بچوں کی پسند

مزاحیہ شاعری، طنزیہ شاعری کا مجموعہ
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

بچوں کی پسند

Post by عتیق »

[center]لب پے آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
جیب ٹافیوں سے بھری ہردم ہو خدایا میری
دور دنیا سے میرا ہر اک ٹیچر ہوجائے
ہر جگہ ٹافیوں کا فیوچر ہوجائے
ہو ٹافیوں کے دم یونہی سے میری جیب کی زینت
جس طرح سموسے سے ہوتی ہے کینٹین کی زینت
زندگی ہو میری ہر دم کھانے کی صورت یارب
کینٹین کی ہر چیز سے ہومجھ کو محبت یارب
میرے اللہ پڑاہی سے بچانا مجھ کو
کھانے کی جو راہ ہے اسی راہ میں چلانا مجھ کو
[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بچوں کی پسند

Post by نورمحمد »

v_v_f v_v_f
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بچوں کی پسند

Post by نورمحمد »

[center]یہ لو جی[/center]
[center]Image
Image[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بچوں کی پسند

Post by عتیق »

شکریہ بھیا


اللہ آپکو جزائے خیر دے.مجھے چاکلیٹ بہت پسند ہے.
اور اگر "ھوائی" ہوتو
یہ بھی ایک چاکلیٹ کانام ہے جو سعودیہ میں ملتا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بچوں کی پسند

Post by نورمحمد »

عتیق wrote:شکریہ بھیا


اللہ آپکو جزائے خیر دے.مجھے چاکلیٹ بہت پسند ہے.
اور اگر "ھوائی" ہوتو
یہ بھی ایک چاکلیٹ کانام ہے جو سعودیہ میں ملتا ہے.

یہ کام تو اضواء بہن ہی کر سکتی ہیں یا پھر یاسر بھایئ
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بچوں کی پسند

Post by پپو »

h.a.h.a h.a.h.a
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بچوں کی پسند

Post by عتیق »

جی ہاں میں اپنے بھائی جان سے کہتاہوں کہ وہ بھی کچھ دیں تاکہ میں یہاں پیش کردوں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “مزاحیہ شاعری”