Page 1 of 2
اردونامہ کی زینت محترمہ زینب بہنا کو سالگرہ مبارک
Posted: Wed Apr 15, 2009 10:56 pm
by چاند بابو
میں تمام اہلیانِ اردونامہ کی جانب سے اپنی پیاری سی بہنا محترمہ زینب کو ان کی (
تینتسویں) سالگرہ پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں اس دعا کے ساتھ کہ آنے والا سال ان کے لئے ہزاروں لاکھوں خوشیاں لے کر آئے۔ خدا کرے کہ نئے سال میں ان کے تمام غم اور پریشانیاں گزری یادیں بن جائیں ان کی تمام امنگیں رنگ لے آئیں اور نئے سال کا ہر ہر پل ان کی زندگی کا انمول پل بن جائے۔
لیجئے میں نے جب مبارکباد تمام افراد کی طرف سے دی ہے تو تحفہ بھی سب کی طرف سے کچھ بڑا ہی دینا پڑے گا۔
سب سے پہلے تو سپیشل کیک
اس کے بعد یہ لیجئے آپ کا تحفہ تمام افراد کی طرف سے
الے الے الے ناراج ہو گئی ابھی تو کچھ اول بھی ہے۔
اور اس میں بھی کچھ سپیشل ہے جو آپ گھر جا کر کھولنا ہو سکتا ہے اس میں سے کوئی بھڑ وغیرہ ہی نہ نکل آئے۔
ویسے میں اور بھی بہت کچھ ضرور دیتا لیکن کیا کروں میرا تو یہ حال ہو گیا ہے۔
![Image](http://smartmortgageadvice.files.wordpress.com/2007/08/walletistock.jpg)
Posted: Thu Apr 16, 2009 9:15 am
by مجیب منصور
Posted: Thu Apr 16, 2009 9:16 am
by رضی الدین قاضی
زینب جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
Posted: Thu Apr 16, 2009 7:47 pm
by چاند بابو
کہاں گئی میری پیاری بہنا ۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ سارا کیک ایک بار ہی کھا گئی اور اب ہلنے جلنے سے قاصر ہے۔
Posted: Thu Apr 16, 2009 8:38 pm
by شازل
اور میری طرف سے بھی مبارک ہو
![Image](http://www.kissycakes.com/Kissy%20Cakes%20Graphics/cBirthdayGift.jpg)
Re: اردونامہ کی زینت محترمہ زینب بہنا کو سالگرہ مبارک
Posted: Fri Apr 17, 2009 3:03 am
by سسی
[quote="چاند بابو"]میں تمام اہلیانِ اردونامہ کی جانب سے اپنی پیاری سی بہنا محترمہ زینب کو ان کی (تینتسویں) سالگرہ پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں اس دعا کے ساتھ کہ آنے والا سال ان کے لئے ہزاروں لاکھوں خوشیاں لے کر آئے۔ خدا کرے کہ نئے سال میں ان کے تمام غم اور پریشانیاں گزری یادیں بن جائیں ان کی تمام امنگیں رنگ لے آئیں اور نئے سال کا ہر ہر پل ان کی زندگی کا انمول پل بن جائے۔
لیجئے میں نے جب مبارکباد تمام افراد کی طرف سے دی ہے تو تحفہ بھی سب کی طرف سے کچھ بڑا ہی دینا پڑے گا۔
سب سے پہلے تو سپیشل کیک
]
اس کے بعد یہ لیجئے آپ کا تحفہ تمام افراد کی طرف سے
الے الے الے ناراج ہو گئی ابھی تو کچھ اول بھی ہے۔
اور اس میں بھی کچھ سپیشل ہے جو آپ گھر جا کر کھولنا ہو سکتا ہے اس میں سے کوئی بھڑ وغیرہ ہی نہ نکل آئے۔
ویسے میں اور بھی بہت کچھ ضرور دیتا لیکن کیا کروں میرا تو یہ حال ہو گیا ہے۔
ارے چاند بھائی میں آپ کی چھوٹی بہن ہوں اگر مجھے 33 کا بنایا ہے تو آپ تو پھر 44 کے ہوں گے نا
یہ کیک مجھے پسند نہیں اچھا والا لایئں یہ بھی کوئی کیک ہے۔۔۔۔۔ارے یہ ایک تو مجھے گھر باہر سے بھائی گڑیا ہی کیوں دیتے ہیں اس سال بھی 2 ملیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے اچھا ہوا چاند بھائی اپ نے وش کر دیا میں تو اپ کی اس محفل کی اینٹ سے اینٹ بجانے والی تھی ہاہاہاہاہا اچھا ہوا اپ سب کی محنت ضائع ہونے سے بچ گئی ورنہ میں تو محفل کا کام تمام کر چکی تھی
بہت بہت شکری چاند بھائی اتنی ساری دعاوں کے لیے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
Posted: Fri Apr 17, 2009 3:05 am
by سسی
بہت شکریہ تحفے سے زیادہ دعایئں معنی رکھتی ہیں۔۔۔ویسے گفٹس رکھنے کی میرے کمرے میں بہت جگہ ہے بے فکر رہیں
Posted: Fri Apr 17, 2009 3:07 am
by سسی
رضی الدین wrote:زینب جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ رضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینب کے ساتھ ““جی““لگاتے ہیں تو مجھے بزرگی کا احساس ہوتاہے ہاہاہاہاہا صرف زینب کہیں
Posted: Fri Apr 17, 2009 3:09 am
by سسی
شازل wrote:اور میری طرف سے بھی مبارک ہو
![Image](http://www.kissycakes.com/Kissy%20Cakes%20Graphics/cBirthdayGift.jpg)
شکریہ شازل۔۔۔۔۔آپ کا کیک بہت اچھا ہے چاند بھائی کا زرہ پسند نہین آیا میں کھا لوں ؟
Posted: Fri Apr 17, 2009 8:05 am
by شازل
بالکل
آپ ہی کے لئے تو ہے
Posted: Fri Apr 17, 2009 9:40 am
by رضی الدین قاضی
زینب wrote:رضی الدین wrote:زینب جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ رضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینب کے ساتھ ““جی““لگاتے ہیں تو مجھے بزرگی کا احساس ہوتاہے ہاہاہاہاہا صرف زینب کہیں
معاف کرنا زینب جی ، میں آپ کو صرف زینب نہیں کہہ سکتا کیوں کہ میری مرحومہ والدہ کا نام بھی زینب تھا۔
آپ مجھے جی لگانے کی اجازت دیجیئے پلیز!
Posted: Fri Apr 17, 2009 1:41 pm
by چاند بابو
رضی الدین wrote:زینب wrote:رضی الدین wrote:زینب جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ رضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینب کے ساتھ ““جی““لگاتے ہیں تو مجھے بزرگی کا احساس ہوتاہے ہاہاہاہاہا صرف زینب کہیں
معاف کرنا زینب جی ، میں آپ کو صرف زینب نہیں کہہ سکتا کیوں کہ میری مرحومہ والدہ کا نام بھی زینب تھا۔
آپ مجھے جی لگانے کی اجازت دیجیئے پلیز!
یعنی آپ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ان کی عمر آپکی والدہ محترمہ کی کے برابر ہے چلئے اب اگر آپ کہتے ہیں تو درست ہی کہتے ہوں گے۔۔
Posted: Tue Apr 21, 2009 2:21 pm

ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں اجازت ہے ۔۔۔۔۔ویسے اکثر لوگ اس نام کے ساتھ جی یا ساحبہ کا اضافہ کرتے ہیں مقدس نام ہونے کی وجہ سے آپ بھی کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی گل نہیں ۔
Posted: Tue Apr 21, 2009 2:30 pm
by سسی
چاند بابو wrote:رضی الدین wrote:زینب wrote:رضی الدین wrote:زینب جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ رضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینب کے ساتھ ““جی““لگاتے ہیں تو مجھے بزرگی کا احساس ہوتاہے ہاہاہاہاہا صرف زینب کہیں
معاف کرنا زینب جی ، میں آپ کو صرف زینب نہیں کہہ سکتا کیوں کہ میری مرحومہ والدہ کا نام بھی زینب تھا۔
آپ مجھے جی لگانے کی اجازت دیجیئے پلیز!
یعنی آپ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ان کی عمر آپکی والدہ محترمہ کی کے برابر ہے چلئے اب اگر آپ کہتے ہیں تو درست ہی کہتے ہوں گے۔۔
چاند بھائی یہ آپ۔پھاپھ کٹنی کا کردار کب سے کرنے لگے۔بس کریں مردوں کو لگائی بجھائی اچھی نہین لگتی اچھاااا
Posted: Tue Apr 21, 2009 2:47 pm
by سسی
شازل wrote:بالکل
آپ ہی کے لئے تو ہے
سارا تو میں ہی کھاوں گی پر آپ بھی تو چکھیں نا اپ جو لائے ہیں
Posted: Tue Apr 21, 2009 4:56 pm
by چاند بابو
زینب wrote:رضی الدین wrote:زینب wrote:رضی الدین wrote:زینب جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ رضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینب کے ساتھ ““جی““لگاتے ہیں تو مجھے بزرگی کا احساس ہوتاہے ہاہاہاہاہا صرف زینب کہیں
معاف کرنا زینب جی ، میں آپ کو صرف زینب نہیں کہہ سکتا کیوں کہ میری مرحومہ والدہ کا نام بھی زینب تھا۔
آپ مجھے جی لگانے کی اجازت دیجیئے پلیز!
ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں اجازت ہے ۔۔۔۔۔ویسے اکثر لوگ اس نام کے ساتھ جی یا ساحبہ کا اضافہ کرتے ہیں مقدس نام ہونے کی وجہ سے آپ بھی کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی گل نہیں ۔
مقدس تو ہے اسی لئے ایک چڑیل پر جچتا نہیں ہے۔
Posted: Tue Apr 21, 2009 6:08 pm
by سسی
ہائے چاند بھائی ایس اتو نا کہیں۔۔۔ویسے چاندبھائی میرا نال تبدیل ہو سکتا ہے کیا۔۔۔۔مطلب کوئی اور رکھنا چاہوں تو؟؟
Posted: Tue Apr 21, 2009 10:44 pm
by چاند بابو
زینب wrote:ہائے چاند بھائی ایس اتو نا کہیں۔۔۔ویسے چاندبھائی میرا نال تبدیل ہو سکتا ہے کیا۔۔۔۔مطلب کوئی اور رکھنا چاہوں تو؟؟
بالکل تبدیل ہو سکتا ہے کہیں تو چڑیل رکھ دوں؟؟؟؟؟؟؟؟
![Smile :)](./images/smilies/emoticon-0100-smile.gif)
Posted: Wed Apr 22, 2009 9:41 am
by سسی
جی نہیں کوئی ضرورت نہیں۔۔“سسی“رکھیں چپ چاپ یہ نا ہو چڑیل آپ کو ہی چمٹ جائے
![Laughing :lol:](./images/smilies/emoticon-0136-giggle.gif)
Posted: Wed Apr 22, 2009 9:16 pm
by چاند بابو
ٹھیک ہے سسی جی میں آپ کا نام تبدیل کر رہا ہوں۔