کلین ٹچ لغت . . انگلش2اردو ڈیکشنری V 7
Posted: Wed May 18, 2011 1:26 pm
بشکریہ : جناب ناصر شاہین صاحب
سلام دوستو.
آپ کی خدمت اقدس میں اس وقت کلین ٹچ والوں کی بنی اردوٹوانگلش ڈیکشنری حاضرخدمت ہے کلین ٹچ والوں نے اسے ورژن 7کانام دیاہے.اس نئے ورژن میں الفاظ کابھی کافی اضافہ کیاگیاہے اس کے علاوہ ڈیکشنری کے الفاظ جمیل نستالیق میں بہت خوبصورت اندازمیں دکھائی دیتے ہیں.استعمال کرنے کے بعد اپنی رائے سے ضروراگاہ کیجئے گا.
ربط یہ ہے. (عارضی لنک)
http://www.clickpk.com/taunsa/Cleantouc ... %207.0.zip