Page 1 of 1

اعزازی کالم نگاروں کی ضرورت

Posted: Tue Jan 20, 2009 6:42 pm
by امکانات
چاند بابو سمیت تمام دوستوں کو سلام میں ایک نیے اخبار میں آگیا ہوں جہاں مجھے ادارتی صفحے کی ذمہ داری ملی ہے جس کی وجہ سے مجھے اعزازی کالم نگاروں کی ضرورت ہے سب لوگ کوشش کریں خود لکھیں رضی الدین بھائی سے بھی گزازش ہے انڈیا ہے معاملے پر کچھ لکھ کر دیں اخبار کا لنک روزنامہ مقدمہ ہے

email4zubair@ymail.com
muqadma.editorial@gmail.com

Posted: Tue Jan 20, 2009 7:33 pm
by چاند بابو
بہت شکریہ ظہیر بھیا میں اپنے دوست ڈاکٹر طارق سلیم سے ذکر کروں گا مجھے یقین ہے کہ ان کے لکھے الفاظ آپ کو پسند آئیں گے۔

Posted: Tue Jan 20, 2009 8:34 pm
by kmazizi
امکانات بھیا شوق تو مجھے بھی ہے لیکن ہمارے ہاں بجلی کی لوڈ شیڈنگ بہت زیادہ ہے اس کوئی بھی کام ڈھنگ سے اور مکمل نہیں ہو پاتا :roll:

Posted: Tue Jan 20, 2009 9:14 pm
by پپو
ظہیر بھائی آپکی پوسٹ کے بارے میں چاند بابو نے ذکر کیا ہے اگر آپ مدد کریں اور بجلی کا بحران کچھ کم ہو تو میں انشااللہ ایک کالم ہفتہ ورانہ بھجوانے کی کوشش کر سکتا ہوں دیگر مجھے اخبار کے بارے میں بھی بتائیں کہ کسی خاص نظریات کا حامل تو نہیں اور اگر ہے تو وہ کیا ہیں امید ہے تعاون کریں گے

Re: اعزازی کالم نگاروں کی ضرورت

Posted: Wed Jan 21, 2009 7:45 am
by رضی الدین قاضی
امکانات wrote:چاند بابو سمیت تمام دوستوں کو سلام میں ایک نیے اخبار میں آگیا ہوں جہاں مجھے ادارتی صفحے کی ذمہ داری ملی ہے جس کی وجہ سے مجھے اعزازی کالم نگاروں کی ضرورت ہے سب لوگ کوشش کریں خود لکھیں رضی الدین بھائی سے بھی گزازش ہے انڈیا ہے معاملے پر کچھ لکھ کر دیں اخبار کا لنک روزنامہ مقدمہ ہے

email4zubair@ymail.com
muqadma.editorial@gmail.com
بہت بہت مبارک ہو امکانات صاحب ۔
آپ یہ نئی ذمہ داری بہ خوبی نبھا سکتے ہیں۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

Posted: Wed Jan 21, 2009 9:07 am
by مجیب منصور
ماشاء اللہ۔ظہیر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔خوشی ہوئی۔آپ کے مضامیں کبھی کبھار محشروغیرہ میں بھی پڑہنے کا اتفاق ہوتارہتاہے
میں ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوشش کروں گا۔کہ کبھی کبھی کوئی کالم لکھاکروں۔۔۔
آپ صرف اتنا بتادیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم مضمون وغیرہ نیٹ کے ذریعے بھیجیں۔یا ۔ڈاک کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔

Posted: Wed Jan 21, 2009 3:03 pm
by امکانات
چاند بابو wrote:بہت شکریہ ظہیر بھیا میں اپنے دوست ڈاکٹر طارق سلیم سے ذکر کروں گا مجھے یقین ہے کہ ان کے لکھے الفاظ آپ کو پسند آئیں گے۔
ڈاکٹر صاحب سے لازمی بات کریں کالم کے الفاظ بارہ سو تک ہوں میری کوشش ہے کہ ماہریں سے لکھواں ڈاکٹر صاحب مناسب رہیں گے شکریہ

Posted: Wed Jan 21, 2009 3:05 pm
by امکانات
Admin_dhms.ueuo.com wrote:امکانات بھیا شوق تو مجھے بھی ہے لیکن ہمارے ہاں بجلی کی لوڈ شیڈنگ بہت زیادہ ہے اس کوئی بھی کام ڈھنگ سے اور مکمل نہیں ہو پاتا :roll:
شکریہ کوشش کریں ایک ماہ میں ایک تو لکھا جاسکتا ہے نا

Posted: Wed Jan 21, 2009 3:10 pm
by امکانات
پپو wrote:ظہیر بھائی آپکی پوسٹ کے بارے میں چاند بابو نے ذکر کیا ہے اگر آپ مدد کریں اور بجلی کا بحران کچھ کم ہو تو میں انشااللہ ایک کالم ہفتہ ورانہ بھجوانے کی کوشش کر سکتا ہوں دیگر مجھے اخبار کے بارے میں بھی بتائیں کہ کسی خاص نظریات کا حامل تو نہیں اور اگر ہے تو وہ کیا ہیں امید ہے تعاون کریں گے
پپو بھائی آپ کوشش کریں جہاں‌تک نوک پلک کا مسئلہ ہے میں کب کام آوں گا الفاظ بارہ سو سے تیرہ سو تک ہوں کسی بھی تحقیقی موضوع پر ہو حالات حاضرہ پر ہو کوئی نیا آیئڈیا ہو اخبار کی پالیسی غیر جانب دازانہ ہے اگر کسی کی حمایت میں ہوگا تو ہم کوشش کرتے ہیں‌کہ دوسرا کوئی اور کالم اس موقف کی مخالفت میں اجائے تاکہ برابری برقرار رہے آپ جب لکھنا شروع کریں گے تو پالسی کا خؤد بخود پتہ چل جائے گا اخبار کا لنک اور ای میل پہلی پوسٹ میں موجود ہے

Re: اعزازی کالم نگاروں کی ضرورت

Posted: Wed Jan 21, 2009 3:13 pm
by امکانات
رضی الدین wrote:
امکانات wrote:چاند بابو سمیت تمام دوستوں کو سلام میں ایک نیے اخبار میں آگیا ہوں جہاں مجھے ادارتی صفحے کی ذمہ داری ملی ہے جس کی وجہ سے مجھے اعزازی کالم نگاروں کی ضرورت ہے سب لوگ کوشش کریں خود لکھیں رضی الدین بھائی سے بھی گزازش ہے انڈیا ہے معاملے پر کچھ لکھ کر دیں اخبار کا لنک روزنامہ مقدمہ ہے ‌
email4zubair@ymail.com
muqadma.editorial@gmail.com
رضی بھائی میں تو جیسے کیسے اپنی نئ ذمہ داریان نبھارہا ہوں آپ کی بھی تو میں نے کالم لکھنے کی ذمہ داری لگائی تھی اپ نے کوئی جواب نہیں دیا

Posted: Wed Jan 21, 2009 3:16 pm
by امکانات
مجیب منصور wrote:ماشاء اللہ۔ظہیر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔خوشی ہوئی۔آپ کے مضامیں کبھی کبھار محشروغیرہ میں بھی پڑہنے کا اتفاق ہوتارہتاہے
میں ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوشش کروں گا۔کہ کبھی کبھی کوئی کالم لکھاکروں۔۔۔
آپ صرف اتنا بتادیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم مضمون وغیرہ نیٹ کے ذریعے بھیجیں۔یا ۔ڈاک کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔
مجیب منصور بھائی شکریہ میں نے پہلی پوسٹ میں ای میل ایڈرس دی ہوا ہے آپ مضمون ای میل کریں گئے اور تحریر اگر اردو ان پیج میں‌ تو مناسب ہے

Posted: Wed Jan 21, 2009 6:12 pm
by مجیب منصور
شکریہ۔ظہیر بھائی۔۔کوشش ہوگی ان شاء اللہ۔ان پیج کی۔پر یونی کوڈ میں لکھا ہواکالم بھی چل جائے گا نہ؟

Posted: Wed Jan 21, 2009 6:16 pm
by چاند بابو
لیجئے ظہیر بھیا آپ کو تو دو تین احباب یہیں سے مل گئے ہیں۔

Posted: Wed Jan 21, 2009 6:30 pm
by مجیب منصور
چاند بھیا۔۔یہ خاور کون ہیں؟

Posted: Wed Jan 21, 2009 9:13 pm
by پپو
ٹھیک ہے ظہیر بھائی میں کوشش شروع کرتا ہوں آگے اللہ مالک ہے

Posted: Wed Jan 21, 2009 9:17 pm
by چاند بابو
مجیب منصور wrote:چاند بھیا۔۔یہ خاور کون ہیں؟
اوہ بھئی غلطی ہو گئی تھی میں نے درست کر دیا ہے۔ کہنا ظہیر تھا اور کہ دیا خاور وہ کیا ہے کہ خاور بھیا کم کم آتے ہیں نہ تو ان کی یاد زیادہ آتی ہے۔

Re: اعزازی کالم نگاروں کی ضرورت

Posted: Thu Jan 22, 2009 8:13 am
by رضی الدین قاضی
امکانات wrote:
رضی الدین wrote:
امکانات wrote:چاند بابو سمیت تمام دوستوں کو سلام میں ایک نیے اخبار میں آگیا ہوں جہاں مجھے ادارتی صفحے کی ذمہ داری ملی ہے جس کی وجہ سے مجھے اعزازی کالم نگاروں کی ضرورت ہے سب لوگ کوشش کریں خود لکھیں رضی الدین بھائی سے بھی گزازش ہے انڈیا ہے معاملے پر کچھ لکھ کر دیں اخبار کا لنک روزنامہ مقدمہ ہے ‌
email4zubair@ymail.com
muqadma.editorial@gmail.com
رضی بھائی میں تو جیسے کیسے اپنی نئ ذمہ داریان نبھارہا ہوں آپ کی بھی تو میں نے کالم لکھنے کی ذمہ داری لگائی تھی اپ نے کوئی جواب نہیں دیا
بھائی جان آپ کی لگائی ذمہ داری سر آنکھوں پر۔
میں کوشیش ضرور کروں گا ۔ انشاء اللہ !