کلفٹن کراچی میں رینجرز کے خلاف سازش کی حقیقت

تازہ ترین حالات و واقعات کی تصویر کشی، تبصرے ،تجزیئے اور بریکنگ نیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

کلفٹن کراچی میں رینجرز کے خلاف سازش کی حقیقت

Post by عطاء رفیع »

ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں:
http://www.youtube.com/watch?v=IpYdvo5A4QU
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کلفٹن کراچی میں رینجرز کے خلاف سازش کی حقیقت

Post by عتیق »

کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ ہے یہ تو اب خدا ہی جاتنا ہے.لیکن اس طرح بے دردی سے کسی انسان کی جان لینا درست نہیں .اگر مجرم ہے تو قانون ہے .اور اگر مظلوم ہے تو قاتل ہے.
اللہ کی پکڑ میں ہر ظالم بھی ہے اور مظلوم بھی.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کلفٹن کراچی میں رینجرز کے خلاف سازش کی حقیقت

Post by محمد شعیب »

اس ویڈیو میں کچھ باتیں تو صحیح ہیں کہ میڈیا ایک بہت بڑی بلیک میلر ہے.
لیکن رینجرز کے لئے ایک لڑکے کو قابو کرنا کوئی مشکل نہیں تھا. اگر وہ چاہتے تو آسانی سے اس لڑکے کو گرفتار کر کے جیل لے جا سکتے تھے. اگر اس لڑکے سے گن یا پسٹل برآمد ہوا تھا تب بھی ریجرز کو اس طرح قتل عام کی اجازت نہیں تھی.
لیکن رینجرز نے ایک تو ماوراء عدالت خود ہی فائر کا فیصلہ کیا. اور پھر اسے تڑپتے تڑپتے روڈ پر مرنے دیا.

یہاں دیکھیں

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=B--17HgvynQ[/utvid]

اب اس ویڈیو کو دیکھ کر بتلائیں کہ کیا رینجرز اسے ہسپتال نہیں لے جا سکتے تھے ؟
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کلفٹن کراچی میں رینجرز کے خلاف سازش کی حقیقت

Post by پپو »

ہسپتال لے جانے کی ضرورت ہی پیش نہیں آنی چاہیے تھی وہ کونسا مسلح تھا اور ان پر حملہ کررہا تھا یہ تو سراسر لاقانونیت ہے اور اختیارات سے تجاویز ہے
Post Reply

Return to “کرنٹ افیئرز : ویڈیوز”