Page 1 of 1

اِن پیج میں بیک گراونڈ لگانا

Posted: Wed Mar 23, 2011 1:42 pm
by زارا
السلام علیکم

میں آپکو بتاوں گی کہ ان پیج پربیک گراونڈ کیسے لگایا جاتا ہے۔ اکثر لوگوں کو معلوم ہوگا۔

[center]Image
Image
Image[/center]

Re: اِن پیج میں بیک گراونڈ لگانا

Posted: Wed Mar 23, 2011 7:18 pm
by چاند بابو
شکریہ زارا جی۔

Re: اِن پیج میں بیک گراونڈ لگانا

Posted: Thu Mar 24, 2011 9:22 am
by اعجازالحسینی
:clap: :clap:

Re: اِن پیج میں بیک گراونڈ لگانا

Posted: Thu Mar 24, 2011 10:25 am
by نورمحمد
آج ہی کوشش کرتا ہوں . . . شکریہ

Re: اِن پیج میں بیک گراونڈ لگانا

Posted: Thu Mar 24, 2011 6:24 pm
by بلال احمد
معلومات کیلئے شکریہ

Re: اِن پیج میں بیک گراونڈ لگانا

Posted: Tue May 31, 2011 7:07 pm
by IRFAN M
بہت اچھی اورمعلوماتی ٹپ ہے۔ میں نے پوری کتاب میں یہ کام کیاہے لیکن اس کے لئے ماسٹرپیج میں جاکراس بیک گراؤنڈ کوپیسٹ کیا،اورپھراس کی پی ڈی ایف بنائی تورزلٹ اچھاآیا۔
بہت بہت شکریہ
میں اردونامہ کے اس فونیٹک ورڈایڈیٹرسے ناراض ہوں،کیونکہ میں مونوٹائپ کی بورڈاستعمال کرتاہوں اوراس کی سہولت مجھے اس ورڈایڈیٹرمیں نظرنہیں آرہی ،اگرکسی کوپتہ ہوتوبتادے ،میں یہ ٹیکسٹ ایم ایس ورڈمیں لکھ کرکاپی پیسٹ کروں گا،ٹیکسٹ میں کسی بھی قسم کی ’’ٹوٹ پھوٹ‘‘ کی ذمہ داری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے سرہوگی۔