سی آئی اے 30 برس سےڈینگی بخارکوبطورہتھیاراستعمال کر رہی ہے

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

سی آئی اے 30 برس سےڈینگی بخارکوبطورہتھیاراستعمال کر رہی ہے

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سی آئی اے 30 برس سےڈینگی بخارکوبطورہتھیاراستعمال کر رہی

Post by عتیق »

لوجی اب کہاں جائیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
ابیز
کارکن
کارکن
Posts: 18
Joined: Sun Oct 09, 2011 3:08 am
جنس:: مرد

Re: سی آئی اے 30 برس سےڈینگی بخارکوبطورہتھیاراستعمال کر رہی

Post by ابیز »

کافی ہولناک معلومات ہیں لیکن اس کے باوجود ہماری حکومت کے کان پر جوں نہیں رینگتی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سی آئی اے 30 برس سےڈینگی بخارکوبطورہتھیاراستعمال کر رہی

Post by چاند بابو »

ہماری حکومت کے لئے یہ تو دور کی بات ہے پاکستان کا کچھ بھی نا رہے تب بھی جوں نہیں رینگے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: سی آئی اے 30 برس سےڈینگی بخارکوبطورہتھیاراستعمال کر رہی

Post by اعجازالحسینی »

کوئی مانے تو پھر ہی ہے نا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سی آئی اے 30 برس سےڈینگی بخارکوبطورہتھیاراستعمال کر رہی

Post by اضواء »

اللهم رحمتك ۔۔۔۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سی آئی اے 30 برس سے ڈینگی بخار کو بطور ہتھیار استعمال کر

Post by چاند بابو »

محترم اعجاز الحسینی صاحب یہ تحریر تو میں اردونامہ پر بہت دن پہلے ہی شئیر کر چکا ہوں.
اس کا مطلب ہے کہ آپ اردونامہ کی تحاریر اچھے سے پڑھتے نہیں ہیں شاید.
بہرحال دونوں تحریروں کا ضم کیا جا رہا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
تنویر اختر
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Wed Jul 17, 2013 3:32 pm
جنس:: مرد

Re: سی آئی اے 30 برس سےڈینگی بخارکوبطورہتھیاراستعمال کر رہی

Post by تنویر اختر »

ہمین بھی جدید جنگی تکنیکون کو استعمال کرنا چاہیے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سی آئی اے 30 برس سےڈینگی بخارکوبطورہتھیاراستعمال کر رہی

Post by چاند بابو »

محترم تنویر اختر صاحب یہ کوئی جنگی تکنیک نہیں بلکہ کمینگی ہے اور ہمارا مذہب ہمیں ایسی جنگ کی قطعی اجازت نہیں دیتا جس میں‌ معصوم عوام کو ہلاک کیا جائے.
اس لئے ہمیں‌ ایسی تکنیک سے دور ہی رہنا چاہئے ہاں البتہ ان کا توڑ کرنا چاہئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”