"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by زین »

مجھے اپنے دوست کی یاد آتی ہے
پون نام کاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

b:e:a:t b:e:a:t be;a be;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

آوازیں لگاتے رہو زور زور سے .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by رضی الدین قاضی »

میں آپ کو یاد کر تہی رہا تھا

اور آپ آ گئے

شکریہ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

آپ کا شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

نور بھائی عتیق بھائی
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by زین »

ھما سسٹرررررررررررررررر

be;a be;a b:e:a:t b:e:a:t
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

سیما بہن ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by زین »

تیری یاد آئےتو نیند جاتی رہتی ہے
خواب ٹوٹ جاتے ہیں اب بھی تیری آہٹ پر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:
رضی الدین قاضی wrote:
{أضواء} wrote:
رضی الدین قاضی wrote:
{أضواء} wrote:یاد آتے رہی دل دکھاتے رہی اپنے من کو منانا نا آیا ہمیں n;a;n;a


بہت خوب
بہنا شکر ہے آپ کو منانے کا فن آتا ہے
کہاں منانے کی بات کرتے رضی بھیا یہاں پر ہمارا ہی دیوالہ نکل رہا ہے h;a;h;a h;a;h;a


کیا بات ہے بہنا؟
اور کیسا دیوالہ
بہنا کچھ تفصیل سے بتاؤ

جی نہیں ایسی کوئی خاص بات نہیں ہے پھر بھی میں شام میں فرصت کے وقت ایمیل کرونگی آپ کل چیک کر لو r:o:s:e r:o:s:e

ایمیل کے لیئے شکریہ بہنا
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by رضی الدین قاضی »

اضواء بہن کی فکر کے ساتھ یاد آ رہی ہے.
[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by افتخار »

مجیب بھیا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by رضی الدین قاضی »

مجھے اس وقت اضواء بہن کی بہت یاد آ رہی ہے
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

مجھے بھی مگر وہ کل سے بغیر اطلاع کہاں غائب ہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:مجھے بھی مگر وہ کل سے بغیر اطلاع کہاں غائب ہیں


بہنا نے ایک ایس ایم ایس کے ذریعے اظلاع دی ہے کہ وہ گھر کے کاموں میں مصروف ہیں.

فرصت ،لتے ہی حاضر ہو جائیں گی
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

شکریہ رضی بھائی
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by افتخار »

اب بلا ل بھیا اور پھر آضواء جی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:مجھے اس وقت اضواء بہن کی بہت یاد آ رہی ہے

پپو wrote:مجھے بھی مگر وہ کل سے بغیر اطلاع کہاں غائب ہیں

رضی الدین قاضی wrote:
پپو wrote:مجھے بھی مگر وہ کل سے بغیر اطلاع کہاں غائب ہیں


بہنا نے ایک ایس ایم ایس کے ذریعے اظلاع دی ہے کہ وہ گھر کے کاموں میں مصروف ہیں.

فرصت ،لتے ہی حاضر ہو جائیں گی

آپ لوگ کے اتنے پیار اور خلوص و محبت کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er; r:o:s:e ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by بلال احمد »

پپو wrote:مجھے بھی مگر وہ کل سے بغیر اطلاع کہاں غائب ہیں
وہ کہتے ہیں‌نہ یہ خاموشی کسی طوفان کا پیش خیمہ ہے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
پپو wrote:مجھے بھی مگر وہ کل سے بغیر اطلاع کہاں غائب ہیں
وہ کہتے ہیں‌نہ یہ خاموشی کسی طوفان کا پیش خیمہ ہے h;a;h;a h;a;h;a

ہم جیتے جی مصروف رہے
کُچھ عشق کیا کُچھ کام کیا
کام عشق کے آڑے آتا رہا
اور عشق سے کام اُلجھتا رہا
پھر آخرتنگ آ کے ہم نے
دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by بلال احمد »

تو اتنی محنت کا فائدہ آخر میں چھوڑ کر ضائع کر دیا c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”