Page 1 of 1

گرمی کا تحفہ

Posted: Mon Apr 18, 2011 1:44 pm
by عتیق
[center]اجزاء کا تو پتہ نہیں وہ ..........................................سے پوچھ لیجئے گا.باقی اسٹائل اچھا ہے.

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image[/center]

Re: گرمی کا تحفہ

Posted: Mon Apr 18, 2011 1:59 pm
by افتخار
بھیا خالی جگہ پر کیا کریں۔
اور کس سے پوچھیں۔



باقی گرمی کے لیے واقعی مفید ھے۔

Re: گرمی کا تحفہ

Posted: Mon Apr 18, 2011 2:32 pm
by رضی الدین قاضی
بہت خوب۔

Re: گرمی کا تحفہ

Posted: Mon Apr 18, 2011 2:38 pm
by نورمحمد
افتخار wrote:بھیا خالی جگہ پر کیا کریں۔
اور کس سے پوچھیں۔



باقی گرمی کے لیے واقعی مفید ھے۔

بھئی افتخار . . . بہتر ہے کہ آپ عتیق بھائ سے ہی پوچھ لیں . . تب تک ہم اس ڈش کے مزے لیتے ہیں

Re: گرمی کا تحفہ

Posted: Mon Apr 18, 2011 4:54 pm
by پپو
جلدی سے بجھوا دو ٹھیک ہے

Re: گرمی کا تحفہ

Posted: Mon Apr 18, 2011 6:34 pm
by عتیق
افتخار wrote:بھیا خالی جگہ پر کیا کریں۔
اور کس سے پوچھیں۔



باقی گرمی کے لیے واقعی مفید ھے۔


خالی جگہوں سے مراد آپ حضرات کی بیگمات ہیں اگر کسی کے پاس نہیں ہے تو وہ شادی کے بعد معلوم کرلیں.

Re: گرمی کا تحفہ

Posted: Mon Apr 18, 2011 8:57 pm
by یاسر عمران مرزا
بھائی یہ غبارہ اندر سے صاف بھی ہوتا ہے یا نہیں؟
جس طرح کا فیکٹری سے بن کر آیا اسی میں‌بنا دیا یہ تحفہ؟

Re: گرمی کا تحفہ

Posted: Mon Apr 18, 2011 9:33 pm
by چاند بابو
یاسر بھیا یہ تو پتہ نہیں بہرحال آئیڈیا بہت اچھا ہے پیالہ چاکلیٹ کا اور بیچ میں آئس کریم ایک ٹکٹ میں دو نظارے.

Re: گرمی کا تحفہ

Posted: Mon Apr 18, 2011 10:30 pm
by اضواء
:clap: :clap: :clap:

بہت خوب

آپ کا شکریہ

Re: گرمی کا تحفہ

Posted: Tue Apr 19, 2011 12:58 am
by عتیق
یاسر عمران مرزا wrote:بھائی یہ غبارہ اندر سے صاف بھی ہوتا ہے یا نہیں؟
جس طرح کا فیکٹری سے بن کر آیا اسی میں‌بنا دیا یہ تحفہ؟

پہلے تو آپ کی طویل وقت کے بعد آمد مبارک ہو کافی دن بعد آپ کا دیدارنصیب ہورہا ہے ہم تو کبھی کبھی آپ کی دیدار کو ترس جاتے ہیں


دوسرا یہ کہ آپ غبارے کے اندرتو چاکلیٹ بھر کر نہیں کھائیں گے باہر کے مسئلہ ہے تو پہلے غبارہ پھلا لیں اور پھر اسے باہر سے دھولیں اور خشک کرنے کے بعد کام میں لائیں


پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

Re: گرمی کا تحفہ

Posted: Tue Apr 19, 2011 12:11 pm
by اعجازالحسینی
بہت خوب۔

Re: گرمی کا تحفہ

Posted: Tue Apr 19, 2011 12:20 pm
by پپو
آڈر نہیں لگایا ابھی تک

Re: گرمی کا تحفہ

Posted: Tue Apr 19, 2011 3:26 pm
by عتیق
بھئی افتخار . . . بہتر ہے کہ آپ عتیق بھائ سے ہی پوچھ لیں . . تب تک ہم اس ڈش کے مزے لیتے ہیں
پپو بھیا یہ تو نور بھیا ہے بتائیں گے کہ آڈر لینا ہے یہ نہیں ہم نے تو ابھی تصور میں دیکھا ہے انہوں نے تو مزے تک لوٹ لیے....... :lol: