کار آمد مسلمان
-
- کارکن
- Posts: 148
- Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm
Re: کار آمد مسلمان
ایمان تازہ ہو گیا بھائی آپ کی تحریر پڑھ کے
ایک ایک لفظ اپنے اندر سمندر کا درجہ رکھتا ہے
بہت قیمتی الفاظ ہیں
ایک ایک لفظ اپنے اندر سمندر کا درجہ رکھتا ہے
بہت قیمتی الفاظ ہیں
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کار آمد مسلمان
بہت خوب عتیق بھیا بہت خوبصورت شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ۔
واقعی جس اللہ پاک کا حکم اتنے بڑے سورج کو قابو میں رکھتا ہے اس کے لئے ہمارے دلوں کو قابو کرنا کونسا مشکل کام ہے۔
واقعی جس اللہ پاک کا حکم اتنے بڑے سورج کو قابو میں رکھتا ہے اس کے لئے ہمارے دلوں کو قابو کرنا کونسا مشکل کام ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کار آمد مسلمان
ذرہِ بے نشاں wrote:ایمان تازہ ہو گیا بھائی آپ کی تحریر پڑھ کے
ایک ایک لفظ اپنے اندر سمندر کا درجہ رکھتا ہے
بہت قیمتی الفاظ ہیں
جزاک اللہ .اللہ آپ کے ایمان کو ہمیشہ تروتازہ رکھے آمین.
یہ میرا مضمون نہیں ہے.یہ مضمون امیر جیش محمد مولانا مسعود اظہر صاحب دامت مرکاتہم کا ہے.(سعدی کے قلم سے) جو ہفتہ وار" القلم" میں شائع ہوتی ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]