100 منٹ میں انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.
100 منٹ میں انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.
اردو نامہ کے اُن دوستوں سے معذرت کے ساتھ جو پشتو نہیں سمجھ سکتے. کیونکہ میں جو ویڈیوز یہاں پر انٹرنٹ کی کلاسیں کی شئیر کروارہا ہوں، وہ میں نے پشتو زبان میں بنائی ہیں.
بہرحال میں ان ویڈیوز کو ایک اچھی کوشش سمھجھ کر یہاں شئیر کروا رہا ہوں. اور یہ میرے اُن تمام دوستوں کے لئے بہت ہی مفید ثابت ہونگی، جو پشتو زبان کو سمجھتے ہیں. بہر حال کوشش کرونگا، کہ ایک ایسی ہی کوشش کرکے اُردو میں بھی انٹرنٹ کی ٹیوٹوریل بنا کر یہاں شئیر کر سکوں.
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=bvaU0LiGu5w[/utvid]
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=WIOQz4CzZUg[/utvid]
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=_sypLH3qpmM[/utvid]

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.
میں بھی پشتو بولنے والے خاندان سے تعلق رکھتا ہوں اور مادری زبان پشتو ہے میری .
اگر چہ ویڈیو نہیں دیکھ سکا لیکن امید رکھتا ہوں کہ آپ نے اچھی بنائی ہوگی اور یہ پشتو جاننے والوں کے لیے ایک تحفے سے کم نہیں . شکریہ بھائی
اگر چہ ویڈیو نہیں دیکھ سکا لیکن امید رکھتا ہوں کہ آپ نے اچھی بنائی ہوگی اور یہ پشتو جاننے والوں کے لیے ایک تحفے سے کم نہیں . شکریہ بھائی
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.
بہت خوب بڑی خوشی ہوئی یہ دیکھ کر کہ ایک بار پھر اشفاق بھیا ایکشن میں ہیں.
چلئے پشتو میں ہی سہی مگر کچھ کیا تو ہے.
چلئے پشتو میں ہی سہی مگر کچھ کیا تو ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.
شکر ہے پشتو زبان میں انٹرنیٹ کے فروغ میں اردو نامہ کا کردار قابل ستائش ہے۔
Re: انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.
میں تو ڈر رہا تھا کہ آپ تمام دوست حضرات میری کلاس لیںگے. مگر یہاں تو حالات کچھ اور ہیں، چلو شکر ہے. کہ بچ گیا.
اور آپ تمام دوستوں کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ.
اور آپ تمام دوستوں کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.
آپ ایک پاکستانی زبان کی خدمت کررہے ہیں اور آپ پر تنقید کی جائے گی ؟؟اشفاق علی wrote:میں تو ڈر رہا تھا کہ آپ تمام دوست حضرات میری کلاس لیںگے. مگر یہاں تو حالات کچھ اور ہیں، چلو شکر ہے. کہ بچ گیا.
اور آپ تمام دوستوں کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ.
ہوسکے تو اردو نامہ پر پشتو کا سیکشن شروع کردیں تاکہ پشتو بولنے والے کم ازکم پشتو لکھ پڑھنے کے قابل ہوسکیں .
میری طرف دیکھیے پشتو بولتا ہوں لیکن لکھ نہیں سکتا ، میرے لیے تو بڑی شرمندگی کی بات ہے کہ اپنی مادری زبان لکھ نہیں سکتا .
Re: 100 منٹ میں انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.
بھیا جی ھم کو اردو میں نیٹ استعمال کرنا ہی سیکھا دیں
میں امید کرتا ہوں کہ آپ اس کو اردو زبان میں بھی تمام دوستوں کو مستفید ہونے کا موقع دیں گے،
میں امید کرتا ہوں کہ آپ اس کو اردو زبان میں بھی تمام دوستوں کو مستفید ہونے کا موقع دیں گے،
Re: 100 منٹ میں انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.
السلام علیکم! جناب میں اس فورم کا نیا ممبر ہوں مجھے پشتو لکھنے کا سافٹ ویئر چاہیئے اور وہ بھی phontic کی بورڈ میں اگر کسی کے پاس ہو تو برائے مہربا نی مجھے اس ایڈریس پر ای میل کردے بیت بیت میربانی ہوگی.email address. fazalakbar76@yahoo.com

- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: 100 منٹ میں انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.
جزاک اللہ
ڈیر خہ
پختو جبہ لہ پارہ دا یو غٹ تحفہ دے.
ڈیر خہ
پختو جبہ لہ پارہ دا یو غٹ تحفہ دے.
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: 100 منٹ میں انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.
ڈھونڈ کر آپ کو ارسال کردوں گا ، ان شا ء اللہفضل اکبر wrote:السلام علیکم! جناب میں اس فورم کا نیا ممبر ہوں مجھے پشتو لکھنے کا سافٹ ویئر چاہیئے اور وہ بھی phontic کی بورڈ میں اگر کسی کے پاس ہو تو برائے مہربا نی مجھے اس ایڈریس پر ای میل کردے بیت بیت میربانی ہوگی.email address. fazalakbar76@yahoo.com
Re: 100 منٹ میں انٹرنٹ سیکھیں پشتو زبان میں.
بہت خوب بھیا..............بہت خوب ............
میرے بہت سے دوست ہیں جن کو پشتو زبان میں سمجھانہ بڑا مشکل ہوجاتا ہے اب الحمد اللہ آسانی ہوگئی
میرے بہت سے دوست ہیں جن کو پشتو زبان میں سمجھانہ بڑا مشکل ہوجاتا ہے اب الحمد اللہ آسانی ہوگئی
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]