کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

اگر آپ کسی موضوع پر رائے شماری کرنا چاہتے ہیں تو یہاں آئیں
Post Reply

کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے ؟

ہاں
2
29%
نہیں
3
43%
پتا نہیں
2
29%
 
Total votes: 7

محمد یاسرعلی
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Tue Apr 12, 2011 9:58 pm
جنس:: مرد
Location: راولپنڈی
Contact:

کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

Post by محمد یاسرعلی »

جسے دیکھو اس کے لب پہ یہی ہے کہ انقلاب آنے والے ( پتانہیں کہاں سے آنے والا ہے ) - ہر سیاسی جماعت انقلاب کی بات کر رہی ہے یہاں تک کے وہ لوگ بھی جو انقلاب کے معانی تک نہیں جانتے وہ بھی جب تک انقلاب کی بات نہ کریں ان کی با ت مکمل نہیں ہوتی ، دوکاندار جب تک انقلاب کی بات نہ کرے اس کا مال نہیں بکتا ۔
میں سوچتا ہوں کے چلو لوگوں کی مان لیتا ہوں کہ انقلاب آرہا ہے ۔ مگر یہ انقلاب کیساہے اور کون لارہا ہے اور کن لوگوں کے خلاف ، مجھے تو پاکستان میں کہیں بھی فی الحال انقلاب آتا نظر نہیں آرہا۔انقلاب کیوں آئے ہمارے عوام میں ابھی بہت برداشت باقی ہے ۔اگر آج ہر چیز کی قیمت دوگنی کر دی جاے تو عوام کل کا دن تو شاید تھوڑا بہت شور مچائیں گے مگر اگلے دن سب کچھ معمول کے مطابق ہوگا ۔یہا ں ہر کوئی انقلاب کی بات کرتا ہے مگر عمل کےلیے دوسرے کی طرف دیکھتا ہے کہ پہل کوئی اور کرے ایسے انقلاب نہیں آیا کرتے ۔ انقلاب قوم کے جوان لایا کرتے ہیں ۔افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے جوان اور سٹوڈنٹس کو یہ تو پتا ہے کہ کون سی انڈین فنکار یا فنکارہ کیا کر رہی ہے مگر اپنے ملک کے اند رکیا ہو رہا ہے کوئی پتا نہیں۔فلموں ڈراموں اور مسیجیز کرنے سے فرصت ملے تو ملک کے بارے میں سوچنے کا موقعہ ملے .
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

Post by افتخار »

بھیا دو پوسٹیں قائم ہو گئی ھیں ایک کو تو ختم کرو۔
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

Post by افتخار »

بھیا انقلاب کے لیے لیڈر کی ضرورت ہوتی ھے جو کہ نظر تو نہیں آ رہا
کل کا پتا نہیں۔
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

Post by عتیق »

انقلاب تو صرف اور صرف مجاھدین کی ہی آئیگی
غزہ ہند جو شروع ہونے والا ہے.
ورنہ نہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

Post by اضواء »

دیر ہے پر اندھیر نہیں !!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

Post by افتخار »

واقعی دیر ھے لیکن کیا کہا جا سکتا ھے
کیونکہ پاکستان میں تو


امام خمینی جیسے دلیر لیڈر کی ضرورت ھے
اور اس کی جس کو پیسوں کی حرص نہ ہوں۔

اللہ کرم کرے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

Post by اعجازالحسینی »

افتخار wrote:واقعی دیر ھے لیکن کیا کہا جا سکتا ھے
کیونکہ پاکستان میں تو


امام خمینی جیسے دلیر لیڈر کی ضرورت ھے
اور اس کی جس کو پیسوں کی حرص نہ ہوں۔

اللہ کرم کرے
افتخار بھائی اگر آپ خمینی سے محبت رکھتے ہیں اور اسکو ہیرو سمجھتے ہیں تو پھر آپکا اللہ ہی حافظ ہے ۔۔۔۔۔
انقلاب کے لئے لیڈر چاہیے تو وہ ایسا ہو جسکی مثال دنیا پیش کرنے سے قاصر ہو


انقلابی لیڈر ہو تو امیر المومنین ملا محمد عمر جیسا جسکی کوئی مثال نہیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

Post by بلال احمد »

میرا نہیں‌خیال کہ انقلاب آئے گا be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

Post by فرحان دانش »

پاکستان میں1 یا2 ہزار لوگوں کو قربانی دینی ہوگی پھر انقلاب آنے کا امکان ہے.
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

Post by اعجازالحسینی »

فرحان دانش wrote:پاکستان میں1 یا2 ہزار لوگوں کو قربانی دینی ہوگی پھر انقلاب آنے کا امکان ہے.
تم لوگوں نے تو ہزاروں مار ڈالے ہیں پھر بھی انقلاب نہیں آیا c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

Post by پپو »

انقلاب ضرور آئے گا مگر ابھی وقت درکار ہے
[center]حادثہ جو ابھی پردہ افلاک میں ہے
عکس اس کامرے آ ئینہ ادراک میں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

Post by بلال احمد »

پپو wrote:[center]حادثہ جو ابھی پردہ افلاک میں ہے
عکس اس کامرے آ ئینہ ادراک میں[/center]
بہت عمدہ انتخاب ہے بھائی جان :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

Post by عتیق »

انقلابی لیڈر ہو تو امیر المومنین ملا محمد عمر جیسا جسکی کوئی مثال نہیں

:clap: :clap: :clap:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
شمشاد
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Mon Mar 10, 2008 9:03 pm

Re: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

Post by شمشاد »

میں تو کہتا ہوں کہ انقلاب آئے لیکن ابھی آثار نظر نہیں آ رہے۔
محمد یاسرعلی
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Tue Apr 12, 2011 9:58 pm
جنس:: مرد
Location: راولپنڈی
Contact:

Re: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

Post by محمد یاسرعلی »

مگر یہ انقلاب کون لاے گا
وہ جو منبر پہ بیٹھے ہر وقت یہ ہی کہتے رہتے ہیں کہ فلاں کافر ہے تو فلاں شرک کر رہا ہے
یا
وہ جوسارا دن خوار ہو کے دو وقت کی روٹی بھی بمشکل کماتاہے
یا
وہ جو بڑے بڑے محلوں کے اندر بیٹھے ہیں جنہیں مہنگائی کے معانی بھی نہیں پتا اور لوڈ شیڈنگ کب ہوتی ہے کوئی پتا نہیں
یا
وہ جوان اور سٹوڈنٹ جس یہ تو پتا ہے کہ کون سی انڈین فنکار یا فنکارہ کیا کر رہی ہے مگر اپنے ملک کے اندر کیا ہو رہا ہے کوئی پتا نہیں

ہمارے عوام بہت معصوم ہیں انہیں سیاست دان جب چاہیں اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں کاش جیسے کرکٹ کی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک ہوئے تھے اسی طرح ہم صرف اس ملک کو بچانے کی خاطر متحد ہو جاہیں اب یہ نہیں ہونا چاہیے کے ایک جماعت کو باہر کر کے دوسری کو لے آہیں صرف چہرے بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا اب کے اس نظام کو بدلنا ہو گا جس میں غریب غریب تر ہوتا جارہا ہے ۔ آج ہر سیاسی جماعت انقلاب کے نعرے لگا رہی ہے ہمیں کسی سیاسی جماعت کے انقلاب کا حصہ نہیں بننا کیونکہ ان سب کے نزدیک انقلاب کا نام ان کی حکومت کا قائم ہونا ہے ۔اصل انقلاب وہ ہوگا جو پاکستان کے عوام اپنے ملک کو خاندانی اور کرپٹ سیاستدانوں ،کرپشن زدہ بیوروکریسی اور جاگیر داروں اور وڈیروں کے ہاتھوں سے آزاد کروانے کے لیے لاہیں گے ۔ حقیقی انقلاب عوام لاسکتے ہیں نہ کہ سیاسی جماعتیں ۔
کاش وہ دن جلد آئے جب پاکستان کا جوان یورپ اور امریکہ جانے کے خواب دیکھنے چھوڑ کر اپنے ملک کی ترقی کے خواب دیکھے ۔
کبھی آپ نےسوچا کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو کیا جواب دیں گے جب انہوں نے ہم سے پوچھا کہ ہم نے پاکستان کو دہشت گردی اور کرپشن سے بچانے کے لیے کیا کیا ؟ کیا ہمارے اس جواب سے ہماری آنے والی نسل مطمعین ہو جائے گی کہ ہم نے صرف باتیں کی اور عمل کرنے کے لیے ایک دوسرےکی طرف دیکھتے رہے
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

Post by اسداللہ شاہ »

السلام علیکم
محترم اراکین انقلاب ہمیشہ خون سے آتا ہے.
کیا آپ لوگ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں خون بہے؟
جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے جس کا مفہوم کچھ اس طرح ہے کہ جنگ کی تمنا نہ کرو، اگر جنگ ہو تو جم کر لڑو.
میں تو اللہ سے دُعا کرتا ہوں کہ اللہ پوری دنیا میں امن قائم کردے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
kaivrizvi
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Wed Sep 21, 2011 12:38 pm
جنس:: مرد

Re: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

Post by kaivrizvi »

میرا نہیں‌خیال کہ انقلاب آئے گا
kaivrizvi
Post Reply

Return to “رائے شماری”