Page 1 of 2

متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Sat Aug 27, 2011 1:35 pm
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Sat Aug 27, 2011 1:35 pm
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Sat Aug 27, 2011 8:19 pm
by عتیق
میں نے کسی سے یہ بھی سنا ہے کہ متحدہ میں حلف نامہ غیر اسلامی ہے جس کو قبول کرنا اسلام سے خارج ہونے کے برابر ہے.یعنی کہ جس نے اس کو قبول کیا وہ مردتد ہوگیا اور اسلام سے خراج ہوگیا.

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Sun Aug 28, 2011 3:01 am
by اضواء
حسبي الله و نعم الوكيل

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Wed Oct 19, 2011 4:22 pm
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Wed Oct 19, 2011 4:28 pm
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Wed Oct 19, 2011 4:36 pm
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Sun Oct 23, 2011 5:37 am
by ابیز
اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے

نہ مرنے والے کو پتہ کہ کیوں مارا گیا نہ مارنے والے کو علم کہ اس نے یہ قتل کیوں کیا. .

استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Mon Oct 24, 2011 12:26 am
by عتیق
یہی تو قیامت کی نشانی میں سے ایک ہے.

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Mon Oct 24, 2011 1:20 pm
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Mon Oct 24, 2011 1:21 pm
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Mon Oct 24, 2011 3:01 pm
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Mon Oct 24, 2011 6:41 pm
by چاند بابو
بہت خوب اعجاز الحسینی بھیا بہت اچھے جا رہے ہو.
مگر متحدہ کے بھائیوں سے ذرا بچ کے انہیں یہ تحریریں شاید پسند نا آئیں.

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Mon Oct 24, 2011 7:44 pm
by اضواء
اللهم احفظنا واحفظ إخواننا المسلمين في كل مكان ۔۔

أحسنت و بارك الله فيك ..

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Tue Oct 25, 2011 1:11 pm
by محمد شعیب
اللہ ہی ہم سب کی حفاظت فرمائے
حکومت کو یہ دہشت گردی نظر نہیں آتی ..

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Tue Oct 25, 2011 3:21 pm
by افتخار
سب کو معلوم ھے کہ حقیقت کیا ھےاور سب ڈرتے مارے کچھ کہ بھی نہیں سکتے،
اللہ تعالی ھم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے.

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Wed Oct 26, 2011 1:59 am
by ابیز
اتنا کچھ پرنٹ میڈیا میں چھپ رہا ہے لیکن کسی کے کان پر جوں نہیں رینگتی ہے. لگتا ہے حکومت سو رہی ہے. . . کوئی بھی اًخبار بغیر ثبوت کے کچھ بھی شائع نہیں کرتا اسی اخبار کے لئے ایک سچے صحافی صلاح الدین شہید کو بھی اسی طرح کے لوگوں نےمارا ہوگا

اللہ پاک حکمرانوں کو ہدایت دے

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Wed Oct 26, 2011 2:08 am
by اضواء
اللھم آمین ۔۔۔

اللهم احفظنا من الفتن۔۔۔

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Sat Oct 29, 2011 12:49 pm
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: متحدہ کے دہشت گرد ؟

Posted: Sat Oct 29, 2011 12:51 pm
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]