اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by محمد شعیب »

انتظامیہ متوجہ ہو
اردو نامہ پر ایررز کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے.
اکثر فورم پر عمومی غلطی والا ایرر آتا ہے.
برائے مہربانی اس بارے میں غور فرمائیں.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by علی عامر »

درست نشان دہی فرمائی ہے. اب یہ انڈیکس صفحہ سے اگلے صفحات پر بھی آ رہا ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by محمد شعیب »

Image

اگر صرف https://urdunama.org/oldforum/ اوپن کیا جائے تو ایرر آتا ہے. لیکن اگر https://urdunama.org/oldforum/index.php اوپن کیا جائے تو کھل جاتا ہے.
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by فہیم »

میرے پاس تو فورم بہت مشکل سے اوپن ہوتا ہے
ابھی بھی بہت ٹرائی کی ہے تب لکھ پایا ہوں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by محمد شعیب »

فورم کھولنے کے لئے

https://urdunama.org/oldforum/index.php

یہ لنک استعمال کریں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by شازل »

ماجد بھائی اگر فارغ ہوں تو ان سے بات ہو
میں خود بہت کوفت میں مبتلا ہوں تو آپ لوگوں کا کیا حال ہوتا ہوگا.
میں کوشش کرتا ہوں اس مسئلے میں سلسلے میں.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by شازل »

میں نے ابھی ابھی تھیم بھی تبدیل کردیا ہے کہ شاید کوئی اسی میں ایرر ہو پورٹل صفحہ تو اس تھیم میں بھی نہیں دکھائی دے رہا لیکن انڈیکس پیج درست کھل رہا ہے
میں کوشش کرتا ہوں کہ پورٹل صفحے کا ایڈریس ہی تبدیل کردوں تاکہ احباب کو اس ایرر سے تو نجات ملے.
کیا خیال ہے آپ لوگوں کا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by محمد شعیب »

حضرت
یہی بہتر ہے کہ یو آر ایل تبدیل کر دیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

شازل بھیا آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس مسئلہ کی طرف توجہ دی،
دوستو شازل بھیا نے تھیم تبدیل کر دیا ہے اگر کوئی بہتری محسوس ہو رہی ہے تو براہ کرم اپنے تجربات سے آگاہ فرمائیں تاکہ پتہ چل سکے کہ آیا مسئلہ تھیم میں ہی ہے یا کہیں اور۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by چاند بابو »

اچھا میں نے ابھی اردونامہ استعمال کیا ہے اور سوائے پورٹل صفحہ کے کوئی صفحہ ایرر نہیں دیتا ہے۔
بلکہ تمام صفحات کی لوڈنگ سپیڈ حیرت انگیز طور پر بڑھ گئی ہے۔
فعال موضوعات پر کلک کرنے سے وہ صفحہ تین سیکنڈ میں مکمل لوڈ ہو گیا، یہی حال نئے مراسلات کے ساتھ ہوا اور تقریبا یہی حال ہر موضوع کا بھی ہے۔

کیا کسی اور نے بھی یہ بات محسوس کی؟

کیا کسی کے پاس پورٹل صفحہ کے علاوہ کسی اور صٍفحہ پر ایرر آیا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by محمد شعیب »

اسپیڈ تو بہتر ہوئی ہے. کیونکہ اس تھیم کو ابھی آپ نے اور شازل بھیا نے تختہ مشق نہیں بنایا. :lol:
اور پورٹل کے علاوہ تو ایرر بھی نہیں آرہا.
لیکن تھیم کوئی اور تلاش کریں.
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by افتخار »

اگر سپیڈ بہتر ھے تو باقی تبدیلیاں بھیا ہو جائیں گیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by شازل »

ابھی میرے ہاں تو کوئی مسئلہ نہیں آیا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by شازل »

شروع میں نیا اسٹائل کچھ پرایا پرایا سا لگتا ہے لیکن بعد میں بیگم صاحب کی طرح بندہ کچھ عادی سا ہوجاتا ہے r:o:s:e
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by افتخار »

شازل بھیا اب ایک مسئلہ میں نے نوٹ کیا ھےکہ میسج لکھنے کے بعد اوپر نئے مراسلے میں کچھ شو نہیں ہو رہا لیکن باقی مراسلے دیکھنے کے لیے ھم کو نئے مراسلے میں دیکھنا پڑتا ھے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by شازل »

ہاں مجھےیاد آیا کہ شاید ماجد بھائی نے اس سلسلے میں‌کچھ کیا تھا
اب آتے ہیں تو امید ہےکہ وہ اس تھیم پر بھی کام کردیں.
ویسے میں نئی تھیمز کی تلاش میں ہوں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by چاند بابو »

لیکن افتخار بھیا میرے پاس تو نئے مراسلے نظر آ رہے ہیں۔
یاد رہے کہ نئے مراسلے آپ کے ایک بار لاگ ان ہونے کے بعد سے دوسری بار لاگ ان ہونے کے درمیانی وقفہ میں لکھے جانے والے مراسلے ہوتے ہیں۔ اگر آپ نے سائیٹ کھول کر ایک سیکنڈ کے لئے بند کر دی اور پھر کھول لی تو آپ کے نئے مراسلے صفر ہو جائیں گے۔
نئے لکھے جانے والے تمام مراسلات دیکھنے کے لئے آپ لوگ فعال موضوعات پر کلک کر سکتے ہیں یہاں تقریبا تمام مراسلے نظر آئیں گے جو نئے لگے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by چاند بابو »

شازل wrote:ہاں مجھےیاد آیا کہ شاید ماجد بھائی نے اس سلسلے میں‌کچھ کیا تھا
اب آتے ہیں تو امید ہےکہ وہ اس تھیم پر بھی کام کردیں.
ویسے میں نئی تھیمز کی تلاش میں ہوں.
جی شازل بھیا کوئی نئی تھیم ڈھونڈیئے کیونکہ یہ تھیم کافی عجیب سی ہے۔
اور کچھ زیادہ جچ نہیں رہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by چاند بابو »

اچھا مجھے ابھی ابھی دو اور صفحات پر وہی پرانے والا ایرر موصول ہوا ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ شاید اس ایرر کا تعلق تھیم سے نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by پپو »

جی ہاں مسئلہ ویسے کا ویسا ہی ہے
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”