چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by محمد شعیب »

اشفاق علی wrote:رضی بھیا اپکے حکم کی تعمیل کر دی گئی ہے....

Image

Image
ماشاءاللہ
نظر نہ لگے.
اورڈاکٹر پپو جی! تسی تے سائیڈ تے کھلونڑا سی. وچے آ کے سیٹنگ خراب کر دتی.
ایک طرف اشفاق صاحب اور دوسری جانب ڈاکٹر پپو. درمیان میں پوری ٹیم ہونی چاہئے تھی.
:lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by چاند بابو »

اچھا شعیب بھیا اس فارمیشن کی کوئی خاص وجہ تھی کیا؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by پپو »

میرا خیال ہے بھائی اشفاق اور میرے لمبے قد کی وجہ سے کہہ رہے ہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by بلال احمد »

پپو wrote:میرا خیال ہے بھائی اشفاق اور میرے لمبے قد کی وجہ سے کہہ رہے ہیں
میرا بھی یہی خیال ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by افتخار »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

پپو میاں اب تو آپ خوش ہو گئے نا۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by محمد شعیب »

جی ہاں
پپو جی تو ماشاءاللہ سرو قد ہیں اور اشفاق بھیا صھت مند بہت ہیں
دونوں سائیڈز مضبوط ہو جاتیں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by پپو »

افتخار wrote:h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

پپو میاں اب تو آپ خوش ہو گئے نا۔
اللہ تعالیٰ کی عطا ہے بھائی قد ہویا بال
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by چاند بابو »

ارے یہ بال والی بات تو کہیں اور نکل گئی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by پپو »

کہاں نکل گئی بھائی صاحب
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by افتخار »

میں بتاتا ہو ں کہ کہا نکل گئی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by اعجازالحسینی »

یہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نکل گئی ہے

باقی سب سمجھ دار ہیں :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by پپو »

کوئی بات نہیں جہاں بھی نکلے گی پکڑ لیں گے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by اعجازالحسینی »

آپ تو پکڑ ہی لیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ۔۔۔۔۔ b:e:a:t b:e:a:t
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by پپو »

لیکن کیا ؟؟؟؟؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by چاند بابو »

ٰیہ افتخار بھیا کہہ رہے ہیں کہ یہ بتاتے ہیں انہی سے پوچھ لیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by افتخار »

اللہ خیر کرے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by پپو »

چاند بابو wrote:ٰیہ افتخار بھیا کہہ رہے ہیں کہ یہ بتاتے ہیں انہی سے پوچھ لیجئے۔
یار وہ اس لیے کہہ رہے ہیں “چور کی دڑاھی میں‌تنکا “ کوئی اور کیوں نہیں بتا رہا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by افتخار »

v_v_g
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by علی عامر »

افتخار بھائی ... چاند بابوکی شادی کے بعد سے کچھ زیادہ ہی چہچہا رہے ہیں .. be;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

Post by چاند بابو »

جی آخر انہوں نے سب کو چائے پلائی تھی۔
یا شاید پلانے کا وعدہ کیا تھا مگر مکر گئے ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”