محمد شعیب wrote:یہی ہے ناں تمہیں ہم سے بچھڑ جانے کی جلدی ہےنورمحمد wrote:یاد گر آتی رہے مٹتے ہیں دل کے فاصلے
تم بھلا دو گر تو دل کے پاس رہتا کون ہے
کبھی ملنا تمہارے مسئلے کا حل نکالیں گے
"ی"
پھر سے : یہ :
چلو کوئی بات نہیں . . . اپنا . . ہوم میڈ شعر ہی پیش کرتا ہوں
یاد آتی ہے سب کی تجھ کو مگر
اک مری یاد ہی نہیں آتی
نون میم : نوٓرمحمد ابن بشیر