ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by زین »

اب تو خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

لوٹ رہے تھے اب" لوٹ "آئے ہے h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by زین »

کیا پتہ پھر لوٹ جاؤں

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

ہو بھی سکتا ہے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by زین »

آپ سب کو دیکھنے آیا تھا
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by اسداللہ شاہ »

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے اور حضرت استاد مجیب منصور صاحب کی طرف سے تمام اراکین فورم کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

اسداللہ شاہ wrote:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتة ;fl;ow;er;

آپ کا بہت بہت شکریہ اسد بھیا

ہماری طرف سے بھی مجیب منصور صاحب کو بہت بہت سلام پہنچائیے r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

اسداللہ شاہ wrote:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے اور حضرت استاد مجیب منصور صاحب کی طرف سے تمام اراکین فورم کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

اسد بھائی آپ کیسے ہیں اور مجیب بھائی کا سنائیے ان کے مزاج کیسے ہیں؟ اپنی خیریت سے آگاہ کرتے رہا کریں، ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by زین »

میری طرف سے بھی ان کو بہت بہت دعا و سلام
اللہ ان کو خوش رکھیں ، آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

اللھم آمین .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by اسداللہ شاہ »

بلال احمد wrote:
اسداللہ شاہ wrote:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے اور حضرت استاد مجیب منصور صاحب کی طرف سے تمام اراکین فورم کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

اسد بھائی آپ کیسے ہیں اور مجیب بھائی کا سنائیے ان کے مزاج کیسے ہیں؟ اپنی خیریت سے آگاہ کرتے رہا کریں، ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
السلام علیکم
دونوں احباب اللہ کے کرم سے خیریت سے ہیں.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”