جیو سوپر کی بحالی

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

جیو سوپر کی بحالی

Post by علی عامر »

[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جیو سوپر کی بحالی

Post by بلال احمد »

معلومات کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جیو سوپر کی بحالی

Post by چاند بابو »

یہ جیو تو ہے ہی جھوٹ کا پلندہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جیو سوپر کی بحالی

Post by بلال احمد »

ابھی تک ڈرامہ چل رہا ہے n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جیو سوپر کی بحالی

Post by افتخار »

واہ بھیا اچھی معلومات دی آپ نے
یہ تو جھوٹ پے جھوٹ بولے جا رہے ہیں۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جیو سوپر کی بحالی

Post by اضواء »

معلومات کی فراہمی پر آپکا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جیو سوپر کی بحالی

Post by شازل »

کیا پہلے اپ لنکنگ کا لائسنس تھا؟
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: جیو سوپر کی بحالی

Post by علی عامر »

نہیں .... شروع دن سے ہی ڈاؤن لنک سے ہی مزے لے رہے تھے be;a
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: جیو سوپر کی بحالی

Post by علی عامر »

نہیں .... شروع دن سے ہی ڈاؤن لنک سے ہی مزے لے رہے تھے be;a
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جیو سوپر کی بحالی

Post by یاسر عمران مرزا »

جیو ایک بلیک میلر چینل ہے اور یہ پاکستان مخالف گروپوں کے لیے بھی کام کرتا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جیو سوپر کی بحالی

Post by چاند بابو »

یاسر عمران بھیا تھوڑی سی تصحیح کر لیں.

جیو ایک بلیک میلر چینل ہے اور یہ پاکستان مخالف گروپوں کے لیے بھی کام کرتا ہے.

جیو ایک بلیک میلر چینل ہے اور یہ پاکستان مخالف گروپوں کے لیے ہی کام کرتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جیو سوپر کی بحالی

Post by یاسر عمران مرزا »

او کے چاند بابو................................ہم اتفاق کرتے ہیں.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جیو سوپر کی بحالی

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:او کے چاند بابو................................ہم اتفاق کرتے ہیں.
یاسر بھائی دوبارہ تصحیح کرلیں.

اوکے چاند بابو................................ہم سب اتفاق کرتے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”