وِنڈوز7 کو ایکٹیویٹ کریں

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

وِنڈوز7 کو ایکٹیویٹ کریں

Post by زارا »

السلام علیکم

اب آپکووِنڈوز7 کوجینوئن بنانے کیلئے کریک کرنے کی ضروت نہیں۔ آپکو ایک طریقہ بتا رہی ہوں to activate your windows 7 copy in free
WATایک وِنڈوز ایکٹی ویشن ٹیکنالوجی ہے اورWAT Remover آپکی ونڈوز کاپی کو جینوئن بناتا ہے۔یہ 32 bit and 64 bitسسٹم پر کام کرتا ہے۔

یہ ٹول آپکے سسٹم WATکو مکمل ختم کر دے گااور مزید آپ کو مزید اَپ ڈیٹس ملتے رہیں گے اور دُوسری بات یہ کہ You can also pass the genuine check in things like Windows Defender and IE and all others

فائل اٹیچ کر دی ہے۔ آپ ڈاون لوڈ کر لیں۔
نوٹ: یہ صرف ونڈوز7کیلئے ہے۔ اگر آپ کسی اورOSمیں اسکو چلائیں گے تو آپکو ایرر دے گا۔

نوٹ: جینوئن کرنے کے بعد مائکروسافٹ کی ستمبر کی ایک اَپ ڈیٹ ہے آپ وہ مت کرنا ورنہ یہ کام نہیں کرے گا۔

دعاوں میں یاد رکھئے گا

[center]زارا Allah's Lover[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وِنڈوز7 کو ایکٹیویٹ کریں

Post by چاند بابو »

زارا جی بہت معذرت کے ساتھ درخواست ہے کہ اردونامہ پر کریک وغیرہ اور کیز وغیرہ شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
یعنی کاپی رائیٹ کا خیال ضرور رکھا جاتا ہے اس لئے براہ مہربانی یہ پوسٹ یہاں سے حذف کر دیں،
البتہ کسی کو ذاتی پیغام میں ایسی معلومات دے سکتی ہیں اس پر کوئی پابندی نہیں ہے۔

امید ہے کہ آپ اردونامہ کی پالیسی سے اختلاف نہیں کریں گی اور میری درخواست کو شرفِ قبولیت عطا کریں گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وِنڈوز7 کو ایکٹیویٹ کریں

Post by بلال احمد »

زارا صاحبہ نے تو پھر خبر بھی نہ لی کہ کونسی پوسٹ حذف کرنی ہے یا اردونامہ کی پالیسی کے مطابق کیا عمل کرنا ہے.

خیر چاند بھائی میں نے متنازعہ معلومات حذف کردی ہیں جس کسی کو بھی چاہیے ہو وہ مجھ سے پی ایم میں رابطہ کرسکتا ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وِنڈوز7 کو ایکٹیویٹ کریں

Post by چاند بابو »

جی بہت بہت شکریہ بلال بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وِنڈوز7 کو ایکٹیویٹ کریں

Post by شازل »

یہ طریقہ کافی آزمودہ ہے اور میں‌آجکل یہی استعمال کررہا ہوں.
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”