Page 1 of 1

جو ڈر تھا وہی ہوا! چاند بھیا کے نام

Posted: Fri Jun 03, 2011 12:40 am
by عتیق
[center]یہ ایک نظم ہے جس میں دلہا کے دوست احباب شادی سے پہلے ایک محفل مشاعرہ کرتے ہیں جس میں کچھ نصیحت کچھ مزاق اور ہلہ گلہ وغیرہ وغیرہ کرتے ہیں.اس میں "محمد"ہے جو دلہا ہے.
اس نظم میں محمد کے دوست اس سے کہتے ہیں.
پہلے ہم نظم سنتے ہیں
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=DTdtP_mVkNg[/utvid]

اور اب ترجمہ کچھ اشعار کے.
"محمد بھیا جمعہ کے دن شادی کریگا ،ڈر لگتا ہے دوست احباب کو بھلا دیگا.
جمرات کے دن محمد بھیا بیا کریگا ڈر لگتا ہے ماں،باپ ،بہن بھائی کو بھلا دیگا.
ڈر لگتا ہے علاقے کے دوست احباب کو بھلا دیگا.

بن ٹھن کے جب محمد بھیا دلہا بنے گا دوست احباب سلام و مبارک مبارک کہیں گے
اور بار بار محمد بھیا مسکرا مسکرا کر دیکھیں گے.بس ڈر لگتا ہے دوست احباب کو بھلا دینگے"

خلاصہ :
چاند بھیا کی اب بہت ہی کم آمد ہوتی ہے اردونامہ میں .
[/center]

Re: جو ڈر تھا وہی ہوا! چاند بھیا کے نام

Posted: Fri Jun 03, 2011 7:47 am
by علی عامر
be;a

:(

Re: جو ڈر تھا وہی ہوا! چاند بھیا کے نام

Posted: Fri Jun 03, 2011 9:19 am
by نورمحمد
نہیں بھائ . . .مانا کہ چاند بھائی . . .کی حاضری کم ہوتے جارہی ہے . . . مگر اس کے شادی کے ساتھ ساتھ دوسری بھی وجوہات شامل ہیں

خیر . . .آپ نے موقع پر چوکا مارا ہے :lol: :lol: :lol:

Re: جو ڈر تھا وہی ہوا! چاند بھیا کے نام

Posted: Fri Jun 03, 2011 9:26 am
by چاند بابو
ارے عتیق بھیا یار یہ تو درست بات نہیں ہے میں چاہے اردونامہ پر ایک صرف حاضری لگوانے آؤں آتا روزانہ ہوں۔
یار دراصل میں اس طرح کی ذمہ دار زندگی کا کبھی بھی عادی نہیں رہا ہوں اور اب اچانک ذمہ دار بننے میں کافی مشکلات پیش آ رہی ہیں جن میں سب سے بڑی مشکل وقت کی تقسیم ہے۔
دعا کیجئے میں ان ذمہ داریوں سے بخوبی عہدہ برا ہو سکوں۔
باقی میں دوستوں کو بھولتا نہیں ہوں اور نا ہی بھولوں گا انشااللہ۔

Re: جو ڈر تھا وہی ہوا! چاند بھیا کے نام

Posted: Fri Jun 03, 2011 9:33 am
by نورمحمد
آمین

Re: جو ڈر تھا وہی ہوا! چاند بھیا کے نام

Posted: Fri Jun 03, 2011 12:08 pm
by بلال احمد
چاند بابو wrote:ارے عتیق بھیا یار یہ تو درست بات نہیں ہے میں چاہے اردونامہ پر ایک صرف حاضری لگوانے آؤں آتا روزانہ ہوں۔
یار دراصل میں اس طرح کی ذمہ دار زندگی کا کبھی بھی عادی نہیں رہا ہوں اور اب اچانک ذمہ دار بننے میں کافی مشکلات پیش آ رہی ہیں جن میں سب سے بڑی مشکل وقت کی تقسیم ہے۔
دعا کیجئے میں ان ذمہ داریوں سے بخوبی عہدہ برا ہو سکوں۔
باقی میں دوستوں کو بھولتا نہیں ہوں اور نا ہی بھولوں گا انشااللہ۔
اللہ تبارک و تعالی آپ کو تمام ذمہ داریوں کو بطریق احسن پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)

Re: جو ڈر تھا وہی ہوا! چاند بھیا کے نام

Posted: Fri Jun 03, 2011 12:16 pm
by عتیق
چاند بابو wrote:ارے عتیق بھیا یار یہ تو درست بات نہیں ہے میں چاہے اردونامہ پر ایک صرف حاضری لگوانے آؤں آتا روزانہ ہوں۔
یار دراصل میں اس طرح کی ذمہ دار زندگی کا کبھی بھی عادی نہیں رہا ہوں اور اب اچانک ذمہ دار بننے میں کافی مشکلات پیش آ رہی ہیں جن میں سب سے بڑی مشکل وقت کی تقسیم ہے۔
دعا کیجئے میں ان ذمہ داریوں سے بخوبی عہدہ برا ہو سکوں۔
باقی میں دوستوں کو بھولتا نہیں ہوں اور نا ہی بھولوں گا انشااللہ۔

اللہ آپ کو بہت بہت خوشیاں نصیب کرے اور اللہ آپ کو جزائے خیر دے.
مجھے معلوم ہے.بس یہ تو ایک ہلہ گلہ ہے.تاکہ کھچ تفریح اور بھی ہوجائے.
ویسے یہ محفل ہمارے علاقے میں بہت جوش خروش سے کرتے ہیں اور محفل کا ایک الگ مزاح ہوتا ہے
.

Re: جو ڈر تھا وہی ہوا! چاند بھیا کے نام

Posted: Fri Jun 03, 2011 7:42 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ تمام احباب کا۔

Re: جو ڈر تھا وہی ہوا! چاند بھیا کے نام

Posted: Sat Jun 04, 2011 1:27 pm
by پپو
ادھر تو اس کی آواز ہی نہیں آرہی

Re: جو ڈر تھا وہی ہوا! چاند بھیا کے نام

Posted: Sat Jun 04, 2011 1:55 pm
by بلال احمد
پپو wrote:ادھر تو اس کی آواز ہی نہیں آرہی
چلیں آواز سن کر کیا کرنا ہے نیچے لکھ تو دیا ہے کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں l:a:r:a:i l:a:r:a:i

Re: جو ڈر تھا وہی ہوا! چاند بھیا کے نام

Posted: Sat Jun 04, 2011 8:24 pm
by شازل
کیوں چاند کو چھیڑتے ہو
یہاں‌ بھی ان کو ڈانٹ پڑ رہی ہے
کچھ تو خیال کرو دوستو. n;a;n;a

Re: جو ڈر تھا وہی ہوا! چاند بھیا کے نام

Posted: Sat Jun 04, 2011 9:45 pm
by چاند بابو
کیا کہنا چاہتے ہیں شازل بھیا؟؟؟؟؟؟؟

Re: جو ڈر تھا وہی ہوا! چاند بھیا کے نام

Posted: Sat Jun 04, 2011 10:40 pm
by عتیق
اس پر ڈبل کلک کریں تو یو ٹیوب میں کھل جائے گی.شاید

Re: جو ڈر تھا وہی ہوا! چاند بھیا کے نام

Posted: Tue Jun 07, 2011 2:39 pm
by اضواء
چاند بابو wrote: دراصل میں اس طرح کی ذمہ دار زندگی کا کبھی بھی عادی نہیں رہا ہوں اور اب اچانک ذمہ دار بننے میں کافی مشکلات پیش آ رہی ہیں جن میں سب سے بڑی مشکل وقت کی تقسیم ہے۔
دعا کیجئے میں ان ذمہ داریوں سے بخوبی عہدہ برا ہو سکوں۔

دعاء ہے کے آپ اپنی زندگی کے نیک مقصد میں
کامیاب اور کامران رہے

Re: جو ڈر تھا وہی ہوا! چاند بھیا کے نام

Posted: Tue Jun 07, 2011 4:09 pm
by عتیق
آمین