Page 1 of 1

ہے نا قابل رشک ؟؟؟

Posted: Fri Nov 11, 2011 6:45 pm
by عبیداللہ عبید
یوٹیوب گردی کے دوران اس بچے کی تلاوت سنی ، آپ سے شیر کرنے کو جی میں آیا .

اللہ اسے باعمل مسلمان بنائے .اور ہمیں بھی باعمل مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=f-38ol75ces[/utvid][/center]

Re: ہے نا قابل رشک ؟؟؟

Posted: Fri Nov 11, 2011 6:46 pm
by عبیداللہ عبید
ماموں اس ویڈیو کو درست طریقے سے شامل کریں ، ممکن ہے مجھ سے کوئی غلطی ہوگئی ہو.

Re: ہے نا قابل رشک ؟؟؟

Posted: Fri Nov 11, 2011 7:20 pm
by چاند بابو
لیجئے بھانجے درستگی کر دی ہے.
دراصل وہ ویڈیو شئیر نہیں ہو سکتی تھی کیونکہ اس کے اپلوڈ کرنے والے نے اس کی شئیرنگ پر پابندی لگا رکھی تھی.
البتہ وہی ویڈیو ایک اور جگہ دستیاب تھی جو میں نے ڈھونڈ کر لگا دی ہے.

ویسے ذاتی طور پر میرا خیال ہے کہ اس بچے کی تلاوت تو بلاشبہ قابلِ رشک ہے مگر اس کا جماعت کروانا درست نہیں.
باقی علماء ہی درست رائے دے سکتے ہیں.