جاپان میں 7.4 زلزلہ کے مناظر

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

جاپان میں 7.4 زلزلہ کے مناظر

Post by محمد شعیب »

بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جاپان میں 7.4 زلزلہ کے مناظر

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ.


بے شک اللہ رب العزت کے "کن" کے سامنے کوئی کچھ نہیں‌کر سکتا.

اللہ تعالی ہم پر اپنا رحم فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جاپان میں 7.4 زلزلہ کے مناظر

Post by محمد شعیب »

اس امت کو اپنی ٹیکنا لوجی پر بہت غرور ہے.
اللہ رب العزت نے ٹیکنالوجی کے مرکز کو ہلا کر دکھا دیا.

إن الله على كل شي قدير
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: جاپان میں 7.4 زلزلہ کے مناظر

Post by پپو »

اللہ سے ہر وقت ڈرتے رہنا چاہیے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جاپان میں 7.4 زلزلہ کے مناظر

Post by محمد شعیب »

بے شک
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جاپان میں 7.4 زلزلہ کے مناظر

Post by عتیق »

اللہ کی قدرت کی ایک جھلک ہے
اور اگر اللہ کو غصہ آگیا تو معلوم نہیں کیا کیا دیکھنے کو ملے یہ شاید دیکھنا تو دورہے.اس سے پہلے ہی موت واقع ہو جائے.


اللہ ہر مسلمان کو اپنی پناہ میں رکھے خواہ کتنا ہی گناہ گار کیوں نہ ہو
آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”