Page 1 of 1

ایم ایس ورڈ کلاس 1

Posted: Sat Mar 19, 2011 6:55 pm
by زارا
[center]Image

Image

Image[/center]

Re: ایم ایس ورڈ کلاس 1

Posted: Sat Mar 19, 2011 7:55 pm
by چاند بابو
بہت خوب زارا جی آپ کی پہلی انٹری ہی کمال ہے،
ایک طرف تو آپ بہت اچھی شاعرہ ہیں، دوسری طرف آپ بڑے خوبصورت طریقے سے ٹوٹیوریل لکھ رہی ہیں۔
تیسری سب سے بڑی بات یقینا آپ ایک بہت اچھی گرافکس ڈائزینر بھی معلوم پڑتی ہیں۔
جزاک اللہ، اب تو بہت ضروری ہو گیا ہے کہ آپ ہمیں اپنا تعارف کروائیں۔

آپ کے ٹوٹیوریلز کی اگلی اقساط کا انتظار بڑی شدت سے رہے گا۔

Re: ایم ایس ورڈ کلاس 1

Posted: Sun Mar 20, 2011 12:20 am
by عتیق
ماشاء اللہ بہت خوب
ہمیں بھی انتظار رہے گا.
اللہ آپ کو مزید ترقی دے.آمین.

Re: ایم ایس ورڈ کلاس 1

Posted: Sun Mar 20, 2011 9:32 am
by محمد شعیب
ابھی تک مہمان کی حیثیت سے پوسٹ کرتی رہی. اب رجسٹرڈ ہو گئی اور ایک دھماکے دار تھریڈ بھی شروع کر دیا.
بہت خوب
اردو نامہ پر خوش آمدید
اور شاندار کورس شروع کرنے کا شکریہ

Re: ایم ایس ورڈ کلاس 1

Posted: Mon Mar 21, 2011 11:10 am
by نورمحمد
چلو . . . ہماری اضواء بہن کی ٹکر میں کوئی تو آ گئی . . . مبارکاں مبارکاں

اس کارآمد تھریڈ کے لئے بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: ایم ایس ورڈ کلاس 1

Posted: Mon Mar 21, 2011 11:32 pm
by علی عامر
جزاک اللہ.

Re: ایم ایس ورڈ کلاس 1

Posted: Tue Mar 22, 2011 7:29 am
by افتخار
v;g

Re: ایم ایس ورڈ کلاس 1

Posted: Tue Mar 22, 2011 8:48 pm
by زارا
حوصلہ افزائی کا شُکریہ

Re: ایم ایس ورڈ کلاس 1

Posted: Wed Mar 23, 2011 10:02 am
by اعجازالحسینی
v;g

Re: ایم ایس ورڈ کلاس 1

Posted: Thu Mar 08, 2012 10:48 am
by باغ
کیا یہ ورڈ 2010 میں بھی کارآمد ہے ؟