پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by محمد شعیب »

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ناک آؤٹ مرحلے کا پہلا میچ ہے. اس میچ کی اہمیت تو ہر ایک کو معلوم ہے کہ جو ہارا وہ باہر .....
میچ شروع ہونے سے پہلے، میچ کے دوران اور میچ کے بعد آپ اپنی ماہرانہ آراء اس تھریڈ میں لکھتے جائیں.
کس کس کو کھلانا چاہئے ؟ کسے ڈراپ کرنا چاہئے ؟ کسے کس نمبر پر آنا چاہئے ؟
ٹاس جیتیں تو پہلے بیٹنگ کرنی چاہئے یا بولنگ ؟
اوپنر کون کون ہوں ؟ وغیرہ وغیرہ
اور میچ کے دوران بھی اس تھریڈ میں اپنے تبصرے شامل کرتے جائیں.
تو بھائی پھر شروع ہو جاؤ .....


Image
Last edited by محمد شعیب on Wed Mar 23, 2011 12:32 pm, edited 1 time in total.
لدھیانوی
کارکن
کارکن
Posts: 81
Joined: Thu Mar 17, 2011 10:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by لدھیانوی »

مبصرین کا کہنا تو یہ ہے کہ پاکستان کو نسبتا ایک آسان حریف ملا ہے،بات اگرچہ یہ کوئی اتنی غلط بھی نہیں-مگر تاریخ کچھ یہ کہتی نظر آتی ہے کہ پاکستان کو اکثر آسان حریفوں نے ٹف ٹائم دیا ہے-
بہت سوچ کر اور محتاط ہوکر قدم اٹھانے کی ضرورت ہے،اور آسٹریلیا کے خلاف جس انداز میں کپتان صاحب آئوٹ ہوئے ہیں،اس کے بعد اور پچھلے میچوں میں ناقص فیلڈنگ کے بعد پاکستانی کوچ اور خود کپتان صاحبزادہ شاہد خان آفریدی کو سوچنا چاہئے-پاکستانی قائد نے آسٹریلیا کے خلاف گروپ میچ میں جس شاندار انداز میں اپنے بالرز کو استعمال کیا ہے،یقینا قابل داد ہے،مگر ہمیں آگے دیکھنا چاہئے-
اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اگر ہم معمولی جدوجہد بھی کریں تو ہمارے لئے جیتنا مشکل نہ ہوگا-
اصل مقابلہ سیمی فائنل کا کہا جارہا ہے،جس میں آج کی فاتح ٹیم آسٹریلیا یا انڈیا سے ٹکرائے گی-
نتیجہ تو 2 اپریل کو ہی سامنے آئے گا!
آج میرے خیال میں پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم اگر 250 کا ٹوٹل کرتی ہے تو اچھا مقابلہ دیکھنے کو مل سکتا ہے-
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by محمد شعیب »

لدھیانوی رقم طراز ہیں:
آج میرے خیال میں پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم اگر 250 کا ٹوٹل کرتی ہے تو اچھا مقابلہ دیکھنے کو مل سکتا ہے-

کیوں بھائی ؟
کیا بولنگ پچ ہے ؟ صرف 250 کیسے کافی ہیں ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

بجلی نہیں جائے گی

Post by محمد شعیب »

میچ کی وجہ سے آج کراچی میں بجلی نہیں جائے گی.
چلو ایک فائدہ تو ہوا.
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by پپو »

ٹاس جتنے والی ٹیم ہی بلے بازی کرے گی بٹینگ وکٹ ہے اسے آسان نہیں جاننا چاہیے کرکٹ کی تاریخ عجیب ہے کچھ بھی ہو سکتا ہے 300 تک کرنے کوشش ہونی چاہیے وکٹ پر رکنا ہوگا تب جاکے بات بنے گی
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by نورمحمد »

میرے خیال سے . . . . . بہترین کھیل اگر پیش کریں تو ہماری جیت یقینی ہے . ان شاءاللہ . . . خاص کر متحد ہو کر ذمہ داری سے کھیلنے کی ضرورت ہے . . . . . اللہ آسان کرے .

ویسے اس مقابلے میں کسی کو بھی نظر انداز کرنا اپنے پیروں پر چھری چلانا ہوگا - پوری تیاری سے میدان میں اترنا ہوگا . . .

ہمارے پاس نہ تو بیٹنگ میں کوئی خامی ہے نہ تو بالنگ میں ( سوائے اوپنگ کے . . کہ اس میں ابھی تک بہت پریشانی ہوئی ہے . میرے خیال سے سعید انور اور عامر سہیل کے بعد تو یہ جگہ ابھی تک خالی ہی ہے - ) خیر . . . . .

اگر ذمہ داری اور ہوش و حواس کے ساتھ کھلیں تو ان شاء اللہ ضرور بہ ضرور کامیابی حاصل ہوگی .

ہماری دعائیں ساتھ ہیں .

نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by نورمحمد »

الحمد للہ . .

پاک نے اچھی شروعات کی ہے .

ویسٹ انڈیز : 23 رن - 3 وکٹ : 14 اورس

عمر گل : 1 وکٹ
محمد حفیظ : 2 وکٹ
لدھیانوی
کارکن
کارکن
Posts: 81
Joined: Thu Mar 17, 2011 10:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by لدھیانوی »

یہ وکٹ پیسرز کیلئے سازگار ہے-
اسپنرز کو بھی مدد مل رہی ہے-
36رنز 3 وکٹوں کے نقصان پر-15 اورز کے بعد- شروعات تو بہتر ہیں-مگر نوبال جیسے زہر قاتل سے پرہیز کرنا ہوگا-
250 قابل دفاع ہے-
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by نورمحمد »

بالکل درست فرمایا ہے آپ نے حضرت . . .

دیکھتے ہیں . . آگے کیا ہوتا ہے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by نورمحمد »

مبارکاں . . مبارکاں

چوتھا وکٹ بھی گرا . . .آفریدی کو . . . .

67 رن 4 وکٹ 25 اوورس
لدھیانوی
کارکن
کارکن
Posts: 81
Joined: Thu Mar 17, 2011 10:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by لدھیانوی »

آفریدی 20 وکٹوں کے ساتھ 2011 ورلڈ کپ کے سب سے کامیاب بولر!
Last edited by لدھیانوی on Wed Mar 23, 2011 3:27 pm, edited 1 time in total.
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by نورمحمد »

مبارکاں . . مبارکاں

5 واں و 6 ٹا . . .وکٹ بھی آفریدی کے نام . . . .

69 رن - 27 اورس
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by نورمحمد »

لدھیانوی wrote:آفریدی 20 وکٹوں کے ساتھ 2011 ورلڈ کپ کے سب سے کامیاب بولر!

معلومات میں اضافے کی لئے شکریہ حضرت r;o;s;e r;o;s;e . . . .
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by نورمحمد »

7 واں وکٹ . . . اجمل کے نام

71 رن . . . 27 اورس
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by نورمحمد »

8 واں وکٹ بھی . . . اجمل کے نام

71 رن . . . 28 اورس

نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by نورمحمد »

9 واں وکٹ . . . عبدا لرزاق کے نام

111 رن . . . 43 اورس
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by نورمحمد »

[center]10 واں وکٹ . . . عبدا لرزاق کے نام

111 رن . . . 43 اورس
[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by نورمحمد »

[center]10 واں وکٹ . . . عبدا لرزاق کے نام

112 رن . . . .43 اورس
[/center]
لدھیانوی
کارکن
کارکن
Posts: 81
Joined: Thu Mar 17, 2011 10:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by لدھیانوی »

پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے درکار 113 رنز اگرچہ بہت آسان معلوم ہوتا ہے،اور انشاء اللہ پاکستان یہ میچ یکطرفہ مقابلہ کے بعد جیتے گا-مگر ہمارے بلے بازوں کو بہت محتاط ہو کر کھیلنا چاہئے-اور کوشش ہونی چاہئے کہ ابتدائی کھلاڑی ہی اس ہدف کو حاصل کرلیں-اس سے جہاں پاکستان کو ایک آسان جیت ملے گی،وہیں سیمی فائنل کے لئے کھلاڑیوں کا اعتماد بڑھے گا-
آفریدی کی ورلڈ کپ 2011 میں وکٹوں کی تعداد 21 ہوگئی-جوکہ 2011 ورلڈ کپ میں کسی بھی بالرز کی سب سے زیادہ وکٹیں ہیں-
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تبصرہ

Post by نورمحمد »

:clap: :clap: :clap: v;g v;g :clap: :clap:
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”