Page 1 of 1

مائیکروسافٹ ورڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھئے.

Posted: Sun Apr 03, 2011 7:26 pm
by علی خان
اردونامہ کے تمام دوستوں کو a.a
کچھ عرصہ پہلے میں نے مائیکروسافٹ ورڈ کی کلاسسز کا اجراء کیا تھا، لیکن کچھ مصروفیات کی وجہ سے وہ سلسلہ درمیان میں رہ گیا تھا، اب اُسی سلسلے کو دوبارہ سے شروع کر رہا ہوں. اور یہ ویڈیو اُسی سلسلے کی ایک کڑی ہے. یہ ویڈیو ملا حظہ کریں،اور اپنی آرا سے نوازیں، اورہاں اس میں بہتری کے لئے اپنی تجاویز بھی دیں.
شکریہ

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=fKe0xIOp8oQ[/utvid][/center]

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھئے.

Posted: Mon Apr 04, 2011 9:20 am
by بلال احمد
شیئرنگ کیلئے شکریہ

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھئے.

Posted: Mon Apr 04, 2011 5:43 pm
by irfanilahi
ایک بہت عمدہ کوشش ہےلیکن میں اسے ابھی سمجھ نہیں پایا ہوں اگر آپ اسکو تھوڑا اور شروع سے بتادیں تواور آسانی ہوگی میں نے اسے اردو میں استعمالکرنے کی کوشش کی کیام نہیں ہوا
شئیرنگ کے لئے بہت بہت شکریہ

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھئے.

Posted: Mon Apr 04, 2011 6:08 pm
by علی خان
برائے مہربانی آپ اپنا سوال تھوڑا اور وضاحت سے کریں، تاکہ اسی طریقے سے میں اپکو سمجھا سکوں.

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھئے.

Posted: Tue Apr 05, 2011 2:11 am
by عتیق
بہت عمدہ اشفاق بھیا..........

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھئے.

Posted: Tue Apr 05, 2011 3:51 am
by اضواء
مفید معلومات پر آپ کا شکریہ

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھئے.

Posted: Tue Apr 05, 2011 3:36 pm
by irfanilahi
اشفاق بھائی اسلام علیکم
اگر آپ کےپاس آفس کا سات یا دس ورزن ہے تو برائے مہربانی اسکا ایک ٹوٹیوریل بنائیں اور آوازاس میں زرا اونچی ہو میں آفس دس استعمال کرتا ہوں اس میں آپشن زرا بدلے ہوئے ہوتئ ہیں اردو کتاب کا اندیکس مطلوب ہے اسکی وضاحت فرمادیں
شکریہ

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھئے.

Posted: Tue Apr 05, 2011 4:03 pm
by علی خان
مغذرت چاہتا ہوں. کہ میں یہی آفس استعمال کرتا ہوں، اور 2010 کے آفس کو میں نے ابھی تک چیک نہیں کیا ہے. اورمیرے خیال سے بیسک طریقہ تو یہی ہونا چاہیئے، بہرحال آپ کوشش کریں، اگر ممکن نہ ہوا تو پھر میں اپنی پوری کوشش کرونگا، کہ 2010ایم ایس ورلڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کی ویڈیوبنا کے اپکےلئے یہاں شئیر کردوں.

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھئے.

Posted: Tue Apr 05, 2011 10:43 pm
by محمد شعیب
بہت خوب
اشفاق صاحب بہت عمدہ کوشش ہے. جزاک اللہ خیرا
آپ ویڈیو ٹیو ٹوریلز کے لئے کونسا سوفٹ وئر استعمال کر رہے ہیں؟
جو چاند بابو نے دیا تھا وہی ؟
پلیز جس پر آپ بنا رہے ہیں، وہ شئر کریں.

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھئے.

Posted: Wed Apr 06, 2011 6:53 am
by علی خان
تمام دوستوں کی پسندیدگی کا شکریہ.
شعیب بھائی جو سافٹ وئیر میں استعمال کرتا ہوں اسکا نام Camtasia Studio 7.0.0 ہے. اور ہاں یہی سافٹ وئیر مجھے ماجد بھائی نے ریکمنڈ کیا تھا.

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھئے.

Posted: Wed Apr 06, 2011 7:08 am
by irfanilahi
اشفاق بھائی اسلام علیکم آپ نے تو اپ نی بھر پور کوشش کی مگر میں اسے اپنی کم فہمی ہی کہوں گا کہ میں اسکو سمجھ نہیں سکا آفس 10 میں ٹول گڑھ مڑھ ہیں تو آیک ٹوتیوریل دس کا بھی بنا دیں مہر بانی ہوگی
شکریہ جزاکاللہ