سب سے پہلے مشیت کے انوار سے . . . مولانامحمدقاسم نانوتوی
Posted: Mon Apr 11, 2011 2:59 pm
[center]سب سے پہلے مشیت کے انوار سے ، نقش روئے محمدﷺ بنایا گیا
پھر اسی نقش سے مانگ کر روشنی ، بزم کون ومکاں کوسجایا گیا
وہ محمد بھی،احمدبھی،حامدبھی،محمود بھی ، حسن مطلق کاشاہد ومشہودبھی
علم وحکمت میں وہ غیرمحدودبھی ، ظاہرا امّیوں میں اٹھایا گیا
کس لئے ہو مجھے حشرکا غم اے قاسم!میرا آقا ہے وہ میرا مولا ہے وہ
جن کے قدموں میں جنت بساءی گءی ، جن کے ہاتھوں سے کوثر لٹایا گی
از:مولانامحمدقاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ [/center]