اللہ تعالی سے شکر کا احساس (میں اپنی زندگی سے محبت کرتا ہوں)

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

اللہ تعالی سے شکر کا احساس (میں اپنی زندگی سے محبت کرتا ہوں)

Post by عتیق »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=H8ZuKF3dxCY[/utvid][/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اللہ تعالی سے شکر کا احساس (میں اپنی زندگی سے محبت کرتا

Post by عتیق »

الحمد اللہ اللہ تعالی نے ہمیں درست جسم اور اعضاء کے ساتھ پیدا کیا اور سب سے بڑھ کر ایک مسلمان گھرانے میں اور عظیم شان ایمان کی دولت سے نوازا جس کا ہم شکر اپنی زندگی سجدے میں بھی گزار دیں بہت ہی کم ہے.
یہ شخص جس کے جسم کے اعضا بھی نہیں ہیں لیکن پھربھی" میں خوش ہوں" کہتا ہے.اگرچہ کافر ہے ایمان کی دولت ہوتی تو اللہ تعالی کی شکر ادا کرتا .
لیکن اس کی یہ ویڈو اہمیں اپنے اللہ سے شکر اور احساس کا جزبات پیدا کراتا ہے.

آئیں اور اپنے رب کریم سے شکر کرتے ہیں.
ویسے بھی قران کریم میں ارشاد ہے جس کا مفہوم یہ ہے. "کثرت سے شکر کو.اور اگرکفر کروگے تو اس کا عذاب بھی شدید ہے."
ایے اللہ ہم تیرے بارگاہے رب میں اپنی تمام گناہوں کی معافی چاہتے ہیںاور اپنے گناہوں کا اقرار بھی کرتے ہیں تو نے ہمیں وہ سب دیا جس کی ہمیں امید بھی نہیں تھی اور گمان بھی نہیں.لیکن ہم انتے نا شکر ہوگئے ہیں کہ اس کے بدلے شکر کا احساس بھی نہیں کرتے.لہذا آج ہم اپنے تمام گناہوں کی معافی چاہتے ہیں اور اپنے تمام نعمت کا شکر ادا کرتے ہے.تو ہمیں اپنے حق میں قبول کرلے.
آمین



[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اللہ تعالی سے شکر کا احساس (میں اپنی زندگی سے محبت کرتا

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم عتیق بھیا۔

اللہ تعالٰی کا بہت بہت احسان ہے کہ اس نے ہمیں مکمل پیدا کیا ہم ناشکرے ہیں کہ ابھی بھی خوش نہیں۔
اور ایک یہ ہے جو اس حال میں بھی کہتا ہے کہ میں خوش ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اللہ تعالی سے شکر کا احساس (میں اپنی زندگی سے محبت کرتا

Post by اضواء »

اللهم لك الحمد كما ينبغي لجلال وجهك وعظيم سلطانك!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”