طویل ترین انسان "سلطان کوسین"

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

طویل ترین انسان "سلطان کوسین"

Post by محمد شعیب »

دنیا کا طویل ترین انسان "سلطان کوسین" ہے. ان کا تعلق ترکی سے ہے. اور ان کا قد 8 فٹ 3 انچ ہے.

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: طویل ترین انسان "سلطان کوسین"

Post by چاند بابو »

بہت پرانی معلومات بہت شدومد کے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ.

ویسے ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں فروری 2011 میں شامل کیا گیا. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: طویل ترین انسان "سلطان کوسین"

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: طویل ترین انسان "سلطان کوسین"

Post by زین »

zub;ar zub;ar zub;ar zub;ar
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: طویل ترین انسان "سلطان کوسین"

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: طویل ترین انسان "سلطان کوسین"

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا بھی شکریہ
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: طویل ترین انسان "سلطان کوسین"

Post by یاسر عمران مرزا »

زیادہ تر لمبے انسان چھڑی کیوں استعمال کرتے ہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: طویل ترین انسان "سلطان کوسین"

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:زیادہ تر لمبے انسان چھڑی کیوں استعمال کرتے ہیں
تاکہ اڑ نہ جائیں کیونکہ ان کا اپنا وزن تھوڑا ہوتا ہے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: طویل ترین انسان "سلطان کوسین"

Post by میاں محمد اشفاق »

zub;ar
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”