چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by افتخار »

اچھا پپو اگر میرے سر جی آج مصروف نا ہوتے تو آج میں ثابت کردیتا کہ وہ آپ کے بھی کچھ لگتے ھیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by چاند بابو »

افتخار بھیا اب میں اتنا بھی مصروف نہیں ہوں آپ ثابت کر سکتے ہو میں دیکھر رہا ہوں.


عامر شہزاد بھیا آپ کا بے حد شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by پپو »

افتخار wrote:اچھا پپو اگر میرے سر جی آج مصروف نا ہوتے تو آج میں ثابت کردیتا کہ وہ آپ کے بھی کچھ لگتے ھیں۔
بھائی افتخار ایک بات پنجابی میں‌کہتے ہیں “میں بلاؤنا تیرے کچھ لگدے نوں “ یہ وہ بات تو نہیں‌
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by پپو »

کہاں رہ گئے میاں افتخار صاحب
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by افتخار »

میرے پپو
اب نو بت اس سے آگے کی ھے۔ایک شریف آدمی اب کیا کیا کرے۔
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by نورمحمد »

افتخار wrote:میرے پپو
اب نو بت اس سے آگے کی ھے۔ایک شریف آدمی اب کیا کیا کرے۔
:P :P :P :P :P :P :P :P
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by مجیب منصور »

a.a
j;a;t;d;a;an;c;e
v;g
r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے میرے پیارے بھائی ماجدچوہدری عرف چاند بابو صاحب کو شادی کی بہ بہت بہت بہت مبارک ہو
اور یہ مبارک ہو کہ آپ کا آدھا ایمان پایہ تکمیل کو پہنچ گیا
بقیہ آدھے کے لیے اللہ سے ڈرتے رہیے گا
اللہ آپ دونوں کا جوڑا جگمگاتا رکھجیے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by پپو »

[background=][center]آمین[/center][/background]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by چاند بابو »

ارے واہ بہت خوب محترم مجیب بھیا آپ کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ۔
آپ شادی پر تو نہیں آ سکے لیکن آپ کی دعائیں میرے ساتھ تھیں۔
اپنی دعاؤں میں مجھے ہمیشہ شامل رکھئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by افتخار »

پپو یار یہ تو بتاوں کہ ماسٹر کس وقت online ہوتا ھے۔
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by عبیداللہ عبید »

بھانجے کی طرف سے بھی مبارکباد قبول کیجیے ، کل اس لیے میرے ہاں اردو نامہ نہیں کھل رہاتھا ، ایرر ٹھیک کرنے کے بہانے میرے خیال سے شادی کے مبارکبادی یا دعوت کھانے چلا گیا ہو۔

بہرحال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بارك الله لكما وبارك عليكما وجمع بينكما في خير
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by پپو »

افتخار wrote:پپو یار یہ تو بتاوں کہ ماسٹر کس وقت online ہوتا ھے۔
بھائی میں کچھ سمجھا نہیں کس لائن کی بات کر رہے ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by اعجازالحسینی »

افتخار wrote:پپو یار یہ تو بتاوں کہ ماسٹر کس وقت online ہوتا ھے۔

be;at;in;g; be;at;in;g;
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by افتخار »

چاند بابو کے بارے میں پوچھا تھا کہ وہ کس وقت online ہوئے تھے۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by پپو »

افتخار wrote:چاند بابو کے بارے میں پوچھا تھا کہ وہ کس وقت online ہوئے تھے۔
آجکل تو چاند بابو ہر وقت آن لائن ہوتے ہیں :) :)
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by اضواء »

Image

بہت بہت مبارک ہو !!!!وبالتوفيق ان شاء الله
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by چاند بابو »

عبیداللہ عبید wrote:بھانجے کی طرف سے بھی مبارکباد قبول کیجیے ، کل اس لیے میرے ہاں اردو نامہ نہیں کھل رہاتھا ، ایرر ٹھیک کرنے کے بہانے میرے خیال سے شادی کے مبارکبادی یا دعوت کھانے چلا گیا ہو۔

بہرحال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بارك الله لكما وبارك عليكما وجمع بينكما في خير
پیارے بھانجے آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کے اتنے پیار اور اتنے خلوص نے میرا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
جزاک اللہ۔
اردونامہ پر ایررز وقتی تھے جو ہوسٹنگ کمپنی کے سرور کی پرابلم تھی اب انشااللہ یہ درست چلے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:
عبیداللہ عبید wrote:بھانجے کی طرف سے بھی مبارکباد قبول کیجیے ، کل اس لیے میرے ہاں اردو نامہ نہیں کھل رہاتھا ، ایرر ٹھیک کرنے کے بہانے میرے خیال سے شادی کے مبارکبادی یا دعوت کھانے چلا گیا ہو۔

بہرحال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بارك الله لكما وبارك عليكما وجمع بينكما في خير
پیارے بھانجے آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کے اتنے پیار اور اتنے خلوص نے میرا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
جزاک اللہ۔
اردونامہ پر ایررز وقتی تھے جو ہوسٹنگ کمپنی کے سرور کی پرابلم تھی اب انشااللہ یہ درست چلے گا۔

اردو نامہ کی خیر ہے ، مسئلہ حل ہوجائے گا ۔
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by طارق راحیل »

چاند بابو شادی مبارک ہوجی..............
محمّد طارق راحیل
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”