Page 1 of 1

ایم ایس ورڈ کلاس 2

Posted: Tue Mar 22, 2011 8:54 pm
by زارا
[center]Image
Image[/center]

Re: ایم ایس ورڈ کلاس 2

Posted: Tue Mar 22, 2011 9:39 pm
by چاند بابو
بہت خوب استانی جی بہت اچھی جا رہی ہیں آپ۔
ویسے آپ نے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف نہیں کروایا ہے۔
ہم صرف اتنا ہی جانتے ہیں کہ آپ اللہ تعالٰی سے محبت کرتی ہیں۔
کیا اللہ تعالٰی بھی چاہتا ہے آپ کو؟؟؟؟

Re: ایم ایس ورڈ کلاس 2

Posted: Wed Mar 23, 2011 12:17 am
by عتیق
بہت خوب اچھی جارہی ہیں آپ

Re: ایم ایس ورڈ کلاس 2

Posted: Wed Mar 23, 2011 9:49 am
by اعجازالحسینی
بہت خوب استانی جی


:clap: :clap:

Re: ایم ایس ورڈ کلاس 2

Posted: Wed Mar 23, 2011 10:06 am
by نورمحمد
بہت خوب . . . .

زارا جی .... آپ ms excel کے شارٹ کٹس کے بارے میں کچھ بتا دیں تو نوازش ہوگی . . r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e

Re: ایم ایس ورڈ کلاس 2

Posted: Wed Mar 23, 2011 1:13 pm
by زارا
چاند بابو wrote:بہت خوب استانی جی بہت اچھی جا رہی ہیں آپ۔
ویسے آپ نے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف نہیں کروایا ہے۔
ہم صرف اتنا ہی جانتے ہیں کہ آپ اللہ تعالٰی سے محبت کرتی ہیں۔
کیا اللہ تعالٰی بھی چاہتا ہے آپ کو؟؟؟؟
السلامُ علیکم

اچھا سوال ہے کہ کیا اللہ مجھے مجھے چاہتا ہے؟

اسکا جواب بذات خود میری زات ہے اورآج تک جو اُس سے مانگا مجھے ملا ہے. کیا اُسکی محبت کیلئے یہ کافی نہیں کہ جو میں نے مانگامجھے مل گیا؟ میں نے اللہ کو اللہ سے مانگا اوراُس نے اپنی محبت کا پودا میرے دل میں اُگا دیا جو آج تناور درخت بن چُکا ہے.

Re: ایم ایس ورڈ کلاس 2

Posted: Wed Mar 23, 2011 1:14 pm
by زارا
محترم عتیق اوراعجازالحسینی بھائی پسندیدگی کا شُکریہ

Re: ایم ایس ورڈ کلاس 2

Posted: Wed Mar 23, 2011 1:16 pm
by زارا
نورمحمد wrote:بہت خوب . . . .

زارا جی .... آپ ms excel کے شارٹ کٹس کے بارے میں کچھ بتا دیں تو نوازش ہوگی . . r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
جی ایم ایس ورڈ کیساتھ ابھی ایکسل بھی شیئر کروں گی. سیکشن نہ ہونے کی وجہ سے میں پہلے ایک کی بُنیاد مکمل کروانا چاہتی ہوں تاکہ لیکچرزبکھریں نہ.