100 منٹ میں انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.

انٹرنیٹ کے بارے میں کلاسز اور ٹوٹیوریلز
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

100 منٹ میں انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.

Post by علی خان »

اردو نامہ کے اُن دوستوں سے معذرت کے ساتھ جو پشتو نہیں سمجھ سکتے. کیونکہ میں جو ویڈیوز یہاں پر انٹرنٹ کی کلاسیں کی شئیر کروارہا ہوں، وہ میں نے پشتو زبان میں بنائی ہیں.
بہرحال میں ان ویڈیوز کو ایک اچھی کوشش سمھجھ کر یہاں شئیر کروا رہا ہوں. اور یہ میرے اُن تمام دوستوں کے لئے بہت ہی مفید ثابت ہونگی، جو پشتو زبان کو سمجھتے ہیں. بہر حال کوشش کرونگا، کہ ایک ایسی ہی کوشش کرکے اُردو میں بھی انٹرنٹ کی ٹیوٹوریل بنا کر یہاں شئیر کر سکوں.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=bvaU0LiGu5w[/utvid]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=WIOQz4CzZUg[/utvid]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=_sypLH3qpmM[/utvid]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.

Post by عبیداللہ عبید »

میں بھی پشتو بولنے والے خاندان سے تعلق رکھتا ہوں اور مادری زبان پشتو ہے میری .

اگر چہ ویڈیو نہیں دیکھ سکا لیکن امید رکھتا ہوں کہ آپ نے اچھی بنائی ہوگی اور یہ پشتو جاننے والوں کے لیے ایک تحفے سے کم نہیں . شکریہ بھائی
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.

Post by اعجازالحسینی »

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.

Post by چاند بابو »

بہت خوب بڑی خوشی ہوئی یہ دیکھ کر کہ ایک بار پھر اشفاق بھیا ایکشن میں ہیں.
چلئے پشتو میں ہی سہی مگر کچھ کیا تو ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.

Post by علی عامر »

zub;ar
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.

Post by علی عامر »

شکر ہے پشتو زبان میں انٹرنیٹ کے فروغ میں ‌اردو نامہ کا کردار قابل ستائش ہے۔
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.

Post by علی خان »

میں تو ڈر رہا تھا کہ آپ تمام دوست حضرات میری کلاس لیںگے. مگر یہاں تو حالات کچھ اور ہیں، چلو شکر ہے. کہ بچ گیا.

اور آپ تمام دوستوں کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.

Post by عبیداللہ عبید »

اشفاق علی wrote:میں تو ڈر رہا تھا کہ آپ تمام دوست حضرات میری کلاس لیںگے. مگر یہاں تو حالات کچھ اور ہیں، چلو شکر ہے. کہ بچ گیا.

اور آپ تمام دوستوں کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ.
آپ ایک پاکستانی زبان کی خدمت کررہے ہیں اور آپ پر تنقید کی جائے گی ؟؟

ہوسکے تو اردو نامہ پر پشتو کا سیکشن شروع کردیں تاکہ پشتو بولنے والے کم ازکم پشتو لکھ پڑھنے کے قابل ہوسکیں .

میری طرف دیکھیے پشتو بولتا ہوں لیکن لکھ نہیں‌ سکتا ، میرے لیے تو بڑی شرمندگی کی بات ہے کہ اپنی مادری زبان لکھ نہیں سکتا .
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 100 منٹ میں انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.

Post by افتخار »

بھیا جی ھم کو اردو میں نیٹ استعمال کرنا ہی سیکھا دیں
میں امید کرتا ہوں کہ آپ اس کو اردو زبان میں بھی تمام دوستوں کو مستفید ہونے کا موقع دیں گے،
فضل اکبر
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Mon Mar 26, 2012 4:02 pm
جنس:: مرد

Re: 100 منٹ میں انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.

Post by فضل اکبر »

السلام علیکم! جناب میں اس فورم کا نیا ممبر ہوں مجھے پشتو لکھنے کا سافٹ ویئر چاہیئے اور وہ بھی phontic کی بورڈ میں اگر کسی کے پاس ہو تو برائے مہربا نی مجھے اس ایڈریس پر ای میل کردے بیت بیت میربانی ہوگی.email address. fazalakbar76@yahoo.com
فضل اکبر
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Mon Mar 26, 2012 4:02 pm
جنس:: مرد

Re: 100 منٹ میں انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.

Post by فضل اکبر »

السلام علیکم! جناب میں اس فورم کا نیا ممبر ہوں مجھے پشتو لکھنے کا سافٹ ویئر چاہیئے اور وہ بھی phontic کی بورڈ میں اگر کسی کے پاس ہو تو برائے مہربا نی مجھے اس ایڈریس پر ای میل کردے بیت بیت میربانی ہوگی.email address. fazalakbar76@yahoo.com
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: 100 منٹ میں انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ
ڈیر خہ
پختو جبہ لہ پارہ دا یو غٹ تحفہ دے.
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: 100 منٹ میں انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.

Post by عبیداللہ عبید »

فضل اکبر wrote:السلام علیکم! جناب میں اس فورم کا نیا ممبر ہوں مجھے پشتو لکھنے کا سافٹ ویئر چاہیئے اور وہ بھی phontic کی بورڈ میں اگر کسی کے پاس ہو تو برائے مہربا نی مجھے اس ایڈریس پر ای میل کردے بیت بیت میربانی ہوگی.email address. fazalakbar76@yahoo.com
ڈھونڈ کر آپ کو ارسال کردوں گا ، ان شا ء اللہ
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 100 منٹ میں انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.

Post by عتیق »

بہت خوب بھیا..............بہت خوب ............
میرے بہت سے دوست ہیں جن کو پشتو زبان میں سمجھانہ بڑا مشکل ہوجاتا ہے اب الحمد اللہ آسانی ہوگئی
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ کلاس”