ایسا ہی ہوگا انشااللہ
66 پر کوئی آؤٹ نہیںاکمل 27زور حفیظ 34 پر 10 اوور
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ
Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ
79 پر کوئی آؤٹ نہیں
Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ
81 پر کوئی نہیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ
پاکستان 10 وکٹ سے جیت چکا ہے ابھی 175 بالز باقی تھے۔
مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں
مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ
افف
کل یہ تھریڈ شروع کرنے کے بعد میں گھر کی شفٹنگ میں ایسا مصروف ہوا کہ نہ تو تسلی سے میچ دیکھ سکا نہ نیٹ پر آسکا.
لیکن اپڈیٹس معلوم کرتا رہا.
سب دوستوں کو بہت بہت بہت مبارک
بہت عمدہ کھیل پیش کیا سب نے.
آفریدی کے بلے بلے ...
کل یہ تھریڈ شروع کرنے کے بعد میں گھر کی شفٹنگ میں ایسا مصروف ہوا کہ نہ تو تسلی سے میچ دیکھ سکا نہ نیٹ پر آسکا.
لیکن اپڈیٹس معلوم کرتا رہا.
سب دوستوں کو بہت بہت بہت مبارک
بہت عمدہ کھیل پیش کیا سب نے.
آفریدی کے بلے بلے ...