ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by زین »

دیکھنے آیا تھا کہ کوئی آن لائن ہے کہ نہیں پر سب کی 32 ،،33 ہوگئی ہے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by نورمحمد »

میں بھی یہی دیکھنے آیا تھا کہ . . چکر کیا ہے ؟‌؟‌؟
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

او بھائی ادھر لائیٹ ہی 10گھنٹے جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by علی خان »

4 گھنٹے لائٹ جاتی ہے، اور پھر 1 گھنٹہ کے لئے واپس آجاتی ہے،
اللہ کے بندے آپ جہاں ہیں وہاں لائٹ نہیں جا سکتی ہے، اسلئے ہماری سطح پر آکر بات کریں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

زین بھیا اس قسم کی گفتگو کے لئے گپ شپ کا دھاگہ کھلا ہوا ہے آپ وہاں تشریف لے جائیں اس قسم کی گفتگو کے لئے الگ سے دھاگے مت کھولئے پلیز۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by پپو »

چاند بابو اگر چلیں گے تو ٹھیک ورنہ بند ہو جائیں گے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

ہاں بات تو آپ کی درست ہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by زین »

چاند بابو wrote:زین بھیا اس قسم کی گفتگو کے لئے گپ شپ کا دھاگہ کھلا ہوا ہے آپ وہاں تشریف لے جائیں اس قسم کی گفتگو کے لئے الگ سے دھاگے مت کھولئے پلیز۔
[size=200چلیں اب آئندہ نہیں بنائیں گے جناب ۔سوری][/size]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by عتیق »

ہم یہاں آپ ہی کو یاد کررہے تھے...........
ذین بھیا آپ کہاں ہے.؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by پپو »

زین جی کہاں ہو ؟؟؟؟؟؟؟؟
خیریت تو ہے آپ وہاں کیا کر رہے ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by زین »

یھان پ ھون لیکن اج لیپ تاپ سے لکھ رھی ھون تو مسکل ھو رھی ھے۔
پھلے ماوس سے لکھتا تھا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by عتیق »

پہلے آپ ماوس سے لکھتے تھے کیا مطلب ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by زین »

اور اردو کا مھمان کھول کر وھان پ ماوس سے لکھ کر ھیان پ پیست کر دیتا
اب کی بورد سے ترائی کر رھا ھو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by عتیق »

یعنی کہ آپ کو اردو کی بورڈ چلانا نہیں آرہا ہے.
اگر ایسا ہے تو
اردونامہ میں آسان اور بہت ہی آسان انداز سے اردو لکھ سکتے ہیں جس طرح آپ اپنے موبائل سے ایس ایم ایس کرتے ہیں اسی طرح کی بورڈ سے آپ الفاظ تحریر کریں ہاں جہاں اپ کو ھ کی جگہ ح لکھنا ہو تو آپ وہاں پر شفٹ کا استعمال کریں.آپ کا مسئلہ کافی حد تک آسان ہوجائے گا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by زین »

اب سمجھا شکری
اب وھ ھ مطلب وہ گول ھ کھاں ھے ؟؟؟؟؟؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by عتیق »

آپ کو گو ل ھ o سے ملے گا اور اگر سفٹ کے ساتھ ہو تو ۃ ملے گا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by زین »

نھیں ھے اس میں ؟
ل+شفٹ=ٌ
ھ+شفٹ=ح
ت+شفٹ=ٹ
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by عتیق »

او "O"سے آپ کو گول "ھ" ملے گا.
اور اسی او "O" سے آپ کو شفٹ کے ساتھ گول ت ملے گا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by زین »

اب ٹھیک ہے شکریہ
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Post by عتیق »

جزاک اللہ..................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”