اردونامہ پر ویڈیو لگانے کا طریقہ

اردونامہ پر نیا دھاگہ بنانا، پوسٹ کرنا، اقتباس، اٹیچمنٹ ایڈ کرنا،اوتار ایڈ کرنا، دستحط ایڈ کرنے کا طریقہ یہاں سیکھئے۔ یہاں بغیر رجسٹر ہوئے آپ لکھ سکتے ہیں۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ پر ویڈیو لگانے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

دوستو اردونامہ پر ویڈیوز لگانا نہایت آسان ہے مگر آپ اس پر فی الحال یوٹیوب سے ویڈیوز ہی لگا سکتے ہیں۔

یو ٹیوب کی کوئی بھی ویڈیو لگانے کے لئے آپ متعلقہ ویڈیو کو کھولیں۔

اور ایڈریس بار سے اس کا ایڈریس کاپی کر لیں۔ جیسا کہ ذیل کی تصویر میں دیکھایا گیا ہے۔

[center]Image[/center]

یاد رہے کہ ویڈیو کا صرف خالص ایڈریس ہی کاپی کرنا ہے اس کے فیچرز وغیرہ کاپی نہیں کرنے ہیں، جیسا کہ ذیل کی تصویر میں ایڈریس سے آگے & کا نشان اور اس کے بعد کچھ اور ایڈریس موجود ہے یہ حصہ کاپی نہیں کرنا ہے بلکہ اس سے پہلے پہلے والا ایڈریس کاپی کرنا ہے۔

[center]Image[/center]

اس ایڈریس کو اردونامہ کے ایڈیٹر میں پیسٹ کریں اور اسے سلیکٹ کرنے کے بعد اوپر موجود بٹنز میں سے UTVid کا بٹن دبادیں جس سے اس ایڈریس کے دونوں طرف

[code] [UTVid][/UTVid][/code]

کے ٹیگ لگ جائیں گے اب آپ جب دیکھیں گے تو آپ کی ویڈیو کا لنک اردونامہ کے ایڈیٹر میں کچھ یوں نظر آئے گا۔

[code][UTVid]http://www.youtube.com/watch?v=ck7exq4l4hY[/UTVid][/code]

اب ارسال کا بٹن دبا دیجئے اور آپ کی ویڈیو اردونامہ پر لگ جائے گی۔

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=ck7exq4l4hY[/utvid][/center]
[/color]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردونامہ پر ویڈیو لگانے کا طریقہ

Post by اعجازالحسینی »

بہت بہت شکریہ چاند بابو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
kaivrizvi
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Wed Sep 21, 2011 12:38 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر ویڈیو لگانے کا طریقہ

Post by kaivrizvi »

بہت بہت شکریہ چاند بابو
kaivrizvi
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: اردونامہ پر ویڈیو لگانے کا طریقہ

Post by ھما »

آپ کا بہت شکر یہ
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ پر ویڈیو لگانے کا طریقہ

Post by اضواء »

مفید معلومات پر آپ کا شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مبشر شاہ
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Sun Oct 18, 2009 8:51 pm

Re: اردونامہ پر ویڈیو لگانے کا طریقہ

Post by مبشر شاہ »

چاند بھیا یہ تو اچھا کیا آپ نے ورنہ میں‌ کب سے وڈیو لگانے کی کوشش کر رہا تھا لگ ہی نہیں‌ رہی تھی
[center]یہ کش مکشِ زندگی کب تھا بازیچہ اطفال[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ پر ویڈیو لگانے کا طریقہ

Post by اضواء »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=_Pgxf0fQdU0[/utvid][/center]



:clap: zub;ar v;g

آپ کا بہت بہت شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “شعبہ تدریس”