Page 1 of 2

“سعودی “ كبسہ ،پلاؤ“

Posted: Sat Sep 10, 2011 4:03 pm
by اضواء
[center]“سعودی “ کبسہ ،پلاؤ“

Image

مقادیر:

گوشت: آدھا کیلو
ٹماٹر: 3 عدد کاٹ لیں
چاول :: ایک کلو
گھی یاآئل ::حسب ضرورت
پیاز : دوعدد (باریک کاٹ لیں )
ادرک لہسن پیسٹ : ایک بڑا چمچہ
ہلدی پاؤڈر : 1/2 چمچہ
سونف :: ایک چمچ
گرم مصالحہ ثابت :لونگ ، الائنچی ،
کالازیرہ،دارچینی ؛کڑی پتہ وغیرہ
گرم مصالحہ پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
یری مرچ ثابت: 3 عدد
نمک اورسرخ مرچ :: حسب ذائقہ
زیرہ اور دھنیاپساہوا : ایک چمچ
پودینہ اور کھتمیر: 2 چمچ ( باریک کاٹ لیں )
زعفران ایک چٹکی

طريقة عمل كبسه:

چاول دھو کر آدھا گھنٹے کیلئے بھگنے رکھہ دیں
ایک دیگچی میں گھی گرم کرکےپیازسنہری
فرائی کرلیں اب اس میں گوشت ،ادرک ،لہسن
ملالیں ،2 منٹ بعد
پانی ،ٹماٹر ،سونف،
زیرہ دھنیا،نمک ،گرم مصالحہ پسا ہوا ہلدی پاؤڈر
اورمرچ ڈال کر45منٹ تک پکنےدیں ِجب گوشت
گل جائےاورپانی بھی خشک ہوجائےتو بھون لیں ِ
اچھی طرح بھوننے کے بعداس میں پانی ڈال دیں
جو چاولوں سےدو حصہ ہوناچاہیئے اورساتھ ہی
ثابت گرم مصالحہ ،ہری مرچ اور پودینہ ،کھتمیر بھی ِجب پانی
اچھی طرح ابل جائے تب آدھا گھنٹہ پہلےسےب
ھیگےہوئےچاول اس میں ڈال دیں چاولوں کو
ایک یادوابال آجائیں اس میں زعفران ملالیں
اور پانی تھوڑا سا رہ جائےتوآنچ دھیمی کردیں
اس طرح چاول دم ہونے لگیں گے
آپ چار یاپانچ منٹ بعد ایک دفعہ کفگیرچلا دیں
تاکہ چاول اوپر نیچےہوجائیں ِاورتقریباٌآ5 یا آٹھہ منٹ
تک دم ہونے دیں ِ
پھرچیک کر لیں اگرتیارہوگیےہیں تواتارلیں

بہت ہی ذائقہ دار اضواء کی ڈش ہوگی کھائیے
اور دعاٰء دیجئیے

ملاحظه: سجاوٹ کیلئے۔۔۔۔۔

کھانا پیش کرنے سے پہلے کاجوبادام (حسب ضرورت)
کو لائٹ براؤن کرکے اُوپر ڈال دیں
[/center]

Re: “سعودی “ كبسه ،پلاؤ“

Posted: Sat Sep 10, 2011 4:04 pm
by پپو
پکی پکائی مل جائے تو کچھ بات بنے

بہر حال پھر بھی شکریہ

Re: “سعودی “ كبسه ،پلاؤ“

Posted: Sat Sep 10, 2011 4:49 pm
by اضواء
پپو wrote:پکی پکائی مل جائے تو کچھ بات بنے

بہر حال پھر بھی شکریہ

پسندگی پر اپ کا شکریہ

اگر ایسی ہی بات ہے تو پھر مشکل نہیں

یہ تازی تازی

ڈش بھیجادونگی آپکے ایمیل ایڈرس پر

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: “سعودی “ كبسه ،پلاؤ“

Posted: Sat Sep 10, 2011 5:37 pm
by چاند بابو
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.

Re: “سعودی “ كبسه ،پلاؤ“

Posted: Sat Sep 10, 2011 6:07 pm
by اعجازالحسینی
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.

Re: “سعودی “ كبسه ،پلاؤ“

Posted: Sat Sep 10, 2011 6:19 pm
by پپو
چاند بابو wrote:شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.

کھانے نہ آجانا جب اضواء جی بجھوائیں

Re: “سعودی “ كبسه ،پلاؤ“

Posted: Sat Sep 10, 2011 8:01 pm
by اضواء
چاند بابو wrote:شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.

حوصلہ آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Re: “سعودی “ كبسه ،پلاؤ“

Posted: Sat Sep 10, 2011 8:02 pm
by اضواء
اعجازالحسینی wrote:شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.

ہمت آفزائی کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔

Re: “سعودی “ كبسه ،پلاؤ“

Posted: Sat Sep 10, 2011 8:04 pm
by اضواء
پپو wrote:
چاند بابو wrote:شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.

کھانے نہ آجانا جب اضواء جی بجھوائیں

ملتے ہی مجھے معلوم کردینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Re: “سعودی “ كبسه ،پلاؤ“

Posted: Sat Sep 10, 2011 8:21 pm
by یاسر عمران مرزا
جزاک اللہ اضوا

Re: “سعودی “ كبسه ،پلاؤ“

Posted: Sun Sep 11, 2011 2:56 am
by اضواء
یاسر عمران مرزا wrote:جزاک اللہ اضوا

آپ کی آمد اور ہمت آفزائی کا شکریہ

Re: “سعودی “ كبسه ،پلاؤ“

Posted: Sun Sep 11, 2011 7:01 am
by رضی الدین قاضی
بہت خوب

شاندار ریسیپی شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ بہنا

Re: “سعودی “ كبسه ،پلاؤ“

Posted: Mon Sep 12, 2011 1:40 am
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:بہت خوب

شاندار ریسیپی شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ بہنا

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

آپ کی آمد اور اس درجہ حوصلہ آفزائی پر بیحد شکریہ

Re: “سعودی “ كبسہ ،پلاؤ“

Posted: Tue Sep 13, 2011 9:06 am
by بلال احمد
ریسپی شیئر کرنے کا شکریہ :-| :-| :-| :-| :-| :-| :-| :-|

Re: “سعودی “ كبسہ ،پلاؤ“

Posted: Tue Sep 13, 2011 5:12 pm
by ھما
{أضواء} wrote:[center]“سعودی “ کبسہ ،پلاؤ“

Image

مقادیر:

گوشت: آدھا کیلو
ٹماٹر: 3 عدد کاٹ لیں
چاول :: ایک کلو
گھی یاآئل ::حسب ضرورت
پیاز : دوعدد (باریک کاٹ لیں )
ادرک لہسن پیسٹ : ایک بڑا چمچہ
ہلدی پاؤڈر : 1/2 چمچہ
سونف :: ایک چمچ
گرم مصالحہ ثابت :لونگ ، الائنچی ،
کالازیرہ،دارچینی ؛کڑی پتہ وغیرہ
گرم مصالحہ پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
یری مرچ ثابت: 3 عدد
نمک اورسرخ مرچ :: حسب ذائقہ
زیرہ اور دھنیاپساہوا : ایک چمچ
پودینہ اور کھتمیر: 2 چمچ ( باریک کاٹ لیں )
زعفران ایک چٹکی

طريقة عمل كبسه:

چاول دھو کر آدھا گھنٹے کیلئے بھگنے رکھہ دیں
ایک دیگچی میں گھی گرم کرکےپیازسنہری
فرائی کرلیں اب اس میں گوشت ،ادرک ،لہسن
ملالیں ،2 منٹ بعد
پانی ،ٹماٹر ،سونف،
زیرہ دھنیا،نمک ،گرم مصالحہ پسا ہوا ہلدی پاؤڈر
اورمرچ ڈال کر45منٹ تک پکنےدیں ِجب گوشت
گل جائےاورپانی بھی خشک ہوجائےتو بھون لیں ِ
اچھی طرح بھوننے کے بعداس میں پانی ڈال دیں
جو چاولوں سےدو حصہ ہوناچاہیئے اورساتھ ہی
ثابت گرم مصالحہ ،ہری مرچ اور پودینہ ،کھتمیر بھی ِجب پانی
اچھی طرح ابل جائے تب آدھا گھنٹہ پہلےسےب
ھیگےہوئےچاول اس میں ڈال دیں چاولوں کو
ایک یادوابال آجائیں اس میں زعفران ملالیں
اور پانی تھوڑا سا رہ جائےتوآنچ دھیمی کردیں
اس طرح چاول دم ہونے لگیں گے
آپ چار یاپانچ منٹ بعد ایک دفعہ کفگیرچلا دیں
تاکہ چاول اوپر نیچےہوجائیں ِاورتقریباٌآ5 یا آٹھہ منٹ
تک دم ہونے دیں ِ
پھرچیک کر لیں اگرتیارہوگیےہیں تواتارلیں

بہت ہی ذائقہ دار اضواء کی ڈش ہوگی کھائیے
اور دعاٰء دیجئیے

ملاحظه: سجاوٹ کیلئے۔۔۔۔۔

کھانا پیش کرنے سے پہلے کاجوبادام (حسب ضرورت)
کو لائٹ براؤن کرکے اُوپر ڈال دیں
[/center]
شکریہ
میں ضرور بناؤں گی اُس کے باد کہوں گی کیسی ہوئی

Re: “سعودی “ كبسہ ،پلاؤ“

Posted: Wed Sep 14, 2011 2:36 am
by اضواء
ھما wrote:

جی ہاں آپ بنانے کے بعد ہمیں بتا دینا

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: “سعودی “ كبسہ ،پلاؤ“

Posted: Wed Sep 14, 2011 6:52 am
by شازل
آسان ڈش لگتی ہے یقینا کھانے میں‌بھی اچھی ہوگی.
شکریہ

Re: “سعودی “ كبسہ ،پلاؤ“

Posted: Sat Sep 17, 2011 1:10 am
by اضواء
شازل wrote:آسان ڈش لگتی ہے یقینا کھانے میں‌بھی اچھی ہوگی.
شکریہ

آپ کی آمد اور ہمت آفزائی کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: “سعودی “ كبسہ ،پلاؤ“

Posted: Wed Dec 21, 2011 4:46 am
by زین
کھانے میں بھی اچھی اور پھلانے میں بھی اچھی ڈش ہے

ہفتہ میں ایک دن کھایا کریں

بہت زبردست ذائقہ ہوتا ہے اس کا

شکریہ اضواء سسٹر اپ کا

Re: “سعودی “ كبسہ ،پلاؤ“

Posted: Thu Dec 22, 2011 1:41 pm
by اضواء
زین wrote:کھانے میں بھی اچھی اور پھلانے میں بھی اچھی ڈش ہے

ہفتہ میں ایک دن کھایا کریں

بہت زبردست ذائقہ ہوتا ہے اس کا

شکریہ اضواء سسٹر اپ کا

آپ کی آمد اور پسندگی کا بہت بہت شکریہ r:o:s:e

کبھی کبھی آپ بھی ''کبسہ"بنانے کی کوشش کیجئیے