عبدالرزاق پھر ڈراپ

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

عبدالرزاق پھر ڈراپ

Post by محمد شعیب »

ایک تو سمجھ نہیں آتی کہ اس محسن حسن خان کو سلیکٹر کس نے بنا دیا
یہ ایک ایکٹر ہے۔ کرکٹر نہیں۔
پھر عبدالرزاق کو ڈراپ کر دیا۔


Image
Image
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عبدالرزاق پھر ڈراپ

Post by عتیق »

:whew: :whew:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: عبدالرزاق پھر ڈراپ

Post by نورمحمد »

خیر اچھا فیصلہ ہے . نئے بندوں کو موقع دینا ہی چاہیئے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عبدالرزاق پھر ڈراپ

Post by محمد شعیب »

یار
ٹنڈولکر، سیہواگ، رکی پونٹنگ وغیرہ کس طرح بڑے پلئرز بنے ؟
ان کو چند میچز میں پرفارمنس نہ دکھانے کی وجہ سے ڈراپ نہیں کیا جاتا تھا.
انہیں مسلسل مواقع دئے گئے. اس طرح بار بار ڈراپ کونے سے پلئر کا ردھم خراب ہوتا ہے.
میں اس کے سخت مخالف ہوں.
خصوصا عبدالرزاق جیسے پلئرز کے بارے میں.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عبدالرزاق پھر ڈراپ

Post by بلال احمد »

عبدالرزاق کو ڈراپ نہیں کرنا چاہیے تھا be;a be;a be;a be;a be;a be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: عبدالرزاق پھر ڈراپ

Post by نورمحمد »

محمد شعیب wrote:یار
ٹنڈولکر، سیہواگ، رکی پونٹنگ وغیرہ کس طرح بڑے پلئرز بنے ؟
ان کو چند میچز میں پرفارمنس نہ دکھانے کی وجہ سے ڈراپ نہیں کیا جاتا تھا.
انہیں مسلسل مواقع دئے گئے. اس طرح بار بار ڈراپ کونے سے پلئر کا ردھم خراب ہوتا ہے.
میں اس کے سخت مخالف ہوں.
خصوصا عبدالرزاق جیسے پلئرز کے بارے میں
.

ٹنڈولکر !‌‌!‌!‌!‌!‌!‌ میرے بھائی . . . اسے کون نکال سکتا ہے . . وہ چاہے تو سبھی کو نکال کر اکیلا ہی میدان میں کھیلنے آجائے . . . . . یہاں کوئی اس کے خلاف ایک حرف بھی کہنے کی ہمت نہیں کر سکتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عبدالرزاق پھر ڈراپ

Post by محمد شعیب »

بھائی میں یہ نہیں کہہ رہا کہ انہیں ڈراپ کیا جائے
میں کہنا چاہتا ہوں کہ جیسے ان پلئرز کو مسلسل مواقع ملے تو یہ اتنے بڑے پلئرز بن گئے، اسی طرح عبدالرزاق جیسے پلئرز کو بھی مواقع دیئے جانے چاہیئں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عبدالرزاق پھر ڈراپ

Post by بلال احمد »

شعیب احمد wrote:عبدالرزاق جیسے پلئرز کو بھی مواقع دیئے جانے چاہیئں
بھائی اگر پاکستان کی کھیلوں سے سیاست ختم ہو جائے تو بلاشبہ ہمارے کھلاڑیوں کا کوئی مقابلہ نہیں‌کر سکتا be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: عبدالرزاق پھر ڈراپ

Post by نورمحمد »

بلال احمد wrote:
شعیب احمد wrote:عبدالرزاق جیسے پلئرز کو بھی مواقع دیئے جانے چاہیئں
بھائی اگر پاکستان کی کھیلوں سے سیاست ختم ہو جائے تو بلاشبہ ہمارے کھلاڑیوں کا کوئی مقابلہ نہیں‌کر سکتا be;at;in;g;

یہ توحقیقت ہے
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”