ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

مشکل نہیں دیر درست تو ہوتے ہی رہتی ہے بہنا

آپ بس آتے رہیئے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by ھما »

ہاں آتی رہوں گی أضواء جی بس بات ہی کچھ ایسی ہو گئی تھی کے میں یہاں پر نہیں آسکی اب کچھ سمبھل گئی ہوں نا اس لیے یہاں پر آنے لگی ہوں اور آتی رہوں گی ]:)
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

جی بہت ہی اچھی بات ہے بہنا s;mi;i;e

ہمیں آپ کے مفید مراسلات کا انتظار ہے r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by ھما »

میں پھر سے آگئ ہوں اب کہیں میں کیا کر سکتی ہوں یہاں پر کیا شرارت کرسکتی ہوں s;mi;i;e v;e;r;y;happ;y کیا میں یہاں پر یا خاموش بچون کی طرح :geek: رہوں
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by زین »

ایک کپ چائے اور ایک فش برگر

شکریہ
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by ھما »

فش برگر یہ کیا بلا ہو تی ہے n;a;n;a
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by زین »

کھانے کی بلا ہوتی ہے جو آپ نے دینا نہیں ہے

میں جانتا ہوں

b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by ھما »

زین آکاش wrote:کھانے کی بلا ہوتی ہے جو آپ نے دینا نہیں ہے

میں جانتا ہوں

b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t
مجھے پتا ہو گا تو بنا کر پہلے آپ کو کھلا کر دیکھوں‌ گی کے کیسی بنتی ہے اُس کے باد ہی میں کھا ؤں گی :lol: :lol: :lol: :lol:
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by زین »

آپ خود کہاں ہیں میڈم

خیر تو ہے نا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

زین آکاش wrote:آپ خود کہاں ہیں میڈم

خیر تو ہے نا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میڈم اپنی کلاس میں ہوں گی اور کہاں‌ہونا ہے

آپ کہاں ہیں؟؟؟ خیر تو ہے p:a:t:a:i p:a:t:a:i p:a:t:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

یہاں کیا ہو رہا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:یہاں کیا ہو رہا ہے
یہاں زین بھائی کی کلاس( b:e:a:t b:e:a:t ) چل رہی ہے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

کدھر ہے زین بھیا ......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

پُھررررررررررررررررررررررر ہو گئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

ایکدم سے h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by زین »

نہیں دو دم پھونک کر دوڑ لگا لیا


h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

چلو اچھا ہی ہوا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by زین »

ایسے ہی آ گیا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

تو پھر ایسے ہی رہو ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:تو پھر ایسے ہی رہو ;fl;ow;er;
ایسے کیوں رہنا، ویسے کیوں نہیں؟؟؟ b:e:a:t b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”