کعبہ کی کشادگی 2020 تک کا پروگرام.

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

کعبہ کی کشادگی 2020 تک کا پروگرام.

Post by علی خان »

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کعبہ کی کوشادگی 2020 تک کا پروگرام.

Post by پپو »

اللہ تعالیٰ خادم حرمین شریفیں کو جزائے خیر عطا فرمائے ماشااللہ بڑی پیاری شیئرنگ ہے کہا جاتا ہے کہ 2020تک حجاج اکرام کی تعدا د 50 لاکھ تک ہوجائے گی جو ابھی 25 لاکھ کے کم بیش ہےاشفاق بھائی اللہ تعالی ٰ آپکو بھی جزائےخیر عطا فرمائے آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کعبہ کی کشادگی 2020 تک کا پروگرام.

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ اشفاق بھیا۔
عنوان میں تھوڑی غلطی تھی کوشادگی کی بجائے لفظ کشادگی درست ہے اس لئے اس کی تصحیح کر دی گئی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”