بیت بازی ...
Re: بیت بازی ...
[center]
رگِ جاں سے نزدیک ہے میری جاں تُو
مگر پھر جو دیکھا کہاں میں کہاں تُو
حقیقت میں ہے ماسویٰ چیز ہی کیا؟
اِدھر تو اُدھر تو یہاں تو وہاں تُو
[/center]
رگِ جاں سے نزدیک ہے میری جاں تُو
مگر پھر جو دیکھا کہاں میں کہاں تُو
حقیقت میں ہے ماسویٰ چیز ہی کیا؟
اِدھر تو اُدھر تو یہاں تو وہاں تُو
[/center]
Re: بیت بازی ...
[center]وہ فراق اور وہ وصال کہاں
وہ شب و روز و ماہ و سال کہاں[/center]
وہ شب و روز و ماہ و سال کہاں[/center]
Re: بیت بازی ...
[center]نئے ملکوں میں لگتا ہے نیا سب
زمیں کیا، آسماں کیا، اور شجر کیا
اُدھر کے لوگ کیا کیا سوچتے ہیں
اِدھر بستے ہیں خوابوں کے نگر کیا
ہر اک رستے پہ چل کر سوچتے ہیں
یہ رستہ جارہا ہے اپنے گھر کیا
[/center]
زمیں کیا، آسماں کیا، اور شجر کیا
اُدھر کے لوگ کیا کیا سوچتے ہیں
اِدھر بستے ہیں خوابوں کے نگر کیا
ہر اک رستے پہ چل کر سوچتے ہیں
یہ رستہ جارہا ہے اپنے گھر کیا
[/center]
Re: بیت بازی ...
[center]آوارگی برنگ تماشہ بری نہیں
ذوق نظر ملے تو یہ دنیا بری نہیں [/center]
ذوق نظر ملے تو یہ دنیا بری نہیں [/center]
Re: بیت بازی ...
[center]ہم نے دل میں سجا لئے گلشن
جب بہاروں نے بے رخی کی ہے[/center]
جب بہاروں نے بے رخی کی ہے[/center]
Re: بیت بازی ...
[center]یوں تو سو بار جُڑا، ٹوٹا، مگر اب کے امین
ایسے ٹوٹا کہ بنانے بھی نہیں آیا کوئی
[/center]
ایسے ٹوٹا کہ بنانے بھی نہیں آیا کوئی
[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیت بازی ...
یہ ُسخن جو ہم نے رقم کئے، یہ ہیں بس ورق تیری یاد کے
کوئی لمحہ ُصبح وصال کا، کئی شام ھجر کی ُمدّتیں
کوئی لمحہ ُصبح وصال کا، کئی شام ھجر کی ُمدّتیں
Re: بیت بازی ...
[center]ناجانے کون سا آنسو کسی سے کیا کہہ دے
ہم اس خیال سے نظریں جھکائے بیٹھے ہیں[/center]
ہم اس خیال سے نظریں جھکائے بیٹھے ہیں[/center]
Re: بیت بازی ...
[center]ناجانے کیوں ریت کی طرح نکل جاتے ہیں ہاتھ سے وہ لوگ
جنکو ہم زندگی سمجھ کرکبھی بھی کھونا نہیں چاہتے[/center]
جنکو ہم زندگی سمجھ کرکبھی بھی کھونا نہیں چاہتے[/center]
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
Re: بیت بازی ...
[center]اور بھی چہرے زمانے میں ہزاروں ہوں گے
اُس کے چہرے پہ نظر ہو یہ ضروری تو نہیں[/center]
اُس کے چہرے پہ نظر ہو یہ ضروری تو نہیں[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیت بازی ...
پپو بھیاپپو wrote:[center]اور بھی چہرے زمانے میں ہزاروں ہوں گے
اُس کے چہرے پہ نظر ہو یہ ضروری تو نہیں[/center]
ھما کا شعر "ی" پر ختم ہوا
اور آپ نے "الف" سے لکھ ڈالا ؟
Re: بیت بازی ...
چلیے میں ہی لکھ دیتی ہوں
[center]یہ چاہاتھا کہ پتھر بن کر جی لُوں
سو اندر سے پگھلتا جارہا ہُوں[/center]
[center]یہ چاہاتھا کہ پتھر بن کر جی لُوں
سو اندر سے پگھلتا جارہا ہُوں[/center]
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
Re: بیت بازی ...
[center]سوری یاد نہیں رہا
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن
بہت بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
[/center]
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن
بہت بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
[/center]
Re: بیت بازی ...
[center]یہ دل بھلا تا نہیں ہے محبتیں اُس کی
پڑی ہوئی تھی مجھے کتنی عادتیں اُس کی [/center]
پڑی ہوئی تھی مجھے کتنی عادتیں اُس کی [/center]
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
Re: بیت بازی ...
[center]یہ آگ گھر کو لگی ہے تو کیا تعجب ہے
گئی تھی روشنی مجھ سے میرا پتہ لے کے[/center]
گئی تھی روشنی مجھ سے میرا پتہ لے کے[/center]
Re: بیت بازی ...
[center]یہ محبت ایسا منفرد کھیل ہے غالب
جو سیکھ جاتاہے وہ ہار جاتا ہے[/center]
جو سیکھ جاتاہے وہ ہار جاتا ہے[/center]
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیت بازی ...
بہت خوبھما wrote:چلیے میں ہی لکھ دیتی ہوں
[center]یہ چاہاتھا کہ پتھر بن کر جی لُوں
سو اندر سے پگھلتا جارہا ہُوں[/center]
Re: بیت بازی ...
اِتنا ہی میرے قتل کا تاوان کافی ہے...!!