کی ہے.
کہو کھیت کی سنے کھلیان کی !!!!!!!!!!!

اور جن خودکش حملوں کی ذمہ داری ان ظلمان نے لی ہے ان حملوں میں جو پاکستانی فوجی اورعام مسلمان شہید ہوئے ان کابدلہ کون لے گا جبکہ شریعت محمد sw: میں ایک انسان کا خون ناحق پوری انسانیت کا قتل ناحق ہے یہاں انسان ہے اور کسی مسلمان کا خون نا حق اس سے بھی برا ہے اور آپ کے ظلمان تومسلمان شیر خوار بچوں اور عورتوں کو قتل کرنے میں عار محسوس نہیں کرتے جبکہ حضور sw: نے میدان جنگ میں بھی عورتوں اور بچوں کے قتل سے منع فرمایا ہے یہ دراصل خوارج ہیں اگر آپ تاریخ اسلام کا مطالعہ فرمائیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ اس گروہ خوارج نے مسلمانوں کو ناحق شہید کرنے کا وطیرہ اپنایا ہوا ہے جو آج بھی جاری ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by چاند بابو »

لیکن بہرام ان جرمن باشندوں کا آپ کیسے خوارج قرار دے رہے ہیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by عتیق »

بہرام wrote:
محمد شعیب wrote:
بہرام wrote:اور جو بےگناہ مسلمان ان کے خودکش حملوں میں شہید ہوئے ان کا بدلہ!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
خود کش حملے کون کر رہا ہے ؟
یہ بلیک واٹر اور دیگر بیرونی ایجنسیوں کی کرشما سازی ہے.
یہ خبر آج کی ہے.

Image

Image
مگر اس خبر میں کہیں بھی ایسی بات تحریر نہیں جو آپ فرمارہے ہیں کہ
یہ بلیک واٹر اور دیگر بیرونی ایجنسیوں کی کرشما سازی ہے.
یہ خبر آج کی ہے.
کہو کھیت کی سنے کھلیان کی !!!!!!!!!!!

اور جن خودکش حملوں کی ذمہ داری ان ظلمان نے لی ہے ان حملوں میں جو پاکستانی فوجی اورعام مسلمان شہید ہوئے ان کابدلہ کون لے گا جبکہ شریعت محمد sw: میں ایک انسان کا خون ناحق پوری انسانیت کا قتل ناحق ہے یہاں انسان ہے اور کسی مسلمان کا خون نا حق اس سے بھی برا ہے اور آپ کے ظلمان تومسلمان شیر خوار بچوں اور عورتوں کو قتل کرنے میں عار محسوس نہیں کرتے جبکہ حضور sw: نے میدان جنگ میں بھی عورتوں اور بچوں کے قتل سے منع فرمایا ہے یہ دراصل خوارج ہیں اگر آپ تاریخ اسلام کا مطالعہ فرمائیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ اس گروہ خوارج نے مسلمانوں کو ناحق شہید کرنے کا وطیرہ اپنایا ہوا ہے جو آج بھی جاری ہے
خودکش حملہ مسلمانوں پر نہیں بلکہ نام کے مسلمانوں پر کی جاتی ہے.جو دین کے ساتھ ساتھ اپنا بھی ایک نیا دین بنا لیتے ہیں.......اور اسلام کے یہی سب سے بڑےدشمن ہیں......جو سب کچھ جانتے ہوئے بھی. کہ کیا درست ہے کیا غلط اور اس کے باوجود بھی امریکی نوازی قبول کرتے ہیں.ان کو قتل کرنا افضل ہے.
ترجمہ:ایے ایمان والوں یہودیوں نصرانیوں کو دوست نہ بناو.یہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں.اگر تم میں سے کوئی ان سے دوستی کرے گا تو یہ جان لو وہ بھی انہیں میں سے ہے.بے شک اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا.
قران جب اتنا سادہ سیدہ الفاظ میں کہتا ہے کہ تو پھر ہم کسی اور کی بات کو کیوں لیکر چلیں......یہ بات بھی ذہن نشین کرلیں.
اگر چہ پاکستانی فوج مسلمان ہیں لیکن ان کے کردار مسلمانوں والے نہیں.
مثلا یہ قران کا مزاق اڑاتے ہیں.
دین شرعیت میں تبدیلی کرتے ہیں.
قران سے جہاد کے الفاظ کو تعلیمی نصاب سے ہٹادیتے ہیں.یہ تشریح غلط کرتے ہیں.
یہ جہاد کا انکار کرتے ہیں.
اسلام کے قلعوں کو ختم کرنے میں یہودیوں کا ساتھ دیتے ہیں.
قید مجاہدین سے نازیبہ اور بد اخلاق فحش حرکتیں کرتے ہیں.
اسلام کے علمبدارون کو شہید کرواتے ہیں.
مجاہدین کو پکڑ پکڑ کے امریکیوں کے ہاتھ فروخت کرتے ہیں.
ایسے بہت سے اور بھی عمل ہیں جس سے اسلام سے خراج ہوجاتا ہے.تو اسے مرتد بے دین کو قتل کرنا دست ہے.ان پر بم بن کر گرنا خدکش حملہ ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by عتیق »

اور خدکش حملہ نیت سے کی جاتی ہے کہ
مثال کے طور پر.
ایک ادارہ ہے جس میں ایک پروفیسر یہ بیان کرتا ہے کہ قران سے جہاد والے الفاظ ختم کردیے جائیں(نعوذ بااللہ) اس نے اللہ کے حکم کا انکار کیا اور جہاد کی ایاتیوں کو قران سے ختم کرنے کا حکم دیا.یعنی قران کا منکر ہے تو کیا اس پر قتل واجب نہیں......؟
اب کوئی بائی اپنی گاڑی لیکر اس کے دفتر میں گھر میں راستے میں خدکش حملہ کرتا ہے تو آس پاس کے عام آدمیوں میں بھی بہت سے اس کی زد میں آجاتے ہیںِ.
یہاں خدکش حملہ کرنے والااس کا مجرم نہیں ہوگا.کیوں کے اس نے عوام کو جان بھوج کر نہیں مارا بلکہ اس مرتد کو مارنے میں یہ مارے گئے ہیں. لہذااس زد میں انے والے کا عمل سے اس کا حساب ہوگا.مارنے والا اسلام کے سربلندی کے خاطر مرتد کو مارنے میں مارا گیا اس لیے وہ شہید کھلائے گا.
ہمیں اپنے اعمال کو درست رکھنے چاہیے بس اسلام کے صیحیح تعلیمات کو لیکر چلنا چاہیے اب ہم کسی خدکش حملے میں مارے گئے تو ہمارے اعمل کے حساب سے ہمارا کھاتہ بنے گا.نا کہ کسی اور عمل سے.

طالبان کسی شیرخوار،بچوں ،عورتوں کو بے گناہ قتل نہیں کرتے یہ بازاروں اور مساجد میں حملے نہیں کرتے.اگر شریعی عدالت مین کسی عورت یا بچے کو کوئی غلطی پائی گئی ہوگی تو پھر اس کو قتل کیا ہوگا.جو شریعت کے حکم کے مطابق ہو...................اگر آپ عام میڈیا کی باتوں پر یقین کرتے ہیں تو یہ میڈیا تو صرف جھوٹ بکواس کے علاوہ کچھ اور نہیں جانتی..........ان کو تو ان بکواسات کے بھی پیسے ملتے ہیںِ....................جو دل کھول کر جھوٹ بولتے ہیں.
ان کو چھوڑ کر طالبان کی درست اور صیحیح میڈیا سے خبریں پڑھا کریں.اور تمام سوالوں کا جواب دیتے ہیں.
بچوں اور عورتوں کو قتل کرنے میں عار محسوس نہیں کرتے جبکہ حضور sw: نے میدان جنگ میں بھی عورتوں اور بچوں کے قتل سے منع فرمایا ہے یہ دراصل خوارج ہیں اگر آپ تاریخ اسلام کا مطالعہ فرمائیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ اس گروہ خوارج نے مسلمانوں کو ناحق شہید کرنے کا وطیرہ اپنایا ہوا ہے جو آج بھی جاری ہے
ًمحترم اس مسئلے کو پہلے اچھی طرح سمجھے پھر بیان کریں..........حالت جنگ میں اور غیر حالت جنگ میں قانون الگ الگ صادر ہوتے ہیں............حدیث پڑھ کر دست مطلب نکالیں.

نبی کریم sw: کے دور میں قران کی آیت جب نازل ہوتی تھی تو تمام صحابہ ایت پر عمل کرنے چلے جاتے تھے.جب ہمیں مکمل دین ایک نظام بناکر سرورے کائنات sw: اس دنیا سے رحلت فرمائیں تو اب ہم پر فرض بنتا ہے کہ ہم ان کی اصل تعلیمات کواس نظام کو قران کو لیکر چلیں.نہ کہ جس دین میں ہلہ گلہ ہو جو خد سے بنائی گئی ہو اس کو اپنائیں تاکہ اپنی ذاتی مفاد بھی پورا ہو.یہ درست نہیںِِ.................
ویسے بھی حدیت باری ہے کہ "سارے اعمل نیت سے ہیں" اچھے اعمل کروگے تو اچھا رہوگے برے اعمل کروگے تو برا رہوگے. باقی واللہ اعلم
اللہ ہم سب کو دین کی سچی تعلیمات کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے اور جہاد سے محبت رکھنے کی توفیق دے.آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by شازل »

سچ تو یہ ہے کہ ہم دونوں طرف کی دہشت گردی کا شکار ہیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by محمد شعیب »

بہرام رقم طراز ہیں:
یہ دراصل خوارج ہیں اگر آپ تاریخ اسلام کا مطالعہ فرمائیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ اس گروہ خوارج نے مسلمانوں کو ناحق شہید کرنے کا وطیرہ اپنایا ہوا ہے جو آج بھی جاری ہے
میرے پیارے !
پہلی بات تو یہ کہ یہ جرمن کیا پشاور میں چھولے کی ریڑی لگانے آئے تھے ؟
ان سے جو برآمد ہوتا ہے اور ثابت ہوتا ہے وہ تو میڈیا پر آتا ہی نہیں. اور یہ جہاں دھماکہ کریں اگلے دن رحمن ملک کہہ دیتا ہے طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی. وہ تو اگر رحمن ملک کے ہاں بچے کی ولادت ہو تو اس کی ذمہ داری بھی طالبان پر ڈالتا ہے اور ان کی طرف سے قبول بھی کرواتا ہے.
مجاہدین کئی مرتبہ اعلان کر چکے ہیں کہ عوامی مقامات پر بم دھماکوں سے ان کا کوئی تعلق نہیں. لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ جہاں پڑھتے ہیں وہاں حقیقت نہیں لکھی جاتی اور جہاں حقیقت ہوتی ہے وہاں آپ پڑھتے نہیں.

اور دوسری بات آپ نے خوارج کی کہی.
بھائی خوارج جنگ سفین میں پیدا ہونے والا ایک فرقہ تھا جو حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ دونوں کے خلاف تھا. ان کا قلع قمع خود حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرما دیا تھا. آپ مجھے تاریخ کی وہ کتاب بتلا دیں جہاں آپ نے یہ پڑھا ہے کہ طالبان خوارج ہیں ..
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by عتیق »

شازل wrote:سچ تو یہ ہے کہ ہم دونوں طرف کی دہشت گردی کا شکار ہیں.

کیوں شازل بھیا.................ایسی کیا بات ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بہرام
کارکن
کارکن
Posts: 100
Joined: Wed Oct 14, 2009 1:33 am

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by بہرام »

عتیق wrote:
بہرام wrote:
محمد شعیب wrote:
بہرام wrote:اور جو بےگناہ مسلمان ان کے خودکش حملوں میں شہید ہوئے ان کا بدلہ!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
خود کش حملے کون کر رہا ہے ؟
یہ بلیک واٹر اور دیگر بیرونی ایجنسیوں کی کرشما سازی ہے.
یہ خبر آج کی ہے.

Image

Image
مگر اس خبر میں کہیں بھی ایسی بات تحریر نہیں جو آپ فرمارہے ہیں کہ
یہ بلیک واٹر اور دیگر بیرونی ایجنسیوں کی کرشما سازی ہے.
یہ خبر آج کی ہے.
کہو کھیت کی سنے کھلیان کی !!!!!!!!!!!

اور جن خودکش حملوں کی ذمہ داری ان ظلمان نے لی ہے ان حملوں میں جو پاکستانی فوجی اورعام مسلمان شہید ہوئے ان کابدلہ کون لے گا جبکہ شریعت محمد sw: میں ایک انسان کا خون ناحق پوری انسانیت کا قتل ناحق ہے یہاں انسان ہے اور کسی مسلمان کا خون نا حق اس سے بھی برا ہے اور آپ کے ظلمان تومسلمان شیر خوار بچوں اور عورتوں کو قتل کرنے میں عار محسوس نہیں کرتے جبکہ حضور sw: نے میدان جنگ میں بھی عورتوں اور بچوں کے قتل سے منع فرمایا ہے یہ دراصل خوارج ہیں اگر آپ تاریخ اسلام کا مطالعہ فرمائیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ اس گروہ خوارج نے مسلمانوں کو ناحق شہید کرنے کا وطیرہ اپنایا ہوا ہے جو آج بھی جاری ہے
خودکش حملہ مسلمانوں پر نہیں بلکہ نام کے مسلمانوں پر کی جاتی ہے.جو دین کے ساتھ ساتھ اپنا بھی ایک نیا دین بنا لیتے ہیں.......اور اسلام کے یہی سب سے بڑےدشمن ہیں......جو سب کچھ جانتے ہوئے بھی. کہ کیا درست ہے کیا غلط اور اس کے باوجود بھی امریکی نوازی قبول کرتے ہیں.ان کو قتل کرنا افضل ہے.
ترجمہ:ایے ایمان والوں یہودیوں نصرانیوں کو دوست نہ بناو.یہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں.اگر تم میں سے کوئی ان سے دوستی کرے گا تو یہ جان لو وہ بھی انہیں میں سے ہے.بے شک اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا.
قران جب اتنا سادہ سیدہ الفاظ میں کہتا ہے کہ تو پھر ہم کسی اور کی بات کو کیوں لیکر چلیں......یہ بات بھی ذہن نشین کرلیں.
اگر چہ پاکستانی فوج مسلمان ہیں لیکن ان کے کردار مسلمانوں والے نہیں.
مثلا یہ قران کا مزاق اڑاتے ہیں.
دین شرعیت میں تبدیلی کرتے ہیں.
قران سے جہاد کے الفاظ کو تعلیمی نصاب سے ہٹادیتے ہیں.یہ تشریح غلط کرتے ہیں.
یہ جہاد کا انکار کرتے ہیں.
اسلام کے قلعوں کو ختم کرنے میں یہودیوں کا ساتھ دیتے ہیں.
قید مجاہدین سے نازیبہ اور بد اخلاق فحش حرکتیں کرتے ہیں.
اسلام کے علمبدارون کو شہید کرواتے ہیں.
مجاہدین کو پکڑ پکڑ کے امریکیوں کے ہاتھ فروخت کرتے ہیں.
ایسے بہت سے اور بھی عمل ہیں جس سے اسلام سے خراج ہوجاتا ہے.تو اسے مرتد بے دین کو قتل کرنا دست ہے.ان پر بم بن کر گرنا خدکش حملہ ہے.
تو یہ خارجی دہشت گرد صرف ان لوگوں کو قتل کریں نا جو خارجی شریعت کے مطابق مرتد ہوگئے ہیں باقی جو لوگ ان خارجی دہشت گردوں کے خود کش حملوں میں شہید ہوتے ہیں ان کا بدلہ کون لےگا ؟جبکہ یہ خارجی دہشت گرد تو مرتد فوجیوں کے خون کا بدلہ بھی لے رہے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔

Post by محمد شعیب »

اور میری باتوں کا جواب ؟
Locked

Return to “سیاسی ویڈیوز”