Page 71 of 73

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Sun Jun 29, 2014 1:55 am
by زین
کل روزہ اور ابھی سے بھوک لگ رہی ہے

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Sun Jun 29, 2014 3:27 am
by اضواء
ہمیشہ بھوے ہی کے دیوانے ہے

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Sun Jun 29, 2014 6:55 pm
by زین
میں نے گپ شپ کو بلایا تھا طعنے مارنے کو نہیں h;a;h;a h;a;h;a

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Mon Jun 30, 2014 5:05 pm
by اضواء
گپ شپ کیلئیے آج کل وقت نہیں مل رہا ہے

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Fri Sep 12, 2014 5:15 pm
by مجیب منصور
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے مزاج ہیں سب احباب اور بہنوں کا؟
امید ہے کہ ہر طرح سے بخیریت ہوں گے.
مسکراتے رہیں، جگمگاتے رہیں.اور میرے لیے یہاں بار بار آنے کی دعا کرتے رہیں.

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Fri Sep 12, 2014 9:41 pm
by زین
وعلیکم السلام

جی اللہ کا شکر ہے سب ٹھیک ٹھاک

لو جی میں آ گیا گپ کو اور شپ کو لیکن کوئی نہیں اس وقت ;fl;ow;er;

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Sat Sep 13, 2014 6:32 am
by اضواء
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;


ماشاء اللہ .. آج آپ دونوں موجود ہے :clap:

آپ کو دل کی گہرائی سے خوش آمدید کہتے ہے

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Sat Sep 13, 2014 7:20 am
by رضی الدین قاضی
مجیب منصور wrote:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے مزاج ہیں سب احباب اور بہنوں کا؟
امید ہے کہ ہر طرح سے بخیریت ہوں گے.
مسکراتے رہیں، جگمگاتے رہیں.اور میرے لیے یہاں بار بار آنے کی دعا کرتے رہیں.

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

آپ کی دعا سے سب بخیریت ہیں اور آپ کے لیئے دعا گو ہیں

کیا بات ہے آپ نے یہاں آنا ہی چھوڑ دیا؟

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Sat Sep 13, 2014 11:46 pm
by زین
کوئی ہے مفید گپ شپ کے لیے ؟؟؟

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Sun Sep 14, 2014 8:25 am
by اضواء
جی فرمائیے ;fl;ow;er;

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Mon Sep 15, 2014 7:19 pm
by زین
کیسے اور کس کو فرمائیں ہو تو کوئی نا

ایویں خود سے فرماتے رہیں کیا ؟؟؟

h;a;h;a h;a;h;a

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Tue Sep 16, 2014 11:08 am
by اضواء
اب تو ہوں نا h;a;h;a

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Thu Sep 18, 2014 8:29 pm
by زین
کوئی ہے یا میرا نام بھی اب تو ہوں میں ڈال دیں

h;a;h;a h;a;h;a

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Fri Sep 19, 2014 3:06 am
by اضواء
ایسا ہی سمجھو h;a;h;a

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Fri Sep 19, 2014 11:13 am
by زین
آئیں ظالموں گپ شپ کریں

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Fri Sep 19, 2014 6:28 pm
by مجیب منصور
رضی الدین قاضی wrote:
مجیب منصور wrote:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے مزاج ہیں سب احباب اور بہنوں کا؟
امید ہے کہ ہر طرح سے بخیریت ہوں گے.
مسکراتے رہیں، جگمگاتے رہیں.اور میرے لیے یہاں بار بار آنے کی دعا کرتے رہیں.

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

آپ کی دعا سے سب بخیریت ہیں اور آپ کے لیئے دعا گو ہیں

کیا بات ہے آپ نے یہاں آنا ہی چھوڑ دیا؟
پیارے بھیا! یہاں کیا ہر فورم میں جانا چھوڑدیا ہے جس کی وجہ کثرتِ مشاغل ہے، ان شاء اللہ آتا جاتا رہوں گا. خوش رہیں آپ.

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Fri Sep 19, 2014 6:30 pm
by مجیب منصور
السلام علیکم
جی ہم بھی آگئے.
جگ مگ جگ مگ رہیں سب.

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Fri Sep 19, 2014 8:21 pm
by اضواء
مجیب منصور wrote:السلام علیکم
جی ہم بھی آگئے.
جگ مگ جگ مگ رہیں سب.
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

آپ بھی ہمشہ خوش اور جگ مگاتے رہئیے r:o:s:e

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Fri Sep 19, 2014 8:42 pm
by زین
کوئی ہے دو چار باتیں کرنے کو

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Fri Sep 19, 2014 8:43 pm
by اضواء
دو چار بولے تو h;a;h;a