Page 1 of 1

گوگل ایڈسینس کی 101 ٹپس

Posted: Mon Apr 25, 2011 7:01 pm
by یاسر عمران مرزا
اس انگریزی کتابچے میں آپ گوگل ایڈسینس کی کمائی بڑھانے کے اور اسے بہتر بنانے کے 101 طریقے جان سکتے ہیں۔

ڈاؤن لوڈ کریں۔



http://www.mediafire.com/?ninkj8xi002n59o

Re: گوگل ایڈسینس کی 101 ٹپس

Posted: Mon Apr 25, 2011 7:26 pm
by چاند بابو
ایسی ہی ایک اردو کتاب بھی میں نے کہیں سنی تھی کیا وہ بھی مل سکتی ہے کسی سے؟؟

Re: گوگل ایڈسینس کی 101 ٹپس

Posted: Mon Apr 25, 2011 9:23 pm
by یاسر عمران مرزا
شاید مل ہی سکتی ہو... مگر فی الوقت یہی دستیاب ہے.......

Re: گوگل ایڈسینس کی 101 ٹپس

Posted: Mon Apr 25, 2011 9:40 pm
by محمد شعیب
جزاک اللہ
یہ بھی ڈاؤن لوڈنگ پر لگا دی
اور چاند بابو
اردو والی شاید میرے پاس ہو گی
میں چیک کر کے بتلاتاہوں

Re: گوگل ایڈسینس کی 101 ٹپس

Posted: Mon Apr 25, 2011 9:53 pm
by یاسر عمران مرزا
شعیب بھائی، ہوئی تو یہیں شئر کر دیجیے گا.......

Re: گوگل ایڈسینس کی 101 ٹپس

Posted: Tue Apr 26, 2011 1:09 am
by عتیق
v;g v;g

Re: گوگل ایڈسینس کی 101 ٹپس

Posted: Tue Apr 26, 2011 6:19 pm
by ذیشان احمد
نہایت معلوماتی کتاب ہے ......... بہت شکریہ ...

Re: گوگل ایڈسینس کی 101 ٹپس

Posted: Tue Apr 26, 2011 7:11 pm
by یاسر عمران مرزا
عتیق بھائی اور زیشان بھائی پسند کرنے کا شکریہ.

Re: گوگل ایڈسینس کی 101 ٹپس

Posted: Tue Apr 26, 2011 8:28 pm
by چاند بابو
محمد شعیب wrote:جزاک اللہ
یہ بھی ڈاؤن لوڈنگ پر لگا دی
اور چاند بابو
اردو والی شاید میرے پاس ہو گی
میں چیک کر کے بتلاتاہوں
جی شعیب بھیا اگر مل جائے تو ضرور شئیر کیجئے گا.

Re: گوگل ایڈسینس کی 101 ٹپس

Posted: Wed Jul 06, 2011 7:23 pm
by طارق راحیل
اردو میں شائد ملی نہیں
لکھ ڈالیں پھر اس کو اردو میں ہی