Page 1 of 1

علم

Posted: Sat Mar 19, 2011 3:35 pm
by زارا
السلام علیکم


ہم دولت سے کتابیں حاصل کرسکتے ہیں علم نہیں۔


طالب دنیا کو علم پڑھانا رہزن کے ہاتھ میں تلوار بیچنا ہے۔


اللہ تعالیٰ کو ہر وقت اپنے ساتھ سمجھنا افضل ترین ایمان ہے۔


علم پیغمبروں کی میراث ہے اور مال فرعون قارون وغیرہ کی۔


عالم سے ایک گھنٹہ کی گفتگو دس برس کے مطالعے سے زیادہ مفید ہے۔

والسلام
زارا

Re: علم

Posted: Sat Mar 19, 2011 5:06 pm
by چاند بابو
جزاک اللہ زارا جی آپ کی خوبصورت شئیرنگ پر مشکور ہوں۔
امید ہے کہ اب آپ کو اردونامہ پر رجسٹر ہونے میں مشکل نہیں ہو گی۔
آپ کے سوال کا جواب ویسے تو اسی سوال کے نیچے دے دیا گیا ہے،
لیکن پھر یہاں بھی لکھ دیتا ہوں کہ برقی خط کے پتے سے مراد آپ کا Email ایڈریس ہے۔

Re: علم

Posted: Sat Mar 19, 2011 5:49 pm
by نورمحمد
شکریہ جناب

Re: علم

Posted: Mon May 16, 2011 11:43 am
by Guest
اسلام علیکم

1۔علم کے ساتھ عمل اور دولت کے ساتھ شرافت نہ ہو تو دونوں بیکار ہیں

2۔احسان دشمن کو بھی زیر کر لیتا ہے

3۔دوستی ایک بر ف کے گولے کی طرح ہے جسے بنانا تو آسان ہے مگر برقرار رکھنا بہت مشکل ہے

4۔اگر آپ کی دونوں آنکھیں سلامت ہیں تو تب بھی ایک آنکھ والے کو حقالتسے نہ دیکھ شاید وہ تجھ سے زیادہ صاحب نظر ہو

Re: علم

Posted: Mon May 16, 2011 12:46 pm
by پپو
جزاک اللہ