توہین آمیز مواد کا معاملہ

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

توہین آمیز مواد کا معاملہ

Post by محمد شعیب »

Image
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: توہین آمیز مواد کا معاملہ

Post by عتیق »

مبارک ہو

انشاء اللہ اب اسلام دشمن اچھی طرح مار کھائے گا.اور اس کی موت بھی کسی مسلمان کے ہاتھ میں ہوگی
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: توہین آمیز مواد کا معاملہ

Post by پپو »

اللہ تعالیٰ ہمیں‌ اور ان بے راہوں‌ کو بھی ہدایت دے آمین
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: توہین آمیز مواد کا معاملہ

Post by محمد شعیب »

آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: توہین آمیز مواد کا معاملہ

Post by چاند بابو »

ایک خوش آئند خبر ہے مگر او آئی سی کا کردار کیا ہے صرف ایک مذمتی قراردار پاس کرنے کے علاوہ یہ کچھ نہیں کر سکتی ہے۔
ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ اقوامِ متحدہ کی طرح ہی یہ اتنی فعال اور طاقتور ہوتی کہ اسلامی ممالک پر کسی کو بری نظر ڈالنے کی جرت نا ہوتی۔
مگر افسوس ہم مسلمان ممالک کے پیسے کے بل پر اقوامِ‌متحدہ اور سلامتی کونسل جیسی تنظیمیں ہماری جڑیں ہی کاٹ رہی ہیں اور ہماری اپنی تنظیم سو رہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: توہین آمیز مواد کا معاملہ

Post by نورمحمد »

اقوامِ متحدہ . . . تو صرف مسلمانوں کے مخالفت میں فعال ہے
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”