ان پیج کے کی بورڈ کو ایکسپورٹ کرنے کا طریقہ

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
منیب الرحمن
کارکن
کارکن
Posts: 37
Joined: Tue Nov 24, 2009 3:52 pm

ان پیج کے کی بورڈ کو ایکسپورٹ کرنے کا طریقہ

Post by منیب الرحمن »

السلام علیکم
کیا ہم ان پیج کے یوزر ڈیفائنڈ کی بورڈ کو ایکسپورٹ کر سکتے ھیں تاکہ اسے ونڈوز ایکس پی کے اردو فیچر کے ساتھ استعمال کیا جا سکے ۔ اگر ہاں تو پھر مہربانی کرکے اس کا طریقی بھی بتا دیں
والسلام
منیب الرحمن
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان پیج کے کی بورڈ کو ایکسپورٹ کرنے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

منیب بھیا میرے خیال میں تو ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان پیج کے کی بورڈ کو ایکسپورٹ کرنے کا طریقہ

Post by شازل »

اگر ایسے ہوتا تو اتنی جگاڑ کی کیا ضرورت تھی
البتہ آپ ان پیج کے کی بورڈ کی طرز پر اپنا کی بورڈ بناسکتے ہیں.
منیب الرحمن
کارکن
کارکن
Posts: 37
Joined: Tue Nov 24, 2009 3:52 pm

Re: ان پیج کے کی بورڈ کو ایکسپورٹ کرنے کا طریقہ

Post by منیب الرحمن »

شازل بھیا اس کا طریقہ بھی بتا دیں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان پیج کے کی بورڈ کو ایکسپورٹ کرنے کا طریقہ

Post by شازل »

اس کا طریقہ بہت جگاڑ والا ہے
یہ لنک دیکھیں
بہتر ہے ان پیج کی طرز کا کی بورڈ محفل فورم سے مل جائے گا وہ ڈاونلوڈ‌ کرلیں
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”