اسامہ بن لادن ہلاک، اوبامہ کا دعویٰ

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اسامہ بن لادن ہلاک، اوبامہ کا دعویٰ

Post by محمد شعیب »

Image
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اسامہ بن لادن ہلاک، اوبامہ کا دعویٰ

Post by محمد شعیب »

اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان

Image

امریکہ کے صدر باراک اوبامہ نے اعلان کیا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو امریکی فوج نے ہلاک کر دیا ہے۔ صدر اوبامہ نے یہ اعلان وائٹ ہاوس میں میڈیا سے اپنے براہ راست خطاب کے ذریعے کیا۔

صدر باراک اوبامہ نے کہا کہ امریکی فوج کی ایک ٹیم نے یہ آپریشن پاکستان کے علاقے ایبٹ آباد میں کیا جہاں اسامہ بن لادن ایک گھر میں چھپے ہوئے تھے۔

امریکی صدر نے کہا کہ اسامہ بن لادن کی لاش امریکی فوج نے حاصل کر لی ہے۔

امریکہ کو گیارہ ستمبر دو ہزار ایک میں دہشت گردی کے واقعات سے پہلے سے اسامہ بن لادن کی تلاش تھی۔

گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کے روز نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور پینٹاگون پر ہونے والے دہشت گردی کے حملوں میں تین ہزار سے زائد افراد مارے گئے تھے۔

ان واقعات کے بعد سے اسامہ امریکہ کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں پہلے نمبر پر تھے۔

بن لادن کی ہلاکت کی خبر ملتے ہی وائٹ ہاوس کے باہر لوگ جمع ہو گئے اور انہوں نے خوشی میں نعرے لگائے۔


بی بی سی اردو ڈاٹ کام
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اسامہ بن لادن ہلاک، اوبامہ کا دعویٰ

Post by محمد شعیب »

Obama: Al-Qaida head bin Laden dead

Image

WASHINGTON – Osama bin Laden, the glowering mastermind behind the Sept. 11, 2001, terror attacks that killed thousands of Americans, was killed in an operation led by the United States, President Barack Obama said Sunday.

A small team of Americans carried out the attack and took custody of bin Laden's remains, the president said in a dramatic late-night statement at the White House.

A jubilant crowd gathered outside the White House as word spread of bin Laden's death after a global manhunt that lasted nearly a decade.

"Justice has been done," the president said.

The development comes just months before the 10th anniversary of the Sept. 11 attacks on the World Trade Centers and Pentagon, orchestrated by bin Laden's al-Qaida organization, that killed more than 3,000 people.

The attacks set off a chain of events that led the United States into wars in Afghanistan, and then Iraq, and America's entire intelligence apparatus was overhauled to counter the threat of more terror attacks at home.

Al-Qaida was also blamed for the 1998 bombings of two U.S. embassies in Africa that killed 231 people and the 2000 attack on the USS Cole that killed 17 American sailors in Yemen, as well as countless other plots, some successful and some foiled.

Image

Image

Yahoo News
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اسامہ بن لادن ہلاک، اوبامہ کا دعویٰ

Post by محمد شعیب »

Al-Qaeda leader Osama Bin Laden dead - Obama

Image

Al-Qaeda founder and leader Osama Bin Laden has been killed by US forces, President Barack Obama has said.

The al-Qaeda leader was killed in a ground operation based on US intelligence, the first lead for which emerged last August.

Mr Obama said after "a firefight" US forces took possession of his body.

Bin Laden was accused of being behind a number of atrocities, including the attacks on New York and Washington on 11 September 2001.

He was top of the US "most wanted" list.

Crowds gathered outside the White House in Washington DC, chanting "USA, USA" after the news emerged.
'Lead last August'

Bin Laden approved the 9/11 attacks in which nearly 3,000 people died, saying later that the results had exceeded his expectations.

BBC
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اسامہ بن لادن ہلاک، اوبامہ کا دعویٰ

Post by پپو »

خبرتو کافی دیر سے چل رہی ہے امریکی صدر نے خود اس کا اعلان کیا ہے یہ خبر ٹھیک ہی ہوگی
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اسامہ بن لادن ہلاک، اوبامہ کا دعویٰ

Post by محمد شعیب »

لیکن ہمیں اس کے صحیح یا غلط ہونے کا تب پتہ چلے گا جب القاعدہ کی جانب سے کوئی بیان سامنے آئیگا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اسامہ بن لادن ہلاک، اوبامہ کا دعویٰ

Post by چاند بابو »

خبر درست ہو یا غلط لیکن یہ حقیقت ہے کہ اب امریکہ افغانستان سے بھاگنا چاہتا ہے اس لئے شاید یہ خبر جاری کی تاکہ دنیا جان جائے کہ امریکی جس مقصد کے پیچھے آئے تھے وہ پورا ہو گیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اسامہ بن لادن ہلاک، اوبامہ کا دعویٰ

Post by محمد شعیب »

ارے واہ چاند بابو
کیا نقطہ ڈھونڈا ہے. آپ کی بات میں کافی حد تک صداقت لگتی ہے.
اگر امریکہ چند ماہ کے اندر افغانستان سے انخلاء کی بات کرتا ہے تو شاید آپ کی بات درست ہو.
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اسامہ بن لادن ہلاک، اوبامہ کا دعویٰ

Post by پپو »

ابھی جو خبر میڈیا پر چل رہی ہے اس کے مطابق اسامہ کی تصویر جو میڈیا کو ریلیز کی گئی ہے جعلی ہے یہ بش دور حکومت میں بھی جاری کی گئی تھی
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اسامہ بن لادن ہلاک، اوبامہ کا دعویٰ

Post by محمد شعیب »

Image
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اسامہ بن لادن ہلاک، اوبامہ کا دعویٰ

Post by محمد شعیب »

یعنی امریکیوں کو پاکستان میں کاروائی کے لئے پاکستان سے اجازت کی بھی ضرورت نہیں.

یہاں حکومت کی رٹ چینلج نہیں ہوتی. اور اگر کوئی اپنے علاقے میں اسلامی قوانین کی پاسداری کرے تو حکومت کی رٹ چیلنج ہونے لگ جاتی.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسامہ بن لادن ہلاک، اوبامہ کا دعویٰ

Post by عتیق »

[center]میرے بھائی بہنوں یہ بات درست نہیں صرف اور صرف جھوٹ پر مبنی ہے افوائیں ہے.

اس طرح کی افوائیں پہلے بھی سامنے آئی اور جو اب تک جاری ہے.
اگر اسامہ بن لادین شہید ہوگئے ہیں یہ اپنی طبعی فوت ہوگئے ہیں تو یہ بات کافی پرانی ہے .ایک خبر کے مطابق تو جنوری 2009 میں ہی اسامہ بن لادین انتقال کرگئے تھے.لیکن اب تک اس بارے میں دوسرے ساتھوں میں سے کسی نے بھی تصدیق نہیں کی تھی.اگر شہید بھی ہوگئے ہیں تو یہ اس بات کا سبق دیتی ہے کہ اسلام اور دین اسی طرح کی قربانی چاہتا ہے.اور اسی طرح کفار پر رعب اور دبدبہ چاہتا ہے.اور ہمیں بھی ان کے نقشے قدم میں چلنے کی دعوت دیتا ہے.


آج جو یہ نیا چرچا شروع ہوا سے ان کی تمام تفصیل پڑھ کر معلوم ہوتا ہے کہ یہ افوائیں پھلانے کا مقصد ان کی شہادت یا حیات کو معلوم کرنا ہے.اگر حیات ہونگے تو خود اپنا بیان دینگے اور اگر وفات پاگئے ہونگے تو ان کی بات پر لوگ یقین کرئینگے.ایسا کچھ نہیں ہے.
الحمد اللہ اسامہ بن لادین حیات ہے اور ان شاء اللہ آنے والے امریکی نسل تک اس مرد مومن کا خوف لگا رہے گا.اور امریکیوں سمیت دنیا کے تمام کفار ممالک کو دیمک کی طرح کھاتا رہے گا.
اور ایک نہیں لاکھوں اسامہ ان کے دلوں رگوں کو چبتا رہے گا.

ہر گھر سے اسامہ نکلے گا تم کتنے اسامہ ماروگے


[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”