یوٹیوب نہیں چل رہی

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

یوٹیوب نہیں چل رہی

Post by rohaani_babaa »

یوٹیوب چلاتا ہوں تو یہ ایرر آتا ہے کہAdobe Flash Playerکو اپ گریڈ کریں ۔۔۔۔۔۔میں نے جدید ترین Adobe Flash Player 10.3.181.14 کو ڈاون لوڈ کیا اس کو چلایا اور پھر کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کیا لیکن اس کے باوجود یوٹیوب نہیں چل رہی ہے۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یوٹیوب نہیں چل رہی

Post by محمد شعیب »

آپ کونسا براؤزر استعمال کر رہے ہیں؟
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ فلیش پلئر کسی ایک براؤزر سے ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے اور یوٹیوب ویڈیو کسی اور براؤزر میں کھولی جاتی ہے تو فلیش پلئر کام نہیں کرتا.
اور انٹرنیٹ ایکس پلورر کے پرانہ ورژن 6 پر بھی یو ٹیوب نہیں چلتی.
آپ فائر فاکس پر فلیش پلئر انسٹال کر کے یو ٹیوب چلائیں.
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: یوٹیوب نہیں چل رہی

Post by rohaani_babaa »

میں انٹر نیٹ ایکسپلورر 8 استعمال کررہا ہوں۔۔۔۔۔۔اور فائر فاکس وغیرہ کو پسند نہیں کرتا ہوں۔۔۔۔اگر اسی میں ٹھیک ہوجائے تو ٹھیک ہے ورنہ انٹر نیٹ ایکسپلورر کی دوبارہ انسٹالیشن کرتا ہوں
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یوٹیوب نہیں چل رہی

Post by شازل »

کروم براوزر پر چیک کریں
ضد اچھی بات نہیں جب دوسرے براوزر کو ٹیسٹ کریں تو پھر پتا چلے گا کہ کونسا بہتر ہے ویسے فائرفاکس بہت اچھا ہے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: یوٹیوب نہیں چل رہی

Post by نورمحمد »

مجھے بھی آپ کی رائے سے اتفاق ہے شازل بھاے . . . . explorer سے تو mozilla مجھے کافی بہتر لگا

شکریہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یوٹیوب نہیں چل رہی

Post by بلال احمد »

میرا ووٹ بھی موزیلا کے حق میں ہے c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: یوٹیوب نہیں چل رہی

Post by rohaani_babaa »

جائیں بلال بھائی میں اپ سے بات نہیں کرتا n;a;n;a ۔۔۔۔۔آپ میرے دوست ہو کر میرے خلاف ووٹ پول کررہے ہو :o
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یوٹیوب نہیں چل رہی

Post by بلال احمد »

rohaani_babaa wrote:جائیں بلال بھائی میں اپ سے بات نہیں کرتا n;a;n;a ۔۔۔۔۔آپ میرے دوست ہو کر میرے خلاف ووٹ پول کررہے ہو :o
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا. ارے نہیں یہ شخصی مخالفت نہیں ہے بلکہ کنڈیشنیگ مخالفت ہے. سچ میں فائر فاکس اچھی پرفارمنس دیتا ہے بلکل انٹر ایکسپلورر کی طرح سے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: یوٹیوب نہیں چل رہی

Post by rohaani_babaa »

ارے ارے بلال بھائی میں تو مذاق کررہا تھا آپ تو سچ سمجھ بیٹھے۔۔۔۔دراصل آپ کو پتہ نہیں ہے کہ میں بہت نالائق ہوں اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں انٹر نیٹ ایکسپلورر اور فائر فاکس میں وہی فرق ہے جو کہ ونڈو98 اور ایکس پی میں ہے۔v;e;r;y;happ;y
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یوٹیوب نہیں چل رہی

Post by چاند بابو »

ارے خان بابا ایک بار فائر فاکس یا گوگل کروم انسٹال کر کے تو دیکھیں آپ خود بخود اس کے ماہر بھی ہو جائیں گے اور اس کے مرید بھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: یوٹیوب نہیں چل رہی

Post by rohaani_babaa »

چلیں کوشش کرکے دیکھتا ہوں شائد سیکھ جاؤں؟؟؟؟
نیچے ایک دو picsاپلوڈ کی ہیں ان میں پہلی کا سائز یعنی اپلوڈ کرتے ہوئے امیج شیک کو مانگتا ہے اس میں پہلی کا سائز ہےچھ سو چالیس ضرب چار سو اسی اور دوسری کا سائز ہے آٹھ سو ضرب چھ سو۔۔۔۔۔۔۔یہ بتائیں کہ کس کا رزلٹ اچھا ہے تاکہ آئندہ اسی کو ڈیفالٹ کردوں۔
[center]Image

Uploaded with ImageShack.us

Image

Uploaded with ImageShack.us[/center]
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: یوٹیوب نہیں چل رہی

Post by علی خان »

روحانی بابا یہ جو 800x600 والی سائز ہے، یہی بہترین ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: یوٹیوب نہیں چل رہی

Post by rohaani_babaa »

خدا کا شکر ہے کہ آپ کو جاگتے میں پکڑ لیا ورنہ تو جب دیکھو آپ کو نیند ہی آرہی ہوتی ہے۔ ;(
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: یوٹیوب نہیں چل رہی

Post by علی خان »

روحانی بابا رات کے 11:00 ہم جیسے لوگوں کے سونے کا ٹائم ہوتا ہے. سارا دن کمائی میں گزر جاتا ہے. اور رات نیند کے لئے ہوتی ہے. تاکہ پھر سے اگلے دن کے لئے ہشاش بشاش ہو جائیں. اور آپ ہیں کہ لیٹ نائٹ پیکج میں ہی ہماری یاد اپکو آجاتی ہے. کبھی دن کو بھی یاد کر لیا کریں. اور یقین رکھیں، اگر اس وقت تک زندہ رہے تو ہم جاگ رہیں ہونگے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یوٹیوب نہیں چل رہی

Post by شازل »

آج کل نائٹ پیکج سستا پڑرہا ہے نا اسی لیے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یوٹیوب نہیں چل رہی

Post by بلال احمد »

شازل wrote:آج کل نائٹ پیکج سستا پڑرہا ہے نا اسی لیے
لیکن یہی نائٹ پیکج اشفاق بھائی کو بہت مہنگا پڑجاتا ہے v_v_f v_v_f
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”