Page 1 of 1

فوٹو شاپ سی ایس 3 ٹرائل ورژن ڈاؤن لوڈ

Posted: Wed Apr 27, 2011 7:56 pm
by یاسر عمران مرزا
اکثر دوست پوچھتے رہتے ہیں کہ انٹرنیٹ پر فوٹو شاپ کہاں سے ملے گا۔ نیچے میں‌فوٹو شاپ سی ایس 3 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ایک لنک فراہم کر رہا ہوں۔ یہ کمرشل ٹرائل سافٹ وئر ہے جس کی مدت 30 دن ہے۔ اگر آپ کو جلدی میں‌فوٹو شاپ چاہیے ہو اور سی ڈی نہ مل رہی ہو تو نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے استعمال کر لیں۔ شکریہ

http://www.filehippo.com/download_photoshop/

Re: فوٹو شاپ سی ایس 3 ٹرائل ورژن ڈاؤن لوڈ

Posted: Wed Apr 27, 2011 10:44 pm
by محمد شعیب
جزاک اللہ

Re: فوٹو شاپ سی ایس 3 ٹرائل ورژن ڈاؤن لوڈ

Posted: Fri Apr 29, 2011 8:23 pm
by شازل
شکریہ
اگر کچھ زیادہ جلدی تو کیا کریں
پورٹیبل ورژن چاہئے ہو تو؟؟؟

Re: فوٹو شاپ سی ایس 3 ٹرائل ورژن ڈاؤن لوڈ

Posted: Sat Apr 30, 2011 7:26 pm
by یاسر عمران مرزا
پورٹیبل ورژن بھی جلد ہی مہیا کر دیا جائے گا.... سٹے ٹیوننڈ......... ]:)