ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by علی خان »

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by شازل »

بہت اچھے طریقے سے آپ نے سمجھایا ہے
یوایس بی میں کاپی ہونے کا وقت کیا لیتا ہے؟
بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by چاند بابو »

بہت خوب اشفاق بھیا بہت اچھا ٹوٹیوریل ہے شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by علی خان »

شازل بھائی اور ماجد بھائی اپ دونوں کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ.

اور ہاں شازل بھائی تقریبا 8 سے 10 منٹس تک کا ٹائم درکار ہوتا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by اضواء »

اس مفید ٹوٹیوریل پر آپ کا شکریہ

جاری التنفیذ!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by یاسر عمران مرزا »

شئرنگ کا شکریہ اشفاق بھیا.............
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by علی خان »

تمام مخترم دوستوں کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ..
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by بلال احمد »

اشفاق بھائی ویڈیو کے اشتراک پر ممنون ہوں. :clap: :clap: :clap:


اشفاق بھائی کیا ہم ایک یوایس بی میں ایک سے زیادہ ونڈوز رکھ سکتے ہیں؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by محمد شعیب »

بہت بہت شکریہ
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by علی خان »

شعیب بھائی یہ ویڈیو تو عرصہ ہوا کہ میں نے یہاں پر شئیر کی ہے. میرے خیال سے اپکو ابھی دیکھائی دی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by بلال احمد »

بلال احمد wrote:اشفاق بھائی ویڈیو کے اشتراک پر ممنون ہوں. :clap: :clap: :clap:


اشفاق بھائی کیا ہم ایک یوایس بی میں ایک سے زیادہ ونڈوز رکھ سکتے ہیں؟؟؟

اورکسی اور ونڈوز کی یوایس بی کیلئے کونسا سافٹ ویئر استمعال کیا جائے گا ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by علی خان »

ونڈوز ایکس پی کے لئے Novicorp WinToFlash 0.7.0039 کو استعمال کیا جاتا ہے.

اور اگر آپ ایک ساتھ 4،5 تک آپریٹینگ سسٹمز کو ایک ہی یو ایس بی میں انسٹال کرنا چاہتے ہیں، تو اسکے لئے WinSetupFromUSB 1.0 Beta 7 / 0.2.3 کو استعمال کر سکتے ہیں. میں ان دونوں سافٹ وئیر کو استعمال کر چکا ہوں، اور میں نے دونوں کو بہترین پایا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by فہیم »

اشفاق علی wrote:ونڈوز ایکس پی کے لئے Novicorp WinToFlash 0.7.0039 کو استعمال کیا جاتا ہے.

اور اگر آپ ایک ساتھ 4،5 تک آپریٹینگ سسٹمز کو ایک ہی یو ایس بی میں انسٹال کرنا چاہتے ہیں، تو اسکے لئے WinSetupFromUSB 1.0 Beta 7 / 0.2.3 کو استعمال کر سکتے ہیں. میں ان دونوں سافٹ وئیر کو استعمال کر چکا ہوں، اور میں نے دونوں کو بہترین پایا ہے.
WinSetupFromUSB 1.0 Beta 7 / 0.2.3 استعمال کیا ہوا ہے.اب اس کو WinSetupFromUSB بھی استعمال کر کے دیکھتا ہوں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.

Post by بلال احمد »

اشفاق علی wrote:ونڈوز ایکس پی کے لئے Novicorp WinToFlash 0.7.0039 کو استعمال کیا جاتا ہے.

اور اگر آپ ایک ساتھ 4،5 تک آپریٹینگ سسٹمز کو ایک ہی یو ایس بی میں انسٹال کرنا چاہتے ہیں، تو اسکے لئے WinSetupFromUSB 1.0 Beta 7 / 0.2.3 کو استعمال کر سکتے ہیں. میں ان دونوں سافٹ وئیر کو استعمال کر چکا ہوں، اور میں نے دونوں کو بہترین پایا ہے.
اشفاق بھائی رہنمائی کیلئے بصد شکریہ.

اگر ممکن ہوسکے تو ان کا بھی ایک ٹیٹوریل بنا کر اردونامہ کی زینت بنائیں ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”